counter easy hit

ماہ رمضان المبارک کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے تمام دعوے نقش برآب ثابت ہوئے

ماہ رمضان المبارک کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے تمام دعوے نقش برآب ثابت ہوئے

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ماہ رمضان المبارک کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے تمام دعوے نقش برآب ثابت ہوئے ہیں جبکہ شہر کی گنجان آباد بستیوں نبی پورہ سمیت دو مقامات پر مسلسل 12-12گھنٹے بجلی کی فراہمی معطل رہی جس کے خلاف سینکڑوں روزہ داروں نے احتجاجی مظاہرے کئے ،سبزی منڈی اور جمیل ٹاؤن سمیت دیگر علاقوں […]

پولیس اہلکار غلام عباس گرمی کی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے پر دوران گشت اچانک دم توڑ گیا

پولیس اہلکار غلام عباس گرمی کی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے پر دوران گشت اچانک دم توڑ گیا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ سٹی بی ڈویژن کے تعینات پولیس اہلکار غلام عباس گرمی کی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے پر دوران گشت اچانک دم توڑ گیا جس کی نعش ضروری کاروائی کیلئے سول ہسپتال پہنچا دی گئی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44

تین مسلح ڈاکوؤں نے اویس سے گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون چھین لیا

تین مسلح ڈاکوؤں نے اویس سے گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون چھین لیا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ صدر مریدکے کے علاقہ منوں آباد میں تین مسلح ڈاکوؤں نے اویس سے گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون چھین لیا، تھانہ ہاؤسنگ کالونی کے علاقہ نشیمن پارک کے رہائشی میاں اختر حسین جالندھری اپنی فیملی کے ہمراہ اپنے سے ملنے کے گھر واپس لوٹ رہے تھے کہ گھر کے قریب پہنچنے پر […]

ارقم طارق نے ڈی پی او سرفراز احمد کے ہمراہ سبزی اور فروٹ منڈی کا معا نہ کیا

ارقم طارق نے ڈی پی او سرفراز احمد کے ہمراہ سبزی اور فروٹ منڈی کا معا نہ کیا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ڈی سی او شیخوپورہ ارقم طارق نے ڈی پی او سرفراز احمد کے ہمراہ سبزی اور فروٹ منڈی کا معا نہ کیا اور اپنی موجودگی میں بولی کرواکر ڈیمانڈاور سپلائی کا جائزہ لیا اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہو انہوں کے کہا کے منڈی میں ہو نے […]

ڈی سی او شیخو پورہ ارقم طارق نے ماہِ رمضان کی پہلی افطاری عوام کے ساتھ مدنی دستر خوان پر کی

ڈی سی او شیخو پورہ ارقم طارق نے ماہِ رمضان کی پہلی افطاری عوام کے ساتھ مدنی دستر خوان پر کی

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈی سی او شیخو پورہ ارقم طارق نے ماہِ رمضان کی پہلی افطاری عوام کے ساتھ مدنی دستر خوان پر کی ۔اس موقع پر انہوں نے بتایاکہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں لگائے جانے والے دستر خوانوں میں ضلعی انتظامیاں کے نمائندے شرکت کر کے عوام کے ساتھ روزہ افطارکریں گے ۔ حکومت پنجاب […]

تھانہ کلچرمیں تبدیلی کرتے ہوئے ضلع بھر کے تھانہ جات میں تمام ملازمین کا تبادلہ کا پراسس مکمل کر دیا ہے،سرفرا ز خان

تھانہ کلچرمیں تبدیلی کرتے ہوئے ضلع بھر کے تھانہ جات میں تمام ملازمین کا تبادلہ کا پراسس مکمل کر دیا ہے،سرفرا ز خان

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈی پی او شیخوپورہ سرفرا ز خان نے اعلان کیا ہے کہ تھانہ کلچرمیں تبدیلی کرتے ہوئے ضلع بھر کے تھانہ جات میں تمام ملازمین کا تبادلہ کا پراسس مکمل کر دیا ہے جس میں تھانہ کے ڈرائیور سے لیکرایس ایچ او تک تمام نفری شامل ہے اس کے علاوہ شیخوپورہ پولیس ملازمین کی ویلفیئر […]

اللہ کا مہمان مہینہ امت مسلمہ سے صبر و استقامت،ایثار اور تقویٰ کا متقاضی ہے،ملک شکیل اعوان

اللہ کا مہمان مہینہ امت مسلمہ سے صبر و استقامت،ایثار اور تقویٰ کا متقاضی ہے،ملک شکیل اعوان

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تحریک منہاج القرآن کے سٹی ناظم ملک شکیل اعوان نے کہا ہے کہ اللہ کا مہمان مہینہ امت مسلمہ سے صبر و استقامت،ایثار اور تقویٰ کا متقاضی ہے ہر کلمہ گو مسلمان رمضان المبارک کا ایمانی جوش و خروش کے ساتھ استقبال کرے اللہ کو راضی کرنے اور مغفرت کی ان انمول گھڑیوں سے امت […]

امت مسلمہ کوسنگین صورت حال کا سامنا ہے،رانا عبدالسمیع خاں

امت مسلمہ کوسنگین صورت حال کا سامنا ہے،رانا عبدالسمیع خاں

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما رانا عبدالسمیع خاں نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کوسنگین صورت حال کا سامنا ہے، جس کی اصلاح ماہ رمضان المبارک میں تزکیہ نفس کے ذریعے نہ صرف ممکن ہے، بلکہ اس سے رحمتوں کا نزول اور خدا کی مدد کا حصول بھی یقینی ہوسکتا ہے۔ ہم نہ […]

رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی رحمتوں ،برکتوں اور کائنات کے خالق سے استغفار، توبہ ، مناجات اور اللہ کو راضی کرنے کا مہینہ ہے۔کاشف محمود ورک

رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی رحمتوں ،برکتوں اور کائنات کے خالق سے استغفار، توبہ ، مناجات اور اللہ کو راضی کرنے کا مہینہ ہے۔کاشف محمود ورک

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)جماعت اسلامی کے رہنما و کونسلر بلدیہ شیخوپورہ کاشف محمود ورک نے کہا ہے کہ رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی رحمتوں ،برکتوں اور کائنات کے خالق سے استغفار، توبہ ، مناجات اور اللہ کو راضی کرنے کا مہینہ ہے۔ رمضان المبارک مسلمانوں کے پاس اپنے رب کو راضی کرنے کا مہینہ ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ […]

ڈی پی او رانا ایاز سلیم اور اسسٹنٹ کمشنر میاں رفیق احسن کا رمضان بازار کا دورہ

ڈی پی او رانا ایاز سلیم اور اسسٹنٹ کمشنر میاں رفیق احسن کا رمضان بازار کا دورہ

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ڈی پی او رانا ایاز سلیم اور اسسٹنٹ کمشنر میاں رفیق احسن کا رمضان بازار کا دورہ۔سیکورٹی کے انتظامات چیک کیے۔رمضان بازاروں میں محکمہ پولیس،ٹریفک پولیس سیمت سول ڈیفنس کے رضا کار ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں تاکہ رمضان بازاروں کی سیکورٹی کو فول پروف بنایا جاسکے۔ ان خیالات کا […]

ڈسڑکٹ ہسپتال کی ڈسپنسری میں درجہ حرارت برقرار نہ ہونے کے باعث لاکھوں روپے کی ادویات خراب ہونے لگیں

ڈسڑکٹ ہسپتال کی ڈسپنسری میں درجہ حرارت برقرار نہ ہونے کے باعث لاکھوں روپے کی ادویات خراب ہونے لگیں

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ڈسڑکٹ ہسپتال کی ڈسپنسری میں درجہ حرارت برقرار نہ ہونے کے باعث لاکھوں روپے کی ادویات خراب ہونے لگیں ڈسپنسری اور فارمیسی کیلئے خریدے گئے اے سی خرد برد ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسڑکٹ ہسپتال ننکانہ میں نئے اے سی خریدے گئے خریدنے کا مقصد جہاں پر ادویات پڑی ہیں وہاں […]

تمام سستے بازاروں سے کم ریٹ پر ضروریات زند گی کی تمام اشیاء فروخت کی جارہی ہیں، ماجد بن احمد

تمام سستے بازاروں سے کم ریٹ پر ضروریات زند گی کی تمام اشیاء فروخت کی جارہی ہیں، ماجد بن احمد

گجرات(انور شیخ سے ) جلال پور جٹاں سستے رضمان بازار کے انچارج اور ڈی او سی گجرات ماجد بن احمد نے کہا ہے کہ جلال پو جٹاں سستے رمضان ن بازار میں ضلع گجرات کے تمام سستے بازاروں سے کم ریٹ پر ضروریات زند گی کی تمام اشیاء فروخت کی جارہی ہیں اور عوام کو […]

قبضہ گروپوں نے سینکڑوں سال پرانے قدرتی ندی نالوں اور کسیوں کو بھی ذاتی جاگیر بنالیا ہے،محمد آمین ناز،چوہدری خان محمد

قبضہ گروپوں نے سینکڑوں سال پرانے قدرتی ندی نالوں اور کسیوں کو بھی ذاتی جاگیر بنالیا ہے،محمد آمین ناز،چوہدری خان محمد

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)معروف سیاسی و سماجی شخصیات کسان بورڈ سرائے عالمگیر کے اہم عہدیدارمحمد آمین ناز،چوہدری خان محمد، مرزا اظہر نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہاکہ قبضہ گروپوں نے سینکڑوں سال پرانے قدرتی ندی نالوں اور کسیوں کو بھی ذاتی جاگیر بنالیا ہے،علاقے کو تھر بنانے کی کوششیں آخری مرحلے میں داخلقبضہ […]

سرائے عالمگیر جعلی چیک ،نوسربازی سے لاکھوں روپے ہتھیا لئے گئے ،مقدمات درج

سرائے عالمگیر جعلی چیک ،نوسربازی سے لاکھوں روپے ہتھیا لئے گئے ،مقدمات درج

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سرائے عالمگیر جعلی چیک ،نوسربازی سے لاکھوں روپے ہتھیا لئے گئے ،مقدمات درج ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر محلہ ابوبکر کے رہائشی سہیل مغل نے پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کو بتایا کہ بس میں سوار ہونے کے دوران ملزمان حسن عباس وغیرہ نے اس کی جیب سے ڈیڑ ھ لاکھ روپے […]

ماہ رمضان میں ڈھول ،کنستر،ٹین ،ڈفلی بجاکرجگانے کی روایات دم توڑنے لگی

ماہ رمضان میں ڈھول ،کنستر،ٹین ،ڈفلی بجاکرجگانے کی روایات دم توڑنے لگی

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھو)رماہ رمضان میں ڈھول ،کنستر،ٹین ،ڈفلی بجاکرجگانے کی روایات دم توڑنے لگی ،نعت خواں پارٹیاں ماہ رمضان میں نیکیاں سمیٹنے کیلئے تیاریوں میں مصروف ،تفصیل کے مطابق شہریوں کو ماہ رمضان میں سحری کے اوقات میں جگانے والوں نے تیاریاں مکمل کر نی شروع کر دی ہیں ،مذہبی تنظیمیں اور نعت خواں […]

ملک خورشید سلطان اعوان آف کھوہار نے امسال اپنی والدہ محترمہ ام الخیر خاتون کی روح کے ایصال ثواب کیلئے شاندار افطار ڈنر دستر خوان

ملک خورشید سلطان اعوان آف کھوہار نے امسال اپنی والدہ محترمہ ام الخیر خاتون کی روح کے ایصال ثواب کیلئے شاندار افطار ڈنر دستر خوان

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)MDکبابش ریسٹور نٹ (جدہ)ملک خورشید سلطان اعوان آف کھوہار نے امسال اپنی والدہ محترمہ ام الخیر خاتون کی روح کے ایصال ثواب کیلئے شاندار افطار ڈنر دستر خوان کا سرا ئے عالمگیر کے نواحی گاؤں کھوہار میں یکم رمضان سے آغاز کردیا ،جہاں پر روز ہ داروں کو افطار اور کھانا پیش […]

راجہ فیض سلطان(نمائندہ جنگ وجیولندن ) کی پھوپھی صاحبہ کی وفات پر سینئر صحافیوں کا اظہار تعزیت

راجہ فیض سلطان(نمائندہ جنگ وجیولندن ) کی پھوپھی صاحبہ کی وفات پر سینئر صحافیوں کا اظہار تعزیت

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) اورسیز کوارڈنیٹر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )راجہ فیض سلطان(نمائندہ جنگ وجیولندن ) کی پھوپھی صاحبہ کی وفات پر سینئر صحافیوں کا اظہار تعزیت ،تفصیل کے مطابق اورسیز کوارڈنیٹر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )راجہ فیض سلطان(جنگ وجیو) کی پھوپھی صاحبہ کی وفات پرچےئر مین تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )سرائے عالمگیر سابق کونسلر […]

18لاکھ روپے کی گرانٹ سے گلیوں اور نالیوں کی تعمیر کروانے پر ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ،راجہ محمداسلم کے مشکور ہیں،راجہ حبیب اللہ

18لاکھ روپے کی گرانٹ سے گلیوں اور نالیوں کی تعمیر کروانے پر ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ،راجہ محمداسلم کے مشکور ہیں،راجہ حبیب اللہ

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) ورینہ میں 18لاکھ روپے کی گرانٹ سے گلیوں اور نالیوں کی تعمیر کروانے پر ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ،راجہ محمداسلم کے مشکور ہیں راجہ حبیب اللہ آف ورینہ ،راجہ ارشد محمود آف ورینہ کا مشترکہ بیان تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں ورینہ کی ممتاز سیاسی […]

اے سی کھاریاں ذوالفقار علی باگڑی کا ڈنگہ روڈ کھاریاں کا دورہ

اے سی کھاریاں ذوالفقار علی باگڑی کا ڈنگہ روڈ کھاریاں کا دورہ

کھاریاں(نمائندہ خصوصی)ذوالفقار علی باگڑی اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے ہمراہ محمد افضل پرائس مجسٹریٹ کھاریاں اور راجہ جاوید اختر ریڈر ڈنگہ روڈ کھاریاں کا دورہ کیا ۔دوران چیکنگ بٹ ہوٹل ڈنگہ روڈ کھاریاں اور نوشاہی ہوٹل نزد الغنی پیڑولیم جی ٹی روڈ کھاریاں کو احترام رمضان آرڈینینس کی خلاف ورزی پر بٹ ہوٹل کے مالک منور […]

حکمرانو ں نے عوام کے خون پسینے کی کمائی کو عیاشیوں میں اڑا دیا ہے،ظہیر ستی فرانس

حکمرانو ں نے عوام کے خون پسینے کی کمائی کو عیاشیوں میں اڑا دیا ہے،ظہیر ستی فرانس

پیرس(نمائندہ خصوصی )ظہیر ستی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے کہا ہے کہ آج حکومت کے غیر سنجیدہ رویوں کی وجہ سے عوام ان کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کوبے تاب ہیں۔موجودہ حکمرانو ں نے عوام کے خون پسینے کی کمائی کو عیاشیوں میں اڑا دیا ہے جس کی پائی پائی کا حساب لیا […]

رانا محمد سرور کی جانب سے مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں افطار ڈنر کا اہتمام

رانا محمد سرور کی جانب سے مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں افطار ڈنر کا اہتمام

پیرس(نامہ نگار) رانا محمد سرور کی جانب سے مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں افطار ڈنر کا اہتمام ، بنگلادیش ، افغانستان اور پاکستان کے سیکڑوں تارکین وطن کے ساتھج ان کے زاتی دوستوں کی شرکت ،صدر منہاج القرآن چوھدری محمد اعظم ، جنرل سیکرٹری اظہر صدیق اور پروفیسر حسن میر قادری ڈاریکٹرمنہاج القرآن انٹرنیشنل […]

ڈی سی اوگجرات لیاقت علی چٹھہ نے علی الصبح سبزی منڈی جلالپور جٹاں کا دورہ کیا

ڈی سی اوگجرات لیاقت علی چٹھہ نے علی الصبح سبزی منڈی جلالپور جٹاں کا دورہ کیا

گجرات(نمائندہ خصوصی)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے علی الصبح سبزی منڈی جلالپور جٹاں کا دورہ کیا، اور منڈی میں فروخت کے لئے لائی جانیوالی اشیائے خورد و نوش کی نیلامی کے عمل کی نگرانی کی ، انہوں ذخیرہ اندوزی پر ایک آڑھتی کے خلاف مقدمہ درج کر ادیا ۔ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ […]

بجٹ غریب عوام پر حکمرانوں کا ڈرون حملہ ہے،جاوید سدھوال چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس

بجٹ غریب عوام پر حکمرانوں کا ڈرون حملہ ہے،جاوید سدھوال چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس

پیرس(نمائندہ خصوصی)جاوید سدھوال چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بجٹ غریب عوام پر حکمرانوں کا ڈرون حملہ ہے،موجودہ کرپٹ حکمرانوں کے غریب دشمن بجٹ سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا عام آدمی کے استعمال کی ہر چیز پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے موجودہ حکومت کی نسبت […]