counter easy hit

پیپلز پارٹی نے حسین حقانی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

پیپلز پارٹی نے حسین حقانی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حسین حقانی کی کسی بھی رائے یا تبصرے سے پیپلز پارٹی متفق نہیں ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی نے امریکا میں سابق سفیر حسین حقانی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]

لاہور: پاکستان ریلوے نے رائل پام کنٹری کلب کا کنٹرکیٹ ختم کر دیا

لاہور: پاکستان ریلوے نے رائل پام کنٹری کلب کا کنٹرکیٹ ختم کر دیا

پاکستان ریلوے انتظامیہ نے نادہندگی پر لاہور میں رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب کا کنٹرکیٹ ختم کرکے اسے سیل کر دیا ہے۔ کلب کی سرگرمیاں عید الفطر تک معطل رہیں گی۔ لاہور: (یس اُردو) پاکستان ریلوے کی انتظامیہ نے 2 ارب 16 کروڑ روپے کی نادہندگی پر لاہور میں نہر کنارے واقع ایک سو […]

لاہور: امجد صابری کے قتل پر قوالوں کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور: امجد صابری کے قتل پر قوالوں کا احتجاجی مظاہرہ

عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کے قتل پر قوال لاہور میں سڑکوں پر آ گئے ۔ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت سے قاتلوں کا جلد سراغ لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور: (یس اُردو) قوال برادران کی تنظیم کے زیر اہتمام ندیم جمیل قوال، محمد حسین قوال کی قیادت میں […]

اویس شاہ کے اغوا کی تحقیقات میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی

اویس شاہ کے اغوا کی تحقیقات میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی

اویس شاہ کے اغوا کی تحقیقات میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی۔ اسحاق ڈار نے جسٹس سجاد علی شاہ سے ملاقات کی اور وزیراعظم کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا۔ سندھ بھر میں عدالتی بائیکاٹ جاری ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی میں بھی وکلا نے ہڑتال کی۔ کراچی: (یس اُردو) اویس شاہ کا پانچویں روز […]

امجد صابری قتل کیس میں پیشرفت، جیو فینسنگ کے بعد چار افراد زیر حراست

امجد صابری قتل کیس میں پیشرفت، جیو فینسنگ کے بعد چار افراد زیر حراست

امجد صابری قتل کیس میں پیشرفت، تحقیقاتی ٹیم نے نیو کراچی میں چھاپہ مارا کر 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں تین روز سے امجد صابری کی ہلاکت کی تحقیقات جاری ہیں۔ نیو کراچی میں چھاپہ مارا کارروائی کے دوران چار افراد کو حراست میں […]

الیکشن کمیشن ن لیگ کا ہے انصاف کی توقع نہیں: عمران خان

الیکشن کمیشن ن لیگ کا ہے انصاف کی توقع نہیں: عمران خان

عمران خان نے کہا الیکشن کمیشن ن لیگ کا ہے انصاف کی توقع نہیں۔ کہتے ہیں جمہوریت کو بچانے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نے اثاثوں میں لکھا کے مریم نواز ان کے زیر کفالت ہیں۔ زیر کفالت […]

آرمی چیف کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

دونوں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں پر گفتگو کی گئی اسلام آباد (یس اُردو) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی […]

ملک سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے :ممنون حسین

ملک سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے :ممنون حسین

علاقائی امن و استحکام اور ترقی کی خاطر پاکستان اپنا کردار ادا کرتا رہے گا :تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب شنگھائی (یس اُردو ) صدر ممنون حسین کہتے ہیں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ۔ علاقائی امن و استحکام اور ترقی کے لیے پاکستان اپنا کردار ادا کرتا […]

پنجاب میں سیلاب کا خطرہ ، بارہ اضلاع کے زد میں آنے کا امکان

پنجاب میں سیلاب کا خطرہ ، بارہ اضلاع کے زد میں آنے کا امکان

خطرے کے پیش نظر حکومتی ادارے متحرک ، ڈی جی خان ، بھکر ، میانوالی ، مظفرگڑھ ، لیہ ، جھنگ ، راجن پور کے متاثر ہونے کا خطرہ لاہور (یس اُردو) پنجاب میں سیلاب کاخطرہ بارہ اضلاع کے زد میں آنے کا امکان ، پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ممکنہ اضلاع کی نشاندہی کر […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کی جائے :زرداری

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کی جائے :زرداری

سابق صدر کی دبئی میں امریکی سینیٹر جان مکین سے ملاقات ، ایف 16 طیارے دلانے کیلئے مدد کرنے کی درخواست دبئی (یس اُردو ) سابق صدر آصف زرداری کی دبئی میں امریکی سینیٹر جا ن مکین سے ملاقات ، آصف زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے پاکستان کو […]

ایدھی کو تو بخش دو یارو

ایدھی کو تو بخش دو یارو

تحریر۔ حسنین جمال کیا مدر ٹریسا جنت میں جائیں گی؟ یہ سوال بچپن سے بہت تنگ کرتا تھا اور اس کا جواب ہمیشہ ہاں یا نہیں کی بجائے کافی گھما پھرا کر ملتا تھا۔ پھر سوال کرنا چھوڑ دیا۔ کئی سوالات ایسے ہوتے تھے جن کا جواب پوچھنے سے پہلے معلوم ہوتا تھا، یہ بھی […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 5افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 5افراد زخمی

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس) ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 5افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق مانانوالہ سٹی نزد لاری اڈا تیز رفتار موٹرسائیکل سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 28سالہ مطلوب احمد،مانانوالہ روڈ نزد کوٹ وار سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل کے سامنے اچانک بھینس آگئی جس کے نتیجہ میں 17سالہ ارسلان […]

یوم شہادت حضرت علی کے سلسلہ میں ضلع بھر میں 19 مجالس اور جلوس کی سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ،رانا ا یاز سلیم

یوم شہادت حضرت علی کے سلسلہ میں ضلع بھر میں 19 مجالس اور جلوس کی سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ،رانا ا یاز سلیم

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ا یاز سلیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم شہادت حضرت علی کے سلسلہ میں ضلع بھر میں 19 مجالس اور جلوس کی سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں مجالس اور جلوس میں 3اے کیٹیگری ،2 بی کیٹیگری اور 14 […]

عطیہ قمر کا ننکانہ شہراور مانگٹانوالہ روڈپراوورلوڈنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن

عطیہ قمر کا ننکانہ شہراور مانگٹانوالہ روڈپراوورلوڈنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)سیکرٹری ڈی آر ٹی اے عطیہ قمر کا ننکانہ شہراور مانگٹانوالہ روڈپراوورلوڈنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ٹرک ،ٹریکٹر ٹرالی اور منی ٹرکوں میں اوورلوڈنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکرٹری ڈی آر ٹی عطیہ قمر نے ننکانہ شہر اور مانگٹانوالہ روڈ پراوورلوڈنگ کرنے والے […]

ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان اوراسسٹنٹ کمشنر میاں رفیق احسن کاسستا رمضان بازارسیدوالہ اور واربرٹن کا دور

ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان اوراسسٹنٹ کمشنر میاں رفیق احسن کاسستا رمضان بازارسیدوالہ اور واربرٹن کا دور

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان اوراسسٹنٹ کمشنر میاں رفیق احسن کاسستا رمضان بازارسیدوالہ اور واربرٹن کا دورہ۔رمضان بازاروں میں عوام الناس کی سہولت کے لیے اشیائے خوردونوش سستے داموں دستیاب ہیں۔ مٹن،بیف ،چکن کی اعلی کوالٹی اوپن مارکیٹ سے 10روپے فی کلو کم قیمت پر مہیا کی جارہی […]

ضلع ننکانہ کے تمام سرکاری اداروں میں نیشنل ٹیلی کام (NTC)نے اپنی سروس کا آغاز کر دیا ہے

ضلع ننکانہ کے تمام سرکاری اداروں میں نیشنل ٹیلی کام (NTC)نے اپنی سروس کا آغاز کر دیا ہے

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)نیشنل ٹیلی کام (NTC)سروس کا آغازضلع ننکانہ کے تمام سرکاری اداروں میں نیشنل ٹیلی کام (NTC)نے اپنی سروس کا آغاز کر دیا ہے۔NTCگورنمنٹ ٹیلی کام سروسز جدید ترین خطوط پر استوار اور دور جدید کے تقاضے پورے کرنے والی voiceاورDataسروس فراہم کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایس ڈی او نیشنل […]

محکمہ ہائی وے ٹنڈوآدم نے ایدھی سینٹر کو ڈھانے کا کام شروع،شہریوں کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت ،

محکمہ ہائی وے ٹنڈوآدم نے ایدھی سینٹر کو ڈھانے کا کام شروع،شہریوں کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت ،

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔محکمہ ہائی وے ٹنڈوآدم نے ایدھی سینٹر کو ڈھانے کا کام شروع،شہریوں کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت ،تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم شہر کے شہدادپور روڈ پر واقع ایدھی سینٹر کی عمارت پر محکمہ ہاقئی وے کے افسران نے دھاوہ بول کر ایدھی اینٹر کی عمارت کو ہتھوڑون کی مدد سے گرانے کا […]

ٹنڈوآدم پولس کا کارنامہ،۱۲ سالا لڑکے پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درجکرکے جیل نھیج دیا

ٹنڈوآدم پولس کا کارنامہ،۱۲ سالا لڑکے پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درجکرکے جیل نھیج دیا

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم پولس کا کارنامہ،۱۲ سالا لڑکے پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درجکرکے جیل نھیج دیا،تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم بی سیکشن تھانہ کے فرض شناس ایس ایچ او اور اسکی ٹیم نے ٹنڈوآدم شہر کے بھٹائی نگر کے رہائشی ۱۲ سالا معصوم لڑکے کو پکڑ کر اسکے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج […]

ٹنڈوآدم میں صحافیوں کا ڈی ایس پی ٹنڈوآدم کے خلاف احتجاج

ٹنڈوآدم میں صحافیوں کا ڈی ایس پی ٹنڈوآدم کے خلاف احتجاج

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم میں صحافیوں کا ڈی ایس پی ٹنڈوآدم کے خلاف احتجاج،ڈی ایس پی کی جانب سے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے صحافیوں سے معافی مانگی گئی،تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ٹنڈوآدم علی بخش رانجھانی کے غلط روئیے کے خلاف میڈیا کلب ٹنڈوآدم کی جانب سے صدر حاجی یاسین بھٹی،یونین آف جرنلسٹ حیدرآباد کے […]

شہید نظام الدین بھٹوکی سیاسی بصیرت

شہید نظام الدین بھٹوکی سیاسی بصیرت

تحریر : آصف یٰسین لانگو ہم نے اکثر سُنا ہے کہ کچھ لوگ مر کر بھی زندہ رہتے ہیں وہ اس لیے کہ وہ لوگ اپنی حیات میں کچھ نہ کچھ ایسے کارنامے کر جاتے ہیں اور وہ کام عرصہ بعید تک صدقہ جار یہ رہتے ہیں۔ہمارے زندہ معاشرے میں ان کا رناموں کوضرور یاد […]

چاند

چاند

تحریر: عرفانہ ملک پچھلے کئی سالوں سے ہمارے یہاں دوچاند کا تنازعہ چلا آرہاہے،رمضان المبارک کا چاند کسی کی نظر سے اوجھل ہوجاتاہے تو کسی تو نظرآجاتاہے ،اسی طرح پھر روزہ بھی کسی کا ایک دن پہلے تو کسی کا ایک دن بعد اوریہ تنا زعہ ایک عرصہ سے چلا آرہاتھا مگر اللہ تعالیٰ کے […]

تعارف نامور شاعرہ ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ

تعارف نامور شاعرہ ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم ابتدائی تعلیم کیلئے پرائمری سکول جندانی والا میں داخلہ لیا اور سوم کلاس میں تھی کہ اپنے گائوں سے نانی کے گھر ڈیرہ غازیخان شہر میں منتقل ہوگئی اور دو سال تک میں اور میری بہن نانی کے گھر رہے اور پرائمری کا امتحان پاس کیا۔ پھر اسی شہر […]

خوشبو

خوشبو

تحریر : شاہد شکیل خوشبو کا نام سنتے ہی ذہن میں ایک مسحور کن سا احساس جاگ اٹھتا ہے،خوشبو پلاؤ ،بریانی کی ہو،اگر بتی کی ،تازہ ہوا کی، پھول و پودوں کی یا کسی مصنوعی عطر یا پرفیوم کی ہمیشہ دل و دماغ کو معطر کرتی اور مختصر مدت تک چھائی رہتی ہے لیکن ہزاروں […]

پاک رمضان

پاک رمضان

تحریر : ثوبیہ اجمل ساہیوال جیسا کے سب جانتے ہیں کے رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہنیہ ہے .یہ ماہ مبارک مومنوں کو عطا ہوتا ہے، اس میں نیکیوں کا اجر بڑھا دیا جا تا ہے .لیکن جہاں مسلمانوں کو اس بات پر خوش ہونا چاہیے کے نیکیوں کا اجر دوگنا ہو گیا ہے […]