counter easy hit

گھریلو پریشانیوں سے دل برداشتہ ہو کر ایک شخص ذیشان نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی

گھریلو پریشانیوں سے دل برداشتہ ہو کر ایک شخص ذیشان نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) نواحی آبادی جاتری کہنہ میں گھریلو پریشانیوں سے دل برداشتہ ہو کر ایک شخص ذیشان نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 94

مراد پور نارنگ منڈی کے نزدیک دو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل شہزاد احمد کو شدید زخمی کردیا

مراد پور نارنگ منڈی کے نزدیک دو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل شہزاد احمد کو شدید زخمی کردیا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سرحدی گاؤں مراد پور نارنگ منڈی کے نزدیک دو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل شہزاد احمد کو شدید زخمی کردیا اور اس کی موٹر سائیکل بٹوہ اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے وہ تھانہ مریدکے میں تعینات تھا جہاں سے ڈیوٹی سے فارغ ہو کر افطاری اپنی فیملی کیساتھ کرنے کی خاطر موٹر […]

مانانوالہ میں پولیس نے گلی رفیق زرگر میں منشیات فروشی کے پرانے اڈہ پر چھاپہ

مانانوالہ میں پولیس نے گلی رفیق زرگر میں منشیات فروشی کے پرانے اڈہ پر چھاپہ

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)مانانوالہ میں پولیس نے گلی رفیق زرگر میں منشیات فروشی کے پرانے اڈہ پر چھاپہ مار کر ایک خاتون ثمینہ بی بی کو منشیات فروشی کے الزام کے تحت پکڑ کر اس کے قبضہ سے تین کلو 150گرام چرس برآمد کرلی ہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43

گھروں پر ڈائریکٹر تاریں لگا کر ہونے والی بجلی کی چوری پکڑ لی

گھروں پر ڈائریکٹر تاریں لگا کر ہونے والی بجلی کی چوری پکڑ لی

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)لیسکو کے عملے نے کھوکھر ٹاؤن میں کاروائی کرتے ہوئے تین افراد اشفاق، شجاعت اور کرامت کے گھروں پر ڈائریکٹر تاریں لگا کر ہونے والی بجلی کی چوری پکڑ لی اور اس بارے میں پولیس کو آگاہ کردیا ہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 185

شیخوپورہ کے محلہ خالد روڈ میں ایک نوجوان دوشیزہ (س) کو شادی کا جھانسہ دیکر چھ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

شیخوپورہ کے محلہ خالد روڈ میں ایک نوجوان دوشیزہ (س) کو شادی کا جھانسہ دیکر چھ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شیخوپورہ کے محلہ خالد روڈ میں ایک نوجوان دوشیزہ (س) کو شادی کا جھانسہ دیکر چھ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور دوشیزہ کی طرف سے شادی کا مطالبہ کرنے پر اس نے دوشیزہ کو ایک مکان میں بلالیااور اسے اپنے دوست کے حوالے کردیا جو اسے رات بھر قتل کرنے کی دھمکی […]

شیخوپورہ تعیناتی کے دوران مرزا ورکاں روڈ ڈیرہ حافظاں والہ میں پانی کی ٹینکی کے منصوبہ کی انکوائری داخل دفتر ہوچکی ہے، جاوید پرواز

شیخوپورہ تعیناتی کے دوران مرزا ورکاں روڈ ڈیرہ حافظاں والہ میں پانی کی ٹینکی کے منصوبہ کی انکوائری داخل دفتر ہوچکی ہے، جاوید پرواز

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)محکمہ پبلک ہیلتھ شیخوپورہ کے سابق اور ننکانہ صاحب کے حال ہی میں تعینات ہونے واکے ایکسئن جاوید پرواز نے کہا ہے کہ ان کی شیخوپورہ تعیناتی کے دوران مرزا ورکاں روڈ ڈیرہ حافظاں والہ میں پانی کی ٹینکی کے منصوبہ کی انکوائری داخل دفتر ہوچکی ہے اور اب اس پر لاہور ہائی کورٹ میں […]

احتجاج اور انتشار کی سیاست کرنے والے پاکستان کی مدد کرنے کی بجائے اس کی دشمنی پر اترآئے ہیں، محمد عارف خان سندھیلہ

احتجاج اور انتشار کی سیاست کرنے والے پاکستان کی مدد کرنے کی بجائے اس کی دشمنی پر اترآئے ہیں، محمد عارف خان سندھیلہ

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی محمد عارف خان سندھیلہ نے کہا ہے کہ جب ملک میں ترقی و خوشحالی کا سفر تیزی سے جاری ہے تو دھرنوں کے شوقین کچھ لوگوں کو ایک بار پھر افراتفری پھیلانے کا عارضہ لا حق ہو گیا ہے ۔ عوام کی ترقی و خوشحالی کے مخالف یہ […]

امریکہ بھارت سے اڈے اور بندرگاہیں لیکر پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی سازشیں کر رہا ہے،میاں خالد محمود

امریکہ بھارت سے اڈے اور بندرگاہیں لیکر پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی سازشیں کر رہا ہے،میاں خالد محمود

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں خالد محمودنے کہا ہے کہ امریکہ بھارت سے اڈے اور بندرگاہیں لیکر پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی سازشیں کر رہا ہے ان کے باہمی معاہدے صرف پاکستان کیخلاف ہیں۔ امریکہ شکست خوردہ ہے اور بھارت کے اپنے کمانڈر اعتراف کر رہے ہیں کہ وہ کشمیر میں جنگ […]

جس ملک کے حکمران بد عنوان ہوں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا، ملک سمیع اللہ بلوچ

جس ملک کے حکمران بد عنوان ہوں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا، ملک سمیع اللہ بلوچ

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و کونسلر بلدیہ شیخوپورہ ملک سمیع اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ جس ملک کے حکمران بد عنوان ہوں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا ،ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ جو پیسہ عوام پر خرچ ہونا چاہیے وہ حکمرانوں کی جیب میں جارہا ہے ، پنجاب میں علاج معالجہ کی […]

وفاقی بجٹ میں عوام پر مہنگائی کے بم گرائے گئے اور اب پنجاب حکومت بھی مہنگائی بم لا رہی ہے ،خان عبدالمناف خان ایڈووکیٹ

وفاقی بجٹ میں عوام پر مہنگائی کے بم گرائے گئے اور اب پنجاب حکومت بھی مہنگائی بم لا رہی ہے ،خان عبدالمناف خان ایڈووکیٹ

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے ڈسٹرکٹ چیف کوآرڈنیٹر خان عبدالمناف خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں عوام پر مہنگائی کے بم گرائے گئے اور اب پنجاب حکومت بھی مہنگائی بم لا رہی ہے ،پیر کو پنجاب کا پیش ہونے والا بجٹ عوام کی مایوسی میں اضافہ کردیگا ،یہ بجٹ عوام […]

مخالفین کے پاس الزام تراشیوں کے سوا کوئی ایجنڈہ نہیں ہے ، رائے نور احمد کھرل

مخالفین کے پاس الزام تراشیوں کے سوا کوئی ایجنڈہ نہیں ہے ، رائے نور احمد کھرل

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے تحصیل جوائنٹ سیکرٹری اور یونین کونسل بچیکی سے منتخب کونسلر رائے نور احمد کھرل نے کہا ہے کہ مخالفین کے پاس الزام تراشیوں کے سوا کوئی ایجنڈہ نہیں ہے ،شر پسند عناصر ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو تا ہوا نہیں دیکھ سکتے ،انہیں […]

محکمہ صحت کی خصوصی ٹیم کی مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کاروائی

محکمہ صحت کی خصوصی ٹیم کی مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کاروائی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)محکمہ صحت کی خصوصی ٹیم کی مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کاروائی ،کیمیکل ڈرموں میں دودھ فروخت کرنے والے4 گوالوں کے خلاف مقدمات درج کروادیئے34 ہزار روپے جرمانہ اور 4 کے چالان کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خاں اور ای ڈی […]

صوبائی وزیر خوراک بلال ےٰسین نے غلہ منڈی ننکانہ صاحب میں قائم سستے رمضان بازار کا دورہ کیا ،

صوبائی وزیر خوراک بلال ےٰسین نے غلہ منڈی ننکانہ صاحب میں قائم سستے رمضان بازار کا دورہ کیا ،

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر خوراک بلال ےٰسین نے غلہ منڈی ننکانہ صاحب میں قائم سستے رمضان بازار کا دورہ کیا ،صوبائی وزیر نے رمضان بازار میں لگائے گئے سٹالز پر اشیاء کے معیار اور قیمتوں کا جائزہ لیا انہوں نے چینی اور آٹے کے […]

زنا کا شبہ، قطر میں جنسی زیادتی کی شکایت کرنے والی ڈچ خاتون گرفتار

زنا کا شبہ، قطر میں جنسی زیادتی کی شکایت کرنے والی ڈچ خاتون گرفتار

قطر میں نیدرلیںڈ سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون کو زنا کے شبے میں حراست میں لے لیا گیا حالانکہ اس سے قبل خاتون سے پولیس کو درخواست دی تھی کہ اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ دوحہ: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والی […]

بھارتی پولیس کا مسلمان روزہ دار پر تشدد، پیشاب پلانے کی دھمکی

بھارتی پولیس کا مسلمان روزہ دار پر تشدد، پیشاب پلانے کی دھمکی

بھارتی پولیس نے ایک روزہ دار کو خوب تشدد کا نشانہ بنایا اور پیشاب پلانے کی دھمکی دے دی۔ گورکھپور: (یس اُردو) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ بھارتی شہر معاملہ گورکھپور میں پیش آیا۔ پرویز عالم نامی اس مسلمان شہری نے علاقے کے با اثر لوگوں سے سود پر کچھ رقم قرض […]

لاڑکانہ: پیٹ میں قینچی چھوڑنے والے ڈاکٹر نے دوبارہ آپریشن کے 50 ہزار مانگ لئے

لاڑکانہ: پیٹ میں قینچی چھوڑنے والے ڈاکٹر نے دوبارہ آپریشن کے 50 ہزار مانگ لئے

لاڑکانہ میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں قینچی رہ گئی، ڈاکٹر نے آپریشن کیلئے مزید پچاس ہزار روپے مانگ لئے، لواحقین پریس کلب کے سامنے انصاف کیلئے دہائیاں دیتے رہے۔ لاڑکانہ: (یس اُردو) پسماندہ علاقوں میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پیسوں کے لالچ میں […]

امریکی شہر اورلینڈو کے نائٹ کلب میں فائرنگ، 20 افراد ہلاک، 42 زخمی

امریکی شہر اورلینڈو کے نائٹ کلب میں فائرنگ، 20 افراد ہلاک، 42 زخمی

حملہ مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے ہوا۔ حملہ آور نے کلب میں موجود کئی افراد کو یرغمال بلا لیا تھا۔ فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 20 افراد ہلاک جبکہ 42 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں حملہ آور بھی شامل ہے۔ اورلیںڈو: (یس اُردو) امریکی ریاست […]

ٹی او آرز کمیٹی: اپوزیشن جماعتوں نے اپنی اپنی قیادت سے رہنمائی مانگ لی

ٹی او آرز کمیٹی: اپوزیشن جماعتوں نے اپنی اپنی قیادت سے رہنمائی مانگ لی

تحریک انصاف نے ٹی او آرز پر اپوزیشن جماعتوں سے منگل کو مزید مشاورت کرنے اور عید کے بعد پاناما لیکس کے حوالےسے آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ عمران خان نے رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ کارکنوں کو سڑکوں پر لانے کے لئے تیاری کریں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) عمران خان کی […]

غریبوں کا مفت علاج کرنے سے انکار، دہلی کے پرائیوٹ ہسپتالوں کو کروڑوں روپے جرمانہ

غریبوں کا مفت علاج کرنے سے انکار، دہلی کے پرائیوٹ ہسپتالوں کو کروڑوں روپے جرمانہ

غریبوں کا مفت علاج کرنے سے انکار پر بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے مہنگے ترین پرائیوٹ ہسپتالوں کو کروڑوں روپے جرمانہ کر دیا گیا ہے۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کی حکومت نے شہر میں قائم چوٹی کے پانچ پرائیوٹ ہسپتالوں سے کہا ہے کہ وہ غریب مریضوں کے […]

وزیر خوراک کا 16 گاڑیوں کی فوج کے ساتھ رمضان بازاروں کا دورہ

وزیر خوراک کا 16 گاڑیوں کی فوج کے ساتھ رمضان بازاروں کا دورہ

وی آئی پی پروٹوکول کے رسیاء پنجاب حکومت کے صوبائی وزیر خوراک آج 16 گاڑیوں کی فوج ظفر موج کے ساتھ سستے رمضان بازاروں کا مہنگا دورہ کرنے شیخوپورہ پہنچ گئے۔ شیخوپورہ: (یس اُردو) ایک طرف وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف وی آئی پی پروٹوکول کو ختم کر کے ویگنوں اور بسوں میں دورے […]

حکومتی کمیٹی نے ٹی او آرز پر اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کر لیا

حکومتی کمیٹی نے ٹی او آرز پر اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کر لیا

حکومتی پارلیمانی کمیٹی نے ٹی او آرز پر اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کر لیا، خواجہ سعد رفیق اور انوشہ رحمان پر مشتمل کمیٹی کے دو رکنی وفد نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے لاہور میں ملاقات کی۔ لاہور: (یس اُردو) خواجہ سعد رفیق اور انوشہ رحمان پر مشتمل کمیٹی نے سراج الحق کو ٹی […]

وزیر اعلیٰ ویگن میں سوار ہو کر قصور جا پہنچے، رمضان بازاروں کا دورہ

وزیر اعلیٰ ویگن میں سوار ہو کر قصور جا پہنچے، رمضان بازاروں کا دورہ

اپنی گاڑی، نہ اپنا پروٹوکول، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ویگن پر بیٹھے اور جا پہنچے قصور، چینی کے پیکٹ مفت تقسیم کئے اور رمضان بازاروں میں قیمتوں اور اشیاء کے معیار کا جائزہ لیا۔ قصور: (یس اُردو) خادم اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اپنی گاڑی اور پروٹوکول کے بغیر رمضان بازار چیک کرنے کیلئے ویگن […]

عمران انتشار چاہتے ہیں، پہلے دھرنا دے چکے، پھر شوق پورا کر لیں: عابد شیر

عمران انتشار چاہتے ہیں، پہلے دھرنا دے چکے، پھر شوق پورا کر لیں: عابد شیر

عابد شیر علی نے عمران خان کو اقتدار کا بھوکا قرار دے دیا، کہتے ہیں پی ٹی آئی چیئرمین ملک میں انتشار چاہتے ہیں، پہلے بھی دھرنا دے چکے، اب بھی شوق پورا کر لیں، پانی و بجلی کے وزیر مملکت نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کی ترقی کے مقابلے کا چیلنج بھی کر دیا۔ […]

لاہور: تيز رفتار کار نے 6 سالہ بچے کو کچل کر ہلاک کر ديا

لاہور: تيز رفتار کار نے 6 سالہ بچے کو کچل کر ہلاک کر ديا

لاہور ميں تيز رفتار کار نے دوسری جماعت کے طالبعلم، 6 سالہ بچے کو کچل کر ہلاک کر ديا، پوليس نے ڈرائيور کو حراست ميں لے ليا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) ماڈل ٹاؤن مڑياں کا رہائشی دوسری جماعت کا طالبعلم حسن اپنی والدہ کے ساتھ رکشہ میں جا رہا تھا۔ ڈی بلاک کے قريب ديوار […]