counter easy hit

محمد انور شیخ

خادم انسانیت پورے پاکستان کو آفسردہ کر گیا ہے،محمد انور شیخ

خادم انسانیت پورے پاکستان کو آفسردہ کر گیا ہے،محمد انور شیخ

گجرات(نمائندہ خصوصی) گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ نے ایک بیان میں عبد الستار ایدھی کی وفات پر گہرے اور افسوس کا اظہار کرت ے ہوئے کہا ہے کہ خادم انسانیت پورے پاکستان کو آفسردہ کر گیا ہے ان کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ صدیوں پر نہیں ہو گا […]

اﷲتعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فر ما ئے،محمد انور شیخ

اﷲتعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فر ما ئے،محمد انور شیخ

گجرات ( نما ئندہ خصو صی ) گجرات پریس کلب کے صدر و سینئر صحافی محمد انور شیخ نے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلا عات عبدالرزاق سلیمی کے والد محترم اور اپو زیشن لیڈر چوہدری غلام عباس ملہی کی وفا ت پر گہرے غم کا اظہا ر کر تے ہوئے کہا کہ […]

ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر گجرات ندیم بٹ نے گجرات میں کھیلوں کے فروغ کے لی دن رات کام کیا ہے ، محمد انور شیخ

ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر گجرات ندیم بٹ نے گجرات میں کھیلوں کے فروغ کے لی دن رات کام کیا ہے ، محمد انور شیخ

گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر گجرات ندیم بٹ نے گجرات میں کھیلوں کے فروغ کے لی دن رات کام کیا ہے ،میاں شہباز شریف پارک میں دوسرا سالانہ میاں شہباز شریف کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ان کی کاوشوں کا نتیجہ ہے […]

ناصر جٹ کو گجرات سی پی ایل سی کا ممبر بننے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں، محمد انور شیخ

ناصر جٹ کو گجرات سی پی ایل سی کا ممبر بننے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں، محمد انور شیخ

گجرات(نمائندہ خصوصی) گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ جنرل سیکرٹری روحان شاویز ملک گروپ لیڈر حاجی عثمان طیب نے ایک بیان مین ممتاز سماجی شخصیت ناصر جٹ کو گجرات سی پی ایل سی کا ممبر بننے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناصر جٹ نے ہمیشہ فلاحی کاموں مین […]