counter easy hit

چوہدری علی اصغر بوکن مرحوم کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار

Asghar bukn

Asghar bukn

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)چوہدری اکمل نوری صدر نوری فاؤنڈیشن کا چوہدری اعجاز اصغر، چوہدری زاہد ،چوہدری سعید کے والد محترم چوہدری علی اصغر مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت فاتحہ حوانی کی تفصیل کے مطابق صدر نوری فاؤنڈیشن چوہدری اکمل نوری نے سابق ایم پی اے جہلم چوہدری سعید اقبال کے بھائی اور چوہدری اعجاز اصغر ،چوہدری زاہد بوکن ، چوہدری سعید بوکن یوکے ،چوہدری سلیم اختر ،چوہدری معین اختر ،چوہدری محبوب اصغر یوکے ،چوہدری سجاد اصغر کے والد محترم الحاج چوہدری علی اصغر بوکن مرحوم کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور لوحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں