counter easy hit

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے ایک گرینڈ اعشایہ کا اہتمام کیا گیا۔

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے ایک گرینڈ اعشایہ کا اہتمام کیا گیا۔

پیرس۔ (حاجی ابرابر اعوان )تحریک انصاف فرانس کی جانب سے یورپین والی بالی چمپین حیدری والی بال کلب اور تحریک انصاف فررانس کے سینئر رہنما سجاد خان کے اعزاز میں اعشایہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی اس موقع پر تمام لوگوں نے منتظمین ٹورنامنٹ ملک سعید اعوان،سجاد […]

عینک والا جن کا یہ لڑکا اب کیسا ہے؟

عینک والا جن کا یہ لڑکا اب کیسا ہے؟

بچوں کی مشہور ڈرامہ سیریل عینک والا جن کے کرداروں زکوٹا جن، ہامون جادوگر، نستور جن اور چارلی ماموں کو کون نہیں جانتا۔ اس میں عمران نامی ایک بچے کا بھی کردار تھا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ بچہ اب کیسا دکھائی دیتا ہے؟ لاہور: (یس اُردو) پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر […]

پاکستان نے ملا اختر منصور کی لاش افغانستان کے حوالے کر دی

پاکستان نے ملا اختر منصور کی لاش افغانستان کے حوالے کر دی

پاکستان نے ملا اختر منصور کی لاش افغانستان کے حوالے کر دی۔ جعلی شناختی کارڈ کے اجرا میں معاونت کرنیوالے تمام افسر بھی پکڑے گئے۔ چودھری نثار کہتے ہیں معاملہ قومی سلامتی کا ہے۔ دس کروڑ شناختی کارڈز کی تصدیق ہر صورت ہو گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان نے ملا منصور اختر کی لاش […]

جولائی سے مارچ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر 103 ارب روپے ٹیکس وصول

جولائی سے مارچ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر 103 ارب روپے ٹیکس وصول

جولائی سے مارچ کے دوران گیس انفرااسٹریکچر ڈیویلپمنٹ چارچز کی مد میں 60 ارب روپے وصول ہوئے، بجٹ دستاویز کراچی (یس اُردو) بجٹ دستاویزات کے مطابق مالی سال 16-2015 کے نو ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر 103 ارب روپے ٹیکس وصول ہوا ۔بجٹ دستاویزات کے مطابق جولائی سے مارچ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر […]

تاحیات پابندی کے شکار دانش کنیریا فیملی کے ہمراہ بھارت پہنچ گئے

تاحیات پابندی کے شکار دانش کنیریا فیملی کے ہمراہ بھارت پہنچ گئے

میچ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ کھلاڑی پر انگلینڈ میں کرکٹ کھیلنے پر تاحیات پابندی عائد ہے ، کھلاڑی نے وزیر اعظم نواز شریف سے بھی انصاف کی اپیل کی تھی لاہور (یس اُردو ) میچ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ قومی کرکٹر دانش کنیریا فیملی کے ہمراہ بھارت پہنچ گئے ہیں ۔ فکسنگ کی […]

جدید غلاموں کی دوڑ میں بھارت سرفہرست: تحقیق

جدید غلاموں کی دوڑ میں بھارت سرفہرست: تحقیق

واک فری فاونڈیشن کے سروے میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں اس وقت ساڑھے چار کروڑ افراد جدید دور کے غلام کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں لاہور (یس اُردو) حقوق انسانی کے تحفظ کے لیے سرگرم تنظیم کے ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں اس وقت ساڑھے چار […]

سری لنکا کے فاسٹ باؤلر شمندا ایرنگا کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

سری لنکا کے فاسٹ باؤلر شمندا ایرنگا کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

قوانین کے مطابق شمندا ایرنگا کو 14 روز کے اندر باؤلنگ ٹیسٹ کرانا ہو گا دبئی (یس اُردو) گیند بازی کرتے آپ کا بازو قانون کے دائرے میں نہیں گھومتا ، آئی سی سی نے سری لنکا کے فاسٹ باؤلر شمندا ایرنگا کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا ۔ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں […]

لندن: ہم شکل ہونے کے ساتھ یکساں ڈی این اے کے حامل بچے

لندن: ہم شکل ہونے کے ساتھ یکساں ڈی این اے کے حامل بچے

20 کروڑ پیدائشوں میں سے کسی ایک میں ایسا ہوتا ہے کہ 3 بچے یکساں جنس کے پیدا ہوں اور ان کی صورت اور ڈی این اے میں بھی کوئی فرق نہ ہو لندن (یس اُردو) عموماً ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ ایک ساتھ ہونے والے تین بچوں کی پیدائش میں سب کی شکل […]

اوچ شریف ، 20 روپے چوری پر دکان مالک کا 12 سالہ ملازم پر وحشیانہ تشدد

اوچ شریف ، 20 روپے چوری پر دکان مالک کا 12 سالہ ملازم پر وحشیانہ تشدد

اصغر نے 20 روپے چوری کرنے پر ملازم کو تین روز تک ترغمال بنا کر رکھا ، لوہے کی گرم سلاخوں سے جسم کو داغا ، لاٹھیوں سے مار مار کر ادھ موا کر دیا اوچ شریف (یس اُردو ) اوچ شریف میں ظلم کی انتہا ، بیس روپے چوری کرنے کے الزام پر دکان […]

خاندانی منصوبہ بندی مسلمانوں کیلئے نہیں: طیب اردگان

خاندانی منصوبہ بندی مسلمانوں کیلئے نہیں: طیب اردگان

استنبول میں ایک تقریر سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردگان کا کہنا ہے “ترکی کی آبادی میں اضافہ ماؤں کی ذمہ داری ہے” استنبول (یس اُردو) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی اور مانع حمل طریقوں کا استعمال مسلمانوں کے لیے نہیں ہے ۔ استنبول میں ایک تقریر سے […]

لندن : مصر کے غرق شدہ شہروں سے دریافت ہونے والے مجسموں کی نمائش

لندن : مصر کے غرق شدہ شہروں سے دریافت ہونے والے مجسموں کی نمائش

سمندر میں غرق مصر کے دو قدیم شہروں سے دریافت ہونے والے مجسمے اور دوسری اشیا لندن کے برٹش میوزیم میں نمائش کے لئے رکھ دیئے گئے ہیں لندن (یس اُردو) قدیم زمانے میں مصر کے غرق آب ہونے والے دو شہروں سے دریافت مجسمے اور اشیا لندن کے برٹش میوزیم میں نمائش کے لئے […]

وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں اوپن ہارٹ سرجری مکمل ہو گئی

وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں اوپن ہارٹ سرجری مکمل ہو گئی

وزیراعظم نواز شریف کی لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں اوپن ہارٹ سرجری کامیاب رہی۔ ایک گھنٹہ تک آئی سی یو میں شفٹ کر دیا جائے گا۔ لندن: (یس اُردو) اچھی خبریں آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم کی سرجری مکمل ہو گئی ہے۔ وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی […]

وزیر اعظم کا آپریشن کامیاب رہا :شہباز شریف

وزیر اعظم کا آپریشن کامیاب رہا :شہباز شریف

میاں محمد نواز شریف نے آپریشن سے پہلے والدہ کو فون کر کے اپنی خیریت بارے اطلاع دی تھی :وزیر اعلیٰ پنجاب کی گفتگو لاہور (یس اُردو ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا آپریشن کامیاب رہا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران شہباز شریف کا […]

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تںخواہوں میں اضافہ کیا جائے :یوسف رضا گیلانی

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تںخواہوں میں اضافہ کیا جائے :یوسف رضا گیلانی

کاشتکاروں کو بجٹ میں ریلیف دیا جائے ، حکومت کو زرعی شعبے کیلئے ٹھوس حکمت عملی تیار کرنا ہوگی :سابق وزیر اعظم ملتان (یس اُردو) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیساتھ مہنگائی کم کرے اور کاشتکاروں کو بھی ریلیف دے ، […]

پرائیویٹ اور غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کو غیر موثر قرار دینے کا فیصلہ

پرائیویٹ اور غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کو غیر موثر قرار دینے کا فیصلہ

چھ ماہ کے اندر حکومت سے منظور شدہ نمبر پلیٹس لگوانا ہوں گی ، بصورت دیگر خلاف ورزی پر گاڑیاں بند کر دی جائیں گی لاہور (یس اُردو ) ڈیلرز وہیکل رجسٹریشن سسٹم کے اجراء کے بعد حکومت پنجاب نے گاڑیوں کی پرائیویٹ اور غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کو غیر موثر قرار دینے کا […]

ابوظہبی کی شہزادی کی جانب سے کراچی میں غریب خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا

ابوظہبی کی شہزادی کی جانب سے کراچی میں غریب خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا

یو اے ای ے قونصل جنرل کے ساتھ آصفہ بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری بھی موجود تھیں ، غریبوں میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ ہر سال جاری رہے گا :آصفہ بھٹو کراچی (یس اُردو) کراچی میں ابوظہبی کی شہزادی کی جانب سے سپرہائی وے پر واقع کاٹھور میں غریب خاندانوں میں راشن تقسیم […]

لاہور :علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ

لاہور :علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ

پی آئی اے اور دو نجی ایئرلائنز کی تین پروازیں روانہ نہ ہوسکیں ، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا لاہور (یس اُردو)لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار رہیں ۔ علامہ اقبال ائیرپورٹ پر پرازوں کی منسوخ اور تاخیر کا شکار ہونے کا سلسلہ رک نہ سکا […]

کراچی :فورتھ شیڈول ملزموں کی فہرست تیار کرنے کا فیصلہ

کراچی :فورتھ شیڈول ملزموں کی فہرست تیار کرنے کا فیصلہ

رمضان المبارک میں ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کو نکیل ڈالنے کیلئے اقدامات مکمل کر لئے گئے کراچی (یس اُردو) کراچی میں رمضان کے مہینے میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کیلئے فورتھ شیڈول میں شامل ملزمان کی فہرست تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ فیصلہ ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں […]

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

پٹرول اور ہائی آکٹین کی قیمت برقرار ، دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں ایک سے تین روپے تک اضافے کی تجویز ہے اسلام آباد (یس اُردو ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اوگرا کی سفارشات جزوی طور پرمسترد ، حکومت نے یکم جون سے پیٹرول اور ہائی آکٹین کی قیمت برقرار جبکہ دیگر مصنوعات کی […]

کوئٹہ :ثاقبہ خودکشی کیس ، کالج کلرک کو حراست میں لے لیا گیا

کوئٹہ :ثاقبہ خودکشی کیس ، کالج کلرک کو حراست میں لے لیا گیا

صوبائی حکومت کے بنائے جوڈیشل کمیشن نے اپنی رپورٹ بھی مکمل کر لی تھی مگر حکومت تاحال رپورٹ منظر عام پر نہیں لائی کوئٹہ (یس اُردو ) ثاقبہ خودکشی کیس میں ملزمان کی عدالت میں جمع کرائی گئی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی ، کلرک محمود گرفتار ہو گیا ۔ کیس کی سماعت […]

لاہور اور ملتان میں مطالبات کی منظوری کیلئے ینگ نرسز کا احتجاج

لاہور اور ملتان میں مطالبات کی منظوری کیلئے ینگ نرسز کا احتجاج

احتجاج کے باعث ہسپتال میں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ، جب تک مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے احتجاج جاری رہے گا :نرسز ملتان (یس اُردو) ملتان میں نشتر ہسپتال کی ینگ نرسز ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئیں لیکن اس بار ان کا مطالبہ ہے کہ انہیں سروس سٹرکچر اور ہیلتھ الائونس […]

ایس ایس پی پر تشدد ، عمران ، قادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

ایس ایس پی پر تشدد ، عمران ، قادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

دونوں افراد نے ریڈ زون میں دھرنے کے دوران ایس ایس پی کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا ، مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت ، دہشتگردی کی دفعات شامل اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان اور طاہر القادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر […]

آیت ہجر

آیت ہجر

تحریر : اسد قریشی فروری ٢٠١٣ میں شائع ہونے والا شعری مجموعہ، خوبصورت سرِورق جس کو ”گرافک زون” نے ڈیزائن کیا، یہ کتاب ١٦٠ صفحات پر مشتمل جناب امجد بخاری صاحب کا دسواں شعری مجموعہ ہے جی ہاں دسواں ، امجد بخاری صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں لیکن ممکن ہے کہ میرے جیسے کچھ […]

نوراں سے نور مسجد تک

نوراں سے نور مسجد تک

تحریر: مسز جمشید خاکوانی بعض کہانیاں دلوں کو چھو لیتی ہیں اور انہیں بار بار سننے اور سنانے میں کوئی حرج بھی نہیں ہوتایہ کہانی نجانے میں نے کب پڑھی کہاں پڑھی لیکن یہ میرے دل میں ایک تمنا بن کر پلتی رہی کہ میں اسے لکھوں اور عام کر دوں کہ دیکھو لوگو خدا […]

1 2 3 73