By Yesurdu on June 20, 2016 ذوالفقار علی باگڑی گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ذوالفقار علی باگڑی نے آج دوران چیکنگ لالہ موسیٰ شہر کا دورہ کیا ۔ دوران چیکنگ دودھ ۔ دہی اور اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے والے پانچ افراد عابد مقصود ، عبدالرزاق ، سجاد حسین شاہ ، ظفر حسین شاہ وغیرہ کے خلاف زیر دفعہ 3/7پرائس کنٹرول ایکٹ […]
By Yesurdu on June 20, 2016 شیخ خالد محمود گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )بے لوث خدمت ہماری سیاست کا منشور ہے ہمارا ماضی گوا ہے کہ ہمارے خاندان کی علاقہ کیلئے خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی سیاسی شخصیت شیخ خالد محمود نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے بزرگوں نے سال ہا سال اس علاقہ […]
By Yesurdu on June 20, 2016 دو نمبر سگریٹ گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے عقب میں دو نمبر سگریٹ ، دو نمبر مشروبات کی فروخت کا دھندہ عروج پر انتظامیہ سے نوٹس لینے کا پروزر مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے عقب میں دو نمبر سگریٹ ، دو نمبر مشروبات کی فروخت کا سلسلہ عروج پر ہے […]
By Yesurdu on June 20, 2016 فیاض بٹ گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت فیاض بٹ عرف فیضی نے کہا ہے کہ اے سی کھاریاں ذوالفقارعلی باگڑی کو شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے جب سے بطور اے سی کھاریاں کا چارج سنبھالا ہے عوامی کاروباری حلقوں کو ریلیف ملا ہے اورا ن کو تحفظ کا […]
By Yesurdu on June 20, 2016 پرائیویٹ ہسپتالوں گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)لالہ موسیٰ اور اس کے گردنواح کے علاقوں میں پرائیویٹ ہسپتالوں نے ادھم مچھا دی ،۔ ڈاکٹرز حضرات اپنی من مرضی کی قیمتیں وصول کررہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ اور گردونواح میں پرائیویٹ ہسپتالوں نے ادھم مچھا دی ہے اپنی من مرضی کی قیمتیں وصول کررہے ہیں ایک آپریشن […]
By Yesurdu on June 20, 2016 حاجی محمد حسین کا گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )ممتا ز سماجی مذہبی شخصیت منتظم اعلیٰ جامع مسجد رحمت خاں گنجہ حاجی محمد حسین کا میڈیکل آفیسر وانچارج بی ایچ یو گنجہ ڈاکٹر شہباز ملک کے اعزاز میں علی بابا ریسٹورنٹ پر پرتکلف ظہرانہ ڈنر چیئر مین یونین کونسل گنجہ چوہدری محمد اقبال چک اخلاص ، صحافی شاہد جاوید ، […]
By Yesurdu on June 20, 2016 ممتاز صحافی ، چیئر مین گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )ممتاز صحافی ، چیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ محمدمنشاء بٹ کی ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ لیاقت حسین سے خصوصی ملاقات ، بطور ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کا چارج سنبھالنے پر مبارکبادپیش کی اور صحافی برادری کی جانب سے ہرممکن تعاون کی یقین […]
By Yesurdu on June 20, 2016 ماجد بن احمد گجرات
گجرات ( صغیراحمدقمر )رمضان بازار جلالپور جٹاں فوکل پرسن ڈی او سی ماجد بن احمد کی زیر قیادت انتہائی کامیاب اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ضلع گجرات میں نمبر ون جا رہا ہے اور عوام کو اس سے حقیقی ریلیف مل رہا ہے DOCماجد بن احمدنے اس رمضان بازار کی کامیابی کیلئے دن […]
By Yesurdu on June 20, 2016 لیاقت علی چٹھہ سے ملاقات گجرات
گجرات ( صغیراحمدقمر )پراپرٹی ڈیلرز اینڈ بلڈرزایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ سے ملاقات ، پراپرٹی دیلرز اینڈ بلڈرز ایسوسی ایشن کے تمام مطالبات تقسیم کرلیے گئے ، تفصیلات کے مطابق پراپرٹی ڈیلرز اینڈ بلڈرز ایسوسی ایشن کے وفد نے سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد نواز ریحانیہ اور جنرل سیکرٹری چوہدری […]
By Yesurdu on June 20, 2016 روزہ خوروں کی موجیں لاہور
لاہور (عامر اقبال بٹ)روزہ خوروں کی موجیں جگہ جگہ دوپہر کے ٹائم ہوٹلوں پر کھانے پینے والو کا رش تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق رمضان المبارک کے دوران شہر میں ریلوے اسٹیشن، ہسپتالوں لاری اڈوں کی حدود کے اندر کھانے پینے کے ہوٹل کھول سکتے ہیں مگر 9 ٹاؤنوں کی انتظامیہ […]
By Yesurdu on June 20, 2016 ٹریفک کے مختلف حادثات گجرات
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ شاہ کوٹ نزد کوٹلہ سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل پر 20سالہ محمد وسیم چکر آنے کیوجہ سے ،مانانوالہ روڈ نزد ویلکم گیٹ تیز رفتار موٹر سائیکل سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 21سالہ افتخار اور30سالہ محسن ،نزد تھانہ صدر شاہ […]
By Yesurdu on June 20, 2016 اے سی ننکانہ میاں رفیق احسن شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)اے سی ننکانہ میاں رفیق احسن کا رمضان بازارننکانہ کا دورہ۔ رمضان بازاروں میں عوام الناس کی سہولت کے لیے اشیائے خوردونوش سستے داموں دستیاب ہیں۔ مٹن،بیف ،چکن کی اعلی کوالٹی اوپن مارکیٹ سے 10روپے فی کلو کم قیمت پر مہیا کی جارہی ہیں۔ان خیالات کا اظہاراے سی ننکانہ میاں رفیق احسن […]
By Yesurdu on June 20, 2016 ملک محمد شکیل گجرات
کھاریاں(ڈاکٹر محمد ارشد چوہدری)ملک مسائل کا شکار ہے،اور حکمران خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار سابقہ چیئرمین مرکزی انجمن تاجران کھاریاں ملک محمد شکیل نے میڈیا سے کیا،انہوں نے کہا کہملکی سطح پر حکمرانوں کی پالیسیاں ملک دشمنی کی عکاسی کرتی ہیں، ملک میں بھارتی ایجنٹ پکڑے جاتے ہیں مگر وزیر […]
By Yesurdu on June 20, 2016 چوہدری مختار احمد ڈھل گجرات
کھاریاں(ڈاکٹر محمد ارشد چوہدری)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری مختار احمد ڈھل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف عوام کی امنگوں کی ترجمانی کر رہی ہے،قائد انقلاب عمران خان نے پاکستانی قوم کو سیاسی شعور دیا اور اپنے حقوق کیلئے جدوجہد کرنا بھی سکھایا، نااہل اور مفاد پرست سیاسی عناصر نے […]
By Yesurdu on June 20, 2016 مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے گجرات
کھاریاں(ڈاکٹر محمد ارشد چوہدری)کھاریاں میں مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، افسران بالا کا برائے نام کاروائیاں کرنا عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہو رہا ہے،تاجروں کی اکثریت زائد قیمیتیں وصول کتنے کے ساتھ ستھ ناقص اور غیر معیاری اشیاء صحت کے حوالے سے سخت نقصان دہ ہیں،ان کو کوئی پوچھنے والا […]
By Yesurdu on June 20, 2016 2025ء میں دلچسپ اور عجیب
نیویارک، لندن اور ہانگ کانگ کو بھول جائیں ، 2025ء تک کچھ شہر ایسے ہیں، جو دنیا کے امیر ترین شہر بن جائیں گے ۔ لاہور (یس اُردو) میک کنسی گلوبل انسٹیٹیوٹ کی تحقیق میں جی ڈی پی فی کس آمدنی کے لحاظ سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ چند سالوں میں دنیا کے امیر […]
By Yesurdu on June 20, 2016 یاسین ملک کو گرفتار کر لیا بین الاقوامی خبریں
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ چیئرمین سید علی گیلانی سے ملاقات کرنے کے لیے حیدر پورہ جا رہے تھے سری نگر (یس اُردو) مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی انتظامیہ اوچھے ہتکھنڈوں پر اتر آئی ، بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی سے ملاقات کے […]
By Yesurdu on June 20, 2016 2500 ٹن کپاس برآمد کرے گا کاروبار
کاٹن جنرز کے مطابق پڑوسی ملک بھارت کو کپاس لگ بھگ 70 سینٹس فی پاونڈ کے حساب سے برآمد کی جا رہی ہے نئی دہلی (یس اُردو) بھارت کو کپاس کی برآمدات کے سودے طے پانا شروع ہوئے ، ابتدائی طور پر 2500 ٹن کپاس بھارت برآمد کی جارہی ہے ۔کاٹن جنرز کے مطابق پڑوسی […]
By Yesurdu on June 20, 2016 چین: دو دھڑ جڑی بچیوں کی سرجری کامیاب بین الاقوامی خبریں
آٹھ سرجن پر مشتمل میڈیکل ٹیم نے تین گھنٹے کے آپریشن کے بعد بچیوں کو الگ کیا بیجنگ (یس اُردو) چین میں دھڑ جڑی دو بچیوں کو سرجری کے بعد الگ کر دیا گیا ۔ چین کے صوبہ گانسو میں پیدا ہوانے والی بچیاں سینے اور پیٹ سے آپس میں جڑی تھی ۔ آٹھ سرجن […]
By Yesurdu on June 20, 2016 پی سی بی شہریار خان کھیل
ان کی عدم موجودگی میں ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد بورڈ کے معاملات دیکھیں گے لاہور (یس اُردو) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان ایک ماہ کی چھٹیوں پر انگلینڈ روانہ ہو گئے ہیں ۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں کافی روز سے افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ […]
By Yesurdu on June 20, 2016 امریکا: دہشت گردی کا خوف بین الاقوامی خبریں
امریکا میں پاکستانی کیمونٹی سے تعلق رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے محسوس کیا ہے کہ جب وہ نماز تراویح پڑھ کر گھروں کو واپس جاتے ہیں تو کچھ لوگ مسلسل انکا پیچھا کرتے ہیں نیویارک (یس اُردو) اورلینڈو کے خونی واقعہ کے بعد امریکی خفیہ اداروں کو ایک اہم مشن سونپا گیا […]
By Yesurdu on June 20, 2016 سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ موخر کھیل
ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مکی ارتھر اور اکیڈمی ڈائریکٹر مدثر نذر نے کھلاڑیوں کو دورے کے دوران سینٹرل کنٹریکٹ کے فیصلے کی مخالفت کر دی ہے لاہور (یس اُردو) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے دوران قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ موخر کر دیا ہے ۔قومی کرکٹرز کا سینٹرل کنٹریکٹ […]
By Yesurdu on June 20, 2016 سونے اور ہیروں سے بنے دنیا کے مہنگے ترین ٹائر دلچسپ اور عجیب
دبئی کی ایک بڑی کمپنی نے 24 کیرٹ سونے اور ہیروں کی مدد سے دنیا کے مہنگے ترین ٹائر بنا کر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا ہے دبئی (یس اُردو) دبئی تو ویسے بھی دنیا بھر میں پر آسائش اور گلیمر کی وجہ سے بہت مشہور ہے، لیکن اب […]
By Yesurdu on June 20, 2016 اینٹون یلچِن اپنی ہی کار کے نیچے آ کر ہلاک شوبز
اداکار کے گھر میں ہی گاڑی ایک ڈھلان پر پیچھے کی جانب چلتے ہوئے انھیں ساتھ گھسیٹ کر لے گئی اور حفاظتی باڑ اور اینٹوں سے بنے پوسٹ باکس سے جا ٹکرائی لاس اینجلس (یس اُردو) ہالی وڈ فلم اسٹار ٹریک میں چیکوو کا کردار نبھانے والے 27 سالہ اداکار اینٹون یلچِن اپنی ہی کار […]