counter easy hit

لحاج چوہدری علی اصغر بوکن رضائے الہی سے وفات پاگئے تھے

Lhaj Ali Asghar

Lhaj Ali Asghar

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سابق ایم پی اے جہلم چوہدری سعید اقبال کے بھائی اور چوہدری اعجاز ، چوہدری زاہد بوکن چوہدری سعید بوکن ،چوہدری سلیم اختر کے والد محترم الحاج چوہدری علی اصغر بوکن رضائے الہی سے وفات پاگئے تھے مرحوم الحاج چوہدری علی اصغر بوکن کی نمازجنازہ گزشتہ روز انکے آبائی گاؤ ں بوکن ضلع جہلم میں ادا کی گئی مرحوم کی نمازجنازہ پیر حضرت علامہ مولانا سید محی الدین نے پڑھائی مرحوم کی نمازجنازہ میں ضلع جہلم ، ضلع گجرات ، ضلع منڈی بہاوالدین ، ضلع میر پور ،ضلع بھمبر ، تحصیل کھاریاں ،تحصیل سرائے عالمگیر ،تحصیل دینہ کی ممتاز سیاسی وسماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی تفصیل کے مطابق ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات سابق ایم پی اے جہلم چوہدری سعید اقبال کے بھائی اور چوہدری اعجاز اختر ،چوہدری زاہد بوکن ، چوہدری سعید بوکن یوکے ،چوہدری سلیم اختر ،چوہدری معین اختر ،چوہدری محبوب اصغر یوکے ،چوہدری سجاد اصغر کے والد محترم الحاج چوہدری علی اصغر بوکن رضائے الہی سے وفات پاگئے مرحوم الحاج چوہدری علی اصغر بوکن کی نمازجنازہ آبائی گاؤں بوکن ضلع جہلم میں ادا کی گئی مرحوم کی نمازجنازہ میں ایم این اے چوہدری خادم گرمالہ ، ایم این اے چوہدری جعفر اقبال فتہ پھنڈ ، ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ، سابق ایم این اے ملک محمد جمیل اعوان ، سابق ایم این اے و سابق سینٹر راجہ محمد افضل خان ، ایم پی اے مہر محمد فیاض دینہ ، سابق وزیر آزاد کشمیر چوہدری رخسار احمد ، امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 63 نوجوان رہنما مسلم لیگ ن نوابزادہ مطلوب اقبال مہندی ، رہنما مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 114راجہ محمد اسلم خان ، ممتاز سماجی شخصیت چوہدری فرخ مجید کھاریاں ، سابق ممبر ضلع کونسل گجرات راجہ شہزاد ایوب ، ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی سرائے عالمگیر ملک توقیر یعقو ب ٹیپو ، نوجوان رہنما پی ٹی آئی حلقہ این اے 107چوہدری فہد الیاس ، پیر چوہدری محمد ارشد ٹوہراں ،ایس ایچ او چوہدری لیاقت علی گجر ، مولانا مفتی نعیم اللہ نعیمی ، چیئرمین یوسی قصبہ سید شفاقت حسین شاہ ، سابق ناظم سٹی سرائے عالمگیر مرزا ذوالفقار حسین ، چیئرمین سرپرست تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر ذوالفقار احمد ذولفی ایڈوکیٹ ، ، چیئرمین تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر سابق کونسلر مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل ، نائب صدرصغیر احمد راٹھور، سیکرٹری اطلاعات ونشریات تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر ملک احسان الہی صابری ، صحافی اے شکور مرزا ، وائس چئیرمین تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر چوہدری محمد آصف گڑھا نہالہ سابق کونسلر راجہ محمد ریاض سرائے عالمگیر ، چوہدری سفیان آڑھتی جہلم ، چوہدری راشد الجنت بیکرز والے کے علاوہ ضلع جہلم ، ضلع گجرات ، ضلع منڈی بہاوالدین ، ضلع میر پور ،ضلع بھمبر ، تحصیل کھاریاں ،تحصیل سرائے عالمگیر ،تحصیل دینہ کی ممتاز سیاسی وسماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں معززین علاقہ نے مرحوم کی نمازجنازہ میں شرکت کی