counter easy hit

پنجاب حکومت کی ریاستی دہشتگردی کیخلاف عوامی تحریک اور منہاج القرآن سپین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

پنجاب حکومت کی ریاستی دہشتگردی کیخلاف عوامی تحریک اور منہاج القرآن سپین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

بارسلونا (یوسف چوہدری) سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوسال بعد بھی انصاف نہ ملنے پر دنیا بھر میں منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہروں کے سلسلہ میں سپین کے شہر بارسلونا میں بھی احتجاجی مظاہرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کر کے حکومتی دہشت […]

ڈسڑ کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب میں نصب دو عدد جنریٹرز اپنی بنیاد پوری کرچکے ہیں

ڈسڑ کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب میں نصب دو عدد جنریٹرز اپنی بنیاد پوری کرچکے ہیں

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈسڑ کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب میں نصب دو عدد جنریٹرز اپنی بنیاد پوری کرچکے ہیں ہسپتال انتظامیہ کے بار بار ٹھیک کروانے کے باوجود بھی لوڈ شیڈنگ اور شدید گرمی کا لوڈ برداشت نہیں کرسکتے اور بند ہوجاتے ہیں جنریٹروں کے بند ہونے سے ہسپتال میں مریضوں، لواحقین اور عملہ […]

دھوکہ دہی اور فراڈ سے حکومت پنجاب کا 720کینال رقبہ مختلف لوگوں کو الاٹ کردیا گیا

دھوکہ دہی اور فراڈ سے حکومت پنجاب کا 720کینال رقبہ مختلف لوگوں کو الاٹ کردیا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)دھوکہ دہی اور فراڈ سے حکومت پنجاب کا 720کینال رقبہ مختلف لوگوں کو الاٹ کردیا گیا حالانکہ یہ رقبہ محفوظ سیم نالی ہے جو کہ قانون کے مطابق کسی کو الاٹ نہیں ہوسکتا متعلقہ اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق بھولا چک نمبر 178R.Bتحصیل شاہکوٹ ضلع ننکانہ صاحب […]

ننکانہ صاحب میں دوسری بیٹی پیدا ہو نے پر خاوند کی بیوی کو قتل کرنے کی کوشش ،

ننکانہ صاحب میں دوسری بیٹی پیدا ہو نے پر خاوند کی بیوی کو قتل کرنے کی کوشش ،

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ننکانہ صاحب میں دوسری بیٹی پیدا ہو نے پر خاوند کی بیوی کو قتل کرنے کی کوشش ،پولیس اطلاع ملنے کے باوجود موقع پر نہ پہنچی ،خاتون جان بچانے کے لئے تھانہ پہنچ گئی ،متاثرہ خاتون کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ننکانہ صاحب کے محلہ جنم استھان […]

ممکنہ سیلاب کے پیش نظر محکمانہ انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ کا انعقاد

ممکنہ سیلاب کے پیش نظر محکمانہ انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ کا انعقاد

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ممکنہ سیلاب کے پیش نظر محکمانہ انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ کا انعقاد۔ڈی سی او نے صدارت کی ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ٹی ایم ایز سمیت تمام محکمے اپنی اپنی مشینری کی مرمت کروالیں۔سیلاب کے ایام میں بروقت حاضر نہ ہونے والے محکموں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں […]

سیکرٹری لٹریسی ڈاکٹر نوید احمد چوہدری کا رمضان بازارسانگلہ ہل ،شاہکوٹ اورسیدوالہ کا دورہ

سیکرٹری لٹریسی ڈاکٹر نوید احمد چوہدری کا رمضان بازارسانگلہ ہل ،شاہکوٹ اورسیدوالہ کا دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سیکرٹری لٹریسی ڈاکٹر نوید احمد چوہدری کا رمضان بازارسانگلہ ہل ،شاہکوٹ اورسیدوالہ کا دورہ ۔حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر رمضان المبارک میں عوام الناس کو چینی،آٹا،گھی سمیت دیگر اشیاء سستے داموں فروخت کی جارہی ہیں۔۔ضلع بھر کے رمضان بازاروں میں معیاری اشیاء عام مارکیٹ سے 10%سستی دستیاب ہیں۔ان خیالات کا اظہار […]

منڈی فیض آبادمیں اوورچارجنگ اور اوولوڈنگ کرنے پر19گاڑیوں کو بندکر کے مجموعی طور پر 45500روپے نقد جرمانہ

منڈی فیض آبادمیں اوورچارجنگ اور اوولوڈنگ کرنے پر19گاڑیوں کو بندکر کے مجموعی طور پر 45500روپے نقد جرمانہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سیکرٹری ڈی آر ٹی اے عطیہ قمر کاننکانہ ،شاہکوٹ، مانگٹانوالہ اور منڈی فیض آبادمیں اوورچارجنگ اور اوولوڈنگ کرنے پر19گاڑیوں کو بندکر کے مجموعی طور پر 45500روپے نقد جرمانہ کیا۔مسافر بسوں کے زائد کرایوں کی وصولی ،اوورلوڈنگ اور اوورچارجنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکرٹری ڈی آر ٹی اے عطیہ […]

14 سال میں بڑھنے والے قرضوں کا جواب مشرف اور پی پی کو دینا ہو گا: اسحاق ڈار

14 سال میں بڑھنے والے قرضوں کا جواب مشرف اور پی پی کو دینا ہو گا: اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں ترقی کا سفر جاری رکھیں گے، معیشت مزید تیز رفتاری سے ترقی کرے گی، صوبوں میں تفریق نہیں کرتے، پورا پاکستان ہمارے لئے برابر ہے، گزشتہ چودہ سال میں بڑھنے والے قرضوں کا جواب مشرف اور پی پی کو دینا ہو گا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قومی اسمبلی میں […]

وزیر اعظم نے پرویز رشید کو بھی لندن طلب کر لیا

وزیر اعظم نے پرویز رشید کو بھی لندن طلب کر لیا

وزیر اعظم نواز شریف نے معمول کی سرکاری مصروفیات نمٹانا شروع کر دیں، طارق فاطمی اور فواد حسن فواد کے بعد وزیر اطلاعات پرویز رشید کو بھی لندن طلب کر لیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کی صحت بحال ہو گئی، اب انہوں نے اپنی توجہ ملکی مسائل پر مرکوز کر لی […]

سندھ اسمبلی میں ہونے والا واقعہ قابل افسوس تھا :خواجہ اظہار الحسن

سندھ اسمبلی میں ہونے والا واقعہ قابل افسوس تھا :خواجہ اظہار الحسن

تمام ارکان کو اپنے جذبات پر قابو رکھتے ہوئے سیاسی قیادت پر حملوں سے گریز کرنا چاہیئے :رہنما ایم کیو ایم کراچی (یس اُردو ) سندھ اسمبلی کے اجلاس سے ارکان کی عدم دلچسپی ، اجلاس شروع ہوا تو 168 کے ایوان میں صرف 15 ارکان موجود تھے ، اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے […]

پشاور :اوورٹیکنگ کا تنازعہ ، کار سوار نے موٹر سائیکل سوار پر اسلحہ نکال لیا

پشاور :اوورٹیکنگ کا تنازعہ ، کار سوار نے موٹر سائیکل سوار پر اسلحہ نکال لیا

صدر کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار نے کار سے آگے نکلنے کی کوشش کی تو دونوں میں جھگڑا ہوگیا ، کم عمر لڑکے نے تین فائر بھی کئے پشاور (یس اُردو) نئے پاکستان بنانے کے دعوے کہاں گئے ؟ پھولوں کے شہر میں گولیوں کی تڑتڑاہٹ ، پشاور کی سڑک پر ایکشن فلم چل […]

محکمہ تعلیم سندھ ، کرپشن کیخلاف کارروائی شروع ہوتے ہی لوٹی رقم واپس مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ ، کرپشن کیخلاف کارروائی شروع ہوتے ہی لوٹی رقم واپس مل گئی

تین کرپٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسروں کی جانب سے لوٹی گئی ایک کروڑ بیس لاکھ کی رقم نیب کو واپس کر دی کراچی (یس اُردو ) محکمہ تعلیم سندھ نے اپنےکرپٹ افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔کارروائی کا آغاز ہوتے ہی تین ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران نے لوٹی ہوئی رقم نیب کو واپس کردی ۔ […]

معمولی باتوں پر تشدد کرنیوالا عدالت سے نکلتے ہی بیوی کے پائوں پڑ گیا

معمولی باتوں پر تشدد کرنیوالا عدالت سے نکلتے ہی بیوی کے پائوں پڑ گیا

ہاتھ جوڑ کر اپنی زیادتیوں کی معافی مانگی ، یہ سب شوہر کے ڈرامے ہیں ، گھر واپس جاتے ہی تشدد کا نشانہ بنائے گا :بیوی کا الزام لاہور (یس اُردو ) بیوی کے ساتھ معمولی معمولی بات پر جھگڑا کرنے والا شوہر احاطہ عدالت میں بیوی کے پاؤں پڑگیا ، ہاتھ جوڑ جوڑ کر […]

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ

نام :: حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ تاریخ پیداءش :: 1st Muharram :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ، خلیف اول حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے بعد مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ تھے۔ ان کے دور میں اسلامی مملکت 28 لاکھ مربع […]

خدا کی لاٹھی

خدا کی لاٹھی

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے ایک ادھیڑ عمر مضطرب شخص بیٹھا تھا اُس کے چہرے اور آنکھوں میں وہ رنگ اور چمک نہیں تھی جسے زندگی سے تعبیر کیا جاتا ہے اُس کا بے رنگ چہرہ اور جسمانی حرکات میں اضطراب بے چینی اور شدید دکھ اِس بات کا اظہار تھا کہ وہ […]

تحریک انصاف آئرلینڈ تنظیم کی مدت معیاد ختم ہونے پر خراج تحسین اور افطار پارٹی کا انعقاد

تحریک انصاف آئرلینڈ تنظیم کی مدت معیاد ختم ہونے پر خراج تحسین اور افطار پارٹی کا انعقاد

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) تحریک انصاف آئرلینڈ تنظیم اور جسٹس گروپ کی مدت معیاد ختم ہونے پر ان کی سابقہ خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک عظیم الشان پروگرام اور افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں آئرلینڈ اور یو کے سے کارکنان نے بھرپور شرکت کی پروگرام کا آغاز تحریک منہاج […]

سیدنا امام ابو محمد جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ

سیدنا امام ابو محمد جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ

تحریر : فرخ وسیم بٹ آئرلینڈ آپ سیدنا محمد باقر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لخت جگر اور حضرت امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پوتے ہیں ظاہری اور باطنی علوم اور اسرارومعارف میں سب کے امام ہیں سیدنا امام ابو محمد جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت داود طائی رحمتہ […]

پیرس: پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے آج سفارت خانہ پاکستان کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

پیرس: پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے آج سفارت خانہ پاکستان کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

پیرس (اے کے راؤ سے) حکومت وقت کی جانب سے ماڈل ٹاؤن سانحہ بپاء کیے جانے کے دوسال مکمل ہونے اور اور سانحہ کے شہداء کو انصاف دلوانے کے حصول میں دشوار کے پیش نظر پاکستان کی طرح فرانس سفارت خانہ پاکستان کے سامنے ” 75008 Rue Lord Byron 75008 PARIS ” میں آج 16 […]

پی ٹی آئی اور مسلم کانفرنس میں مشترکہ امیدوارں پر اتفاق ہونا خوش آئندہ ہے، مرزا آصف جرال

پی ٹی آئی اور مسلم کانفرنس میں مشترکہ امیدوارں پر اتفاق ہونا خوش آئندہ ہے، مرزا آصف جرال

فرانس (اشفاق چوہدری) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کوآرڈینیٹر برائے آزاد کشمیر مرزا آصف جرال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے پی ٹی آئی اور مسلم کانفرنس میں پر مشترکہ امیدوارں پر اتفاق ہونا خوش آئندہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کےصدر جماعت آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس اور کشمیر پی ٹی […]

حکومت پاکستان کی ناقص خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان ایک بند گلی میں داخل ہو چکا ہے

حکومت پاکستان کی ناقص خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان ایک بند گلی میں داخل ہو چکا ہے

برنلے : حکومت پاکستان کی ناقص خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان ایک بند گلی میں داخل ہو چکا ہے۔ طور خم میں افغان فورس کی فائرنگ انتہائی سنگین واقعہ ہے۔ ہندوستان حکومت کے ایران اور افغانستان سے بڑھتے ہوئے تعلقات اور امریکہ کے ساتھ ہونے والے معاہدات کو کشمیری عوام تشویش کے ساتھ دیکتھے ہیں۔ […]

برٹش کشمیری برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے کی حمایت کریں، کشمیر انفو کے چیئرمین

برٹش کشمیری برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے کی حمایت کریں، کشمیر انفو کے چیئرمین

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر انفو میرشاہجہاں نے برطانیہ میں مقیم کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ برطانیہ کے یورپی یونین سے وابستہ رہنے کے حق میں ووٹ دیں۔ برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے یا نہ رہنے کے حوالے سے ریفرنڈم جمعرات 23جون کو ہوگاجس میں برطانیہ کے عوام سے یس یا نو( ہاں […]

شہید کشمیر مقبول بٹ کے فرزند شوکت مقبول بٹ ہماری مرکزی قیادت کا لازمی حصہ اور پارٹی کی پہچان ہیں

شہید کشمیر مقبول بٹ کے فرزند شوکت مقبول بٹ ہماری مرکزی قیادت کا لازمی حصہ اور پارٹی کی پہچان ہیں

لندن برطانیہ : جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی ریاست کے خطہ گلگت بلتستان کے ترقی پسند اور عوامی رہنما بابا جان کو انتخابات سے باہر رکھنے کیلئے تمام یکطرفہ اور جانبدارانہ سیاسی ہتھکنڈوں اورنااہل انتظامیہ کی سازشوں کے ذریعے ہونے والی قانونی قدغنوں کی پرزور مذمت کرتی ہے۔ ہم ریاست جموں کشمیر کے ہر حصے […]

ملکہ برطانیہ کی 90 ویں سا لگرہ انتہا ئی جو ش جذبہ سے منائی گئی

ملکہ برطانیہ کی 90 ویں سا لگرہ انتہا ئی جو ش جذبہ سے منائی گئی

بر یڈ فورڈ ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) ملکہ برطانیہ کی 90 ویں سا لگرہ انتہا ئی جو ش جذبہ سے منائی گئی ، معروف تنظیم ون برٹن ون نیشن کے زیر اہتمام برمنگھم ، گر یٹر مانچسٹر ، ہا لی فیکس ، رغبی ، کو ونٹر ی ، نو ٹنگھم ، […]

ملکہ برطانیہ کی 90 ویں سا لگرہکی تصویری جھلکیاں