counter easy hit

میاں شہباز شریف پارک گجرات میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دوسرا سالانہ فلیڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے

district in Gujarat

district in Gujarat

گجرات(انور شیخ سے ) میاں شہباز شریف پارک گجرات میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دوسرا سالانہ فلیڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے اس کر کٹ ٹورنامنٹ میں 64ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جبکہ روزانہ چار ٹیمیں پانچ پانچ اوورز کا میچ کھیل رہی ہیں ،ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی ڈی سی او لیاقت چٹھہ اور دیگر راہنما ہوتے ہیں میچ رات دس بجے شروع ہوجاتے ہیں اور روزانہ چار میچ کھیلے جاتے ہیں