counter easy hit

ملک خورشید سلطان اعوان آف کھوہار نے روایت امسال اپنی والدہ محترمہ ام الخیر خاتون کی روح کے ایصال ثواب کیلئے شاندار افطار ڈنر دستر خوان کاکھو ہار میں یکم رمضان سے آغاز کردیا

Khurshid Malik

Khurshid Malik

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)MDکبابش ریسٹور نٹ (جدہ)ملک خورشید سلطان اعوان آف کھوہار نے روایت امسال اپنی والدہ محترمہ ام الخیر خاتون کی روح کے ایصال ثواب کیلئے شاندار افطار ڈنر دستر خوان کاکھو ہار میں یکم رمضان سے آغاز کردیا ،جہاں پر روز ہ داروں کو افطار اور کھانا پیش کیا جاتا ہے تفصیل کے مطابقMDکبابش ریسٹور نٹ (جدہ)ممتاز سیا سی و سماجی شخصیت ملک خورشید سلطان آف کھوہار نے روایت امسال اپنی والدہ محترمہ ام الخیر خاتون کی روح کے ایصال ثواب کیلئے شاندار افطار ڈنر دستر خوان کا سرا ئے عالمگیر کے نواحی گاؤں کھوہار میں یکم رمضان سے آغاز کردیا ،جہاں پر روز ہ داروں کو افطار اور کھانا پیش کیا جاتا ہے،یاد رہے کہ یہ رمضان دستر خوان پورا رمضان جاری رہے گا ۔