counter easy hit

جرائم پیشہ افراد، منشیات فروشوں، رسہ گیروں اور خطرناک اشتہاریوں کے خلاف چلائ خصوصی مہم

جرائم پیشہ افراد، منشیات فروشوں، رسہ گیروں اور خطرناک اشتہاریوں کے خلاف چلائ خصوصی مہم

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد، منشیات فروشوں، رسہ گیروں اور خطرناک اشتہاریوں کے خلاف چلائے جانے والی خصوصی مہم کے دوران شیخوپورہ پولیس نے چھاپے مار کر 40سے زائد بدنام زمانہ منشیات فروشوں اور اشتہاریوں کو گرفتار کر […]

ضلع شیخوپورہ میں سیلاب جیسی نا گہانی صورت حال میں انسانی جانوں کے بچاؤ و دیگر نقصانات سے بچنے کے لئے خانپور نہر پر تربیتی مشق کا انعقاد

ضلع شیخوپورہ میں سیلاب جیسی نا گہانی صورت حال میں انسانی جانوں کے بچاؤ و دیگر نقصانات سے بچنے کے لئے خانپور نہر پر تربیتی مشق کا انعقاد

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) ضلع شیخوپورہ میں سیلاب جیسی نا گہانی صورت حال میں انسانی جانوں کے بچاؤ و دیگر نقصانات سے بچنے کے لئے خانپور نہر پر تربیتی مشق کا انعقاد۔ریسکیو 1122کی ٹیموں نے موک ایکسر سائز میں حصہ لے کر اپنی کارکردگی کے جوہر دکھائے ۔اس موقع پر ڈی سی او ارقم طارق نے میڈیا سے […]

حکمران پانامہ لیکس سکینڈل سے بچ کر نہیں نکل سکتے ، حاجی اسلم چوہدری

حکمران پانامہ لیکس سکینڈل سے بچ کر نہیں نکل سکتے ، حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران پانامہ لیکس کے سکینڈل سے کسی صورت بچ کر نہیں نکل سکتے ،ان خیالات کااظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، سیاسی و آئینی اوراخلاقی طورپر میاں نوازشریف حق حکمرانی کھوچکے ہیں […]

پیپلز پارٹی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، زاہد اقبال خان

پیپلز پارٹی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، زاہد اقبال خان

پیرس(نمائندہ خصوصی)میر پور آزاد کشمیر میں کامیاب جلسہ سے مخالفین کی آنکھیں کھل گئی ہیں کہ پیپلز پارٹی نہ صرف سندھ اور آزاد کشمیر بلکہ آج بھی پورے پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے جو بلاول بھٹو زرداری کی نوجوان ولولہ انگیز قیادت میں محنت کش 20کروڑ عوام کے حقوق کیلئے میدان میں […]

بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا جائے :عاطف خان مجاہد

بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا جائے :عاطف خان مجاہد

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کیوجہ سے ملک میں استحصالی نظام کوفروغ مل رہا ہے۔ اگر ملک میں یہی صورت جاری رہی تو عوام بہت جلد سڑکوں پر نکل آئیں گے۔ ان خیالات کا ا ظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف خان مجاہد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،ا نہوں نے مطالبہ […]

حکمرانوں نے امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک رکھے ہیں :چوہدری منیر وڑائچ

حکمرانوں نے امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک رکھے ہیں :چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)صدر ممنون حسین نے پار لیمنٹ کے مشتر کہ اجلاس سے خطاب کے دوران ڈرون حملوں اور پا نامالیکس کا ذکر نہ کر کے قوم کو مایوس کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قوم اب محسوس […]

روٹی کپڑا اور مکان کے فلسفے پر قائم ہیں ،قاری فاروق احمد فاروقی

روٹی کپڑا اور مکان کے فلسفے پر قائم ہیں ،قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)بلا ول بھٹو حکمرانوں کے دماغ پر سوار ہو چکے ہیں۔حکمرانوں کو معلوم ہو چکا ہے کہ جب بلا ول بھٹو لاہور سے اسلام آباد کی جانب مارچ کر یں گے تو اْن کے ساتھ کر وڑوں کی تعداد میں عوام ہوں گے ۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر […]

نواز شریف اقتدار چھوڑ دیں،چوہدری ندیم

نواز شریف اقتدار چھوڑ دیں،چوہدری ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم حالات کی سنگینی اور اپنی صحت کے بڑھتے ہوئے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے مستعفی ہو جائیں،آف شور اکاؤنٹس کے انکشاف اور خرابی صحت کی بناء پر وزیر اعظم اب حکومت کرنے کا جواز کھو چکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری […]

تحریک انصاف کا مستقبل روشن ہے، حاجی ابرار اعوان

تحریک انصاف کا مستقبل روشن ہے، حاجی ابرار اعوان

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ نواز نے ہمیشہ اقتدار میں آ کر ملکی دولت کو بیدردی سے لوٹا ، پی ٹی آئی ملک میں خوشحالی لائے گی اور غربت، بے روزگاری، کرپشن، لوٹ کھسوٹ اور ناانصافی ختم کر کے دم لے گی۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرا راعوان نے یس اُردو […]

حکومت لوگوں کی توجہ کرپشن سے ہٹانا چاہتی ہے ، نعمت اللہ

حکومت لوگوں کی توجہ کرپشن سے ہٹانا چاہتی ہے ، نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کی جانب سے کرپشن کو چھپانے کے لئے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے مگر جب تک سچ عوام کے سامنے نہیں آجاتا عوام حقائق جاننے کے لئے بیتاب ہے۔ کرپٹ حکمرانوں کیخلاف تحریک انصاف کا احتجاج جاری رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین […]

وزیر اعظم کی بیماری پر سیاست قابل مذمت اقدام ہے ، شمروز الہیٰ گھمن

وزیر اعظم کی بیماری پر سیاست قابل مذمت اقدام ہے ، شمروز الہیٰ گھمن

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم نواز شریف مضبوط اعصاب کے مالک ہیں ،بستر علالت پر ہوتے ہوئے بھی قومی ذمہ داری کو نظر انداز نہ کرنا عظیم لیڈر کی پہچان ہوتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں […]

بجلی کا بحران پیپلز پارٹی کی حکومت کا پیدا کردہ ہے :میاں حنیف

بجلی کا بحران پیپلز پارٹی کی حکومت کا پیدا کردہ ہے :میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی)بجلی کابحران پی پی حکومت کاپیداکر دہ ہے۔صنعتوں کے پہیے کی بندش اورگھروں میں اندھیرے کی ذمہ دار پیپلز پارٹی کی سابق حکومت ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن […]

حکمرا نوں کی ڈرون حملوں پر خا موشی قابل مذمت ہے،ساجد گوندل

حکمرا نوں کی ڈرون حملوں پر خا موشی قابل مذمت ہے،ساجد گوندل

سپین(بیورو چیف) بھارت ،ایران ،افغا نستان ’’ٹرائیکا ‘‘ ناکام بنا نے کیلئے اسلام دوست قوتوں کو متحد ہو نا ہو گا،امریکہ خطے میں اپنے پاؤں جما نے کے لئے نئی سازشیں تیار کر رہا ہے ،ا ن خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]

احتساب کا عمل شروع کیا جائے،شاہد لطیف گجر

احتساب کا عمل شروع کیا جائے،شاہد لطیف گجر

سپین(بیورو چیف) ملک سے کرپشن کا خا تمہ نہ کیا گیا تو وقت سیاستدانوں کے ہاتھ سے نکل جائے گا، پھر فیصلے کرنے والے کوئی اور بھی ہو سکتے ہیں اس لئے ضروری ہے کہ احتساب کا عمل شروع کرلیا جائے حکمرانوں کی دو نمبر جائیدادیں سامنے آ چکی ہیں اب کرپشن کرنے والے بچ […]

عوام حکمرانوں سے مایوس ہو چکے ہیں۔عمر فاروق رانجھا

عوام حکمرانوں سے مایوس ہو چکے ہیں۔عمر فاروق رانجھا

سپین(بیورو چیف)پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں جو ترقیاتی کام ہوئے اب عوام ان کا اعتراف کرنے لگے ہیں،ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جو تین ماہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے دعوے کر تے تھے 3 […]

قوم کو نواز شریف کی قیادت کی ضرورت ہے :خان یوسف

قوم کو نواز شریف کی قیادت کی ضرورت ہے :خان یوسف

پیرس(نمائندہ خصوصی)قائد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں، نواز شریف ایک محب وطن اور دلیر رہنما ہیں جنہوں نے امریکی صدر کی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے ایٹمی دھماکے کر کے ناصرف پاکستانی قوم بلکہ عالم اسلام کا سر بھی فخر سے بلند کردیا جس سے پاکستان کا دفاع نا قابل تسخیرہو گیا، […]

گوادر ، چاہ بہار حریف نہیں بلکہ ایک دوسرے کی مددگار ہیں ، خرم دستگیر

گوادر ، چاہ بہار حریف نہیں بلکہ ایک دوسرے کی مددگار ہیں ، خرم دستگیر

پیرس،02جون 2016 :وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا کہ گوادر اور چاہ بہار بندرگاہیں ایک دوسرے کی حریف نہیں بلکہ مدد گار ہیں -حکومت پاکستان گوادر اور پاک چائنا کوریڈور پر بھرپور توجہ دے رہی ہے -انہوں نے کہا کہ وہ پیرس میں ہونے والی ڈبلیو ٹی او سے متعلق ایک میٹنگ میں شرکت […]

سو لفظوں کی کہانی نمبر 51۔۔۔۔ بوٹی بناو ۔۔۔۔۔۔

سو لفظوں کی کہانی نمبر 51۔۔۔۔ بوٹی بناو ۔۔۔۔۔۔

تحریر: سید انور محمود کراچی کے ایک ہوٹل میں ہم تین دوست کھانا کھانے گئے ویٹر آیا تو اس نے پوچھا گوشت والا سالن کھاینگے، سبزی والا سالن کھاینگے یا دال والا سالن کھاینگے گوشت سبزی اور گوشت دال والا سالن بھی مل جایگا اور ہاں دال چاول بھی ہیں پہلے دوست نے کہا میرے […]

استقبال و فضیلت ماہ رمضان

استقبال و فضیلت ماہ رمضان

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ماہ رمضان اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے جسطرح ہم پر نماز فرض ہے اسی طرح ماہ رمضان کے روزے رکھنابھی فرض ہیں۔ امت مصطفیۖ پر روزے کی فرضیت ٢ہجرہی ١٠ شعبان المعظم میں ہوئی اوراس کے مطابق سیدعالم نورمجسم شفیع معظم ۖنے ٩رمضان المبارک کے مہینوں کے روزے […]

دیندار شخص کا مذاق بنانا

دیندار شخص کا مذاق بنانا

تحریر : شہنیلہ حسین آجکل عام بات ہے کسی بھی مولوی کسی بھی مفتی کسی بھی دیندار شخص کا مذاق بنانا کوئی بھی بات وہ کہ دیں اس کو ماننا تو دور کی بات ہے ہم ان کے پیچھے پڑ جاتے ہیں کہ یہ بات غلط ہے کیونکہ یہ کسی مولانا کا فرنان ہے تو […]

پیر کی گدی خطرے میں

پیر کی گدی خطرے میں

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا تھا کنپٹیاں غصے کی آنچ سے دہکنا شروع ہو گئیں تھیں جسم آتش فشاں کی طرح پھٹنے کو تیار تھا ایک جاہل مداری نما گدی نشین صبح سے اب تک اپنا رعب جما نے اور مجھے زیر کر نے کے لیے بے […]

رمضان امت مسلمہ کے لیے سالانہ ایک ماہ کا تربیتی کورس

رمضان امت مسلمہ کے لیے سالانہ ایک ماہ کا تربیتی کورس

تحریر : میر افسر امان معلم اعظم ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی طرف سے بتائی ہوئی تعلیم انسانیت کو دی جسے وہ بھول چکی تھی۔ رسولۖ اللہ نے انسانیت کو اسلام کی نعمت سے مالا مال کیا اور حقیقی زندی یعنی آخرت کی زندگی کا شعور دیا۔آپ نے […]

شیروں اور بھیڑوں کی مڈ بھیڑ

شیروں اور بھیڑوں کی مڈ بھیڑ

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری حکمران اور دیگر اہم سیاسی راہنمااپنے ،اپنی اولادوں اوراپنے اے ٹی ایم کارڈز کے پانامہ میں دفنائے گئے سرمایوں کے تحفظ میں لگے ہوئے ہیں۔مشہور مقولہ کہ”تجھے پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو”کے مصداق وہ ڈرون حملوں کی مذمت و مزاحمت کیوں کریں ان کا تخت اسلام آباد و لاہور […]

تعلیم سب کے لیے

تعلیم سب کے لیے

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال علم کسی بھی ملک کی ترقی اور امن کا ضامن ہوتا ہے ۔ترقی ہر طرح کی اس میں شامل ہے مثلاََ مذہبی، لسانی، معاشی، اقتصادی، جغرافیائی اور سیاسی وغیرہ ۔تعلیم کے بغیر امن اور ترقی کا تصور ممکن نہیں ہے۔یہ بات تقریبا سبھی سابقہ موجودہ حکمران کہتے رہے ہیں […]