counter easy hit

پیرس۔ محمد ریاض عباسی کے انتقال پر فرانس میں دعائیہ تقریب

پیرس۔ محمد ریاض عباسی کے انتقال پر فرانس میں دعائیہ تقریب

پیرس(نامہ نگار ) تحریک منہاج القرآن سابق مرکزی ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کے چچا جان اور پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عمر ریاض عباسی کے والد محترم محمد ریاض عباسی کے انتقال پر مرکز منہاج القرآن فرانس میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔پروفیسر حسن میر قادری کی سربراہی میں ہونے […]

زاہد اقبال خان کا عمر فاروق رانجھا سے اظہار افسوس و تعزیت کا اظہار

زاہد اقبال خان کا عمر فاروق رانجھا سے اظہار افسوس و تعزیت کا اظہار

پیرس(نمائندہ خصوصی)صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس زاہد اقبال خان نے اپنے تعزیتی بیان میں عمر فاروق رانجھا کی والدہ کی وفات پر کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے انہوں نے کہا کہ والدین کا رشتہ انمول ہے جو ایک بار ٹوٹنے سے دوبارہ نہیں جڑ سکتا اسلئے […]

قاری فاروق احمد کا عمر فاروق رانجھا سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

قاری فاروق احمد کا عمر فاروق رانجھا سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پیرس(نامہ نگار)قاری فاروق احمد چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین حاجی چوہدری عمر فاروق رانجھا کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی چوہدری عمر فاروق رانجھا کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور […]

کیا نئی سیاسی جماعت کی آمد آمد ہے

کیا نئی سیاسی جماعت کی آمد آمد ہے

تحریر : عبدالرزاق شنید ہے کہ جس طرح ایم کیو ایم کے بطن سے پاک سر زمین پارٹی کی تخلیق عمل میں آئی ہے اسی طرح ن لیگ ،پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو توڑ کر نئی پارٹی قائم کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ۔ سیاسی حلقوں میں بھی اس بات کے خدشات […]

کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا

کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا

تحریر : حسیب اعجاز عاشر ایک مسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دنیا کوئی جلدی میں کوئی دیر سے جانے والا چندماہ قبل علم و ادب کے آفتاب کے آفتاب ایسے غروب ہوئے کہ ادبی دنیا پر چھایا غم کا اندھیرا مٹنے کو نہیں، انہیںقد آور معتبر ادبی شخصیات میں جناب ندافاضلی کی وفات […]

مطالعہ سُنن ابودائود شریف

مطالعہ سُنن ابودائود شریف

تحریر: میر افسرامان شکر الحمداللہ ،آج٢ رمضان المبارک کو سُنن ابودائو شریف(٣ جلد) کا مطالعہ مکمل ہوا ہے۔ اس سے قبل میںبخاری شریف(٣جلد) اور صحیح مسلم شریف(٣جلد) کے مکمل مطالعہ کا شرف حاصل کر چکا ہوں۔میں نے سُنن ابودائو کا مطالعہ١٧ دسمبر٢٠١٣ء کو شروع کیا تھا جو ماشا اللہ ٨ جون ٢٠١٦ء مطابق ٢ رمضان […]

مزدور بچے

مزدور بچے

تحریر: نعمان وڈیرہ بچے کسی بھی معاشرے کی امیدوں، آرزوؤ ں اور تمناؤں کا مرکز ہوتے ہیں، اس لیے کہ مستقبل کی تعمیر کا انحصار ان ہی پر ہوتا ہے۔ اس لیے بچے دوسرے تمام طبقات کی بہ نسبت زیادہ توجہ، زیادہ شفقت اور زیادہ محبت چاہتے ہیں۔ معاشرتی حوالے سے بھی بچوں کی اہمیت […]

مرزا الیاس جرال اٹلی کا کراچی میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس

مرزا الیاس جرال اٹلی کا کراچی میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس

اٹلی(نمائندہ خصوصی)مرزا الیاس جرال سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے اپنے بیان میں کراچی نارتھ ناظم آباد میں مسجد کی چھت گرنے کے واقعہ میں ہونے والے قیمتی انسانی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے اس واقعہ میں شہید ہونے والوں کی […]

حافظ عبدالرزاق صادق و دیگر کاعمرفاروق رانجھاسے اظہار افسوس

حافظ عبدالرزاق صادق و دیگر کاعمرفاروق رانجھاسے اظہار افسوس

سپین(نامہ نگار)معروف سیاسی و سماجی راہنما ،کوارڈی نیٹر پی پی پی سپین حافظ عبدالرزاق صادق،جنرل سکرٹری پی پی پی سپین ساجد حسین گوندل اور چوہدری شاہد لطیف گجر نے پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمرفاروق رانجھا کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت […]

مسلم لیگ ن عوام کی نمائندہ ترجمان جماعت ہے،راجہ اشفاق فرانس

مسلم لیگ ن عوام کی نمائندہ ترجمان جماعت ہے،راجہ اشفاق فرانس

پیرس(نامہ نگار)راجہ اشفاق صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی پالیسیوں کے نتیجہ میں نہ صرف تعمیروترقی کاعمل تیز ہوابلکہ ملک وقوم کو درپیش دیرینہ مسائل دہشتگردی جیسی سنگین صورتحال سے بھی نجات ملی اپوزیشن محض ہیڈلائن میں رہنے کے لیے نہ مانوں کی پالیسی […]

مرکز منہاج القرآن لاکورنیو فرانس میں اس سال بھی افطاری کا شاندار اہتمام

مرکز منہاج القرآن لاکورنیو فرانس میں اس سال بھی افطاری کا شاندار اہتمام

فرانس(نمائندہ خصوصی) مرکز منہاج القرآن لاکورنیو فرانس میں ہر سال کی طرح اس سال بھی افطاری کا شاندار اہتمام کیا جا رہا ہے ہر روز سینکڑوں افراد شریک ہوتے ہیں جن میں کثیر تعداد افغان مہاجرین کی ہوتی ہے ان کے علاوہ عرب ممالک افریقہ کے ممالک اور پاکستانی کافی تعداد میں شریک ہوتے ہیں […]

حکومت نے بجٹ کے نام پر عوام پر ڈرون بم گرا دیا ہے،ناصر علی رانجھا

حکومت نے بجٹ کے نام پر عوام پر ڈرون بم گرا دیا ہے،ناصر علی رانجھا

اٹلی(نامہ نگار)ناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بجٹ کے نام پر عوام پر ڈرون بم گرا دیا ہے،اربوں روپے کے نئے ٹیکسز بھی عوام کے سر ہی پڑیں گے پنجاب حکومت ایک بار پھر رمضان بازار کے نام پر عوام کو نہیں انتظامیہ […]

ظہیر ستی کا عمر فاروق رانجھا کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

ظہیر ستی کا عمر فاروق رانجھا کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

پیرس(نمائندہ خصوصی )ظہیر ستی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین حاجی چوہدری عمر فاروق رانجھا کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس و مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور چوہدری عمر فاروق رانجھا سمیت دیگر لواحقین کو صبرجمیل عطا […]

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع مسجد کی چھت گرنے سے 5 نمازی شہید

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع مسجد کی چھت گرنے سے 5 نمازی شہید

نارتھ ناظم آباد میں لنڈی کوتل چورنگی کے قریب واقع جامع مسجد عثمان میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی کہ مسجد کی چھت کا ایک حصہ زمین بوس ہو گیا جس کے نتیجے میں 5 نمازی شہید جب کہ 15 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں کی جانب سے ملبے تلے دبے […]

عمرفاروق رانجھا سپین کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

عمرفاروق رانجھا سپین کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

بارسلونا(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمرفاروق رانجھا کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ہیں ان کی نماز جنازہ شام8:30 بجے دھول رانجھا میں ادا کی جائے گی۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 211

ڈی پی او گجرات نے ضلع کے تمام تھانوں میں ایڈمن آفیسرتعینات کردیئے ہیں

ڈی پی او گجرات نے ضلع کے تمام تھانوں میں ایڈمن آفیسرتعینات کردیئے ہیں

لالہ موسیٰ(نامہ نگار)ڈی پی او گجرات نے ضلع کے تمام تھانوں میں ایڈمن آفیسرتعینات کردیئے ہیں،اے ایس آئی ،سب انسپکٹررینک کے آفیسران کو ایڈمن آفیسرتعینات کیاگیاہے،جن کاکام درخواست آن لائن لکھنا،نقل رپٹ،نقل ایف آئی آر،کوائف کرایہ دارکا آن لائن درج کرناہے ،اور بغیرکسی سفارش ،رشوت کے عوام اپنی درخواست ،نقل رپٹ،ایف آئی آردرج کراسکیں گے […]

خواجہ آصف پاکستان کی خواتین کا احترام کریں، فیض احمد قریشی سینئر

خواجہ آصف پاکستان کی خواتین کا احترام کریں، فیض احمد قریشی سینئر

بارسلونا(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف سپین کے سینئر رہنماء فیض احمد قریشی نے گزشتہ روز ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریں مزاری صاحبہ کے متعلق خواجہ آصف کے نازیبا الفاظوں پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی ووٹوں سے اسمبلی پہنچنے والے آج ہمارے معزز ایوان میں خواتین کے ساتھ بازاری […]

ٹنس ٹیسٹ کی پوری ہوئی تیاری ، بسمہ معروف سب پہ بھاری

ٹنس ٹیسٹ کی پوری ہوئی تیاری ، بسمہ معروف سب پہ بھاری

ذرائع کے مطابق ماہم طارق، ایمن انور، ارم جاوید، انعم امین، عالیہ ریاض، اور منیبہ علی فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام رہی لاہور (یس اُردو) قومی ویمن کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی ، بسمہ معروف سب سے فٹ کرکٹر قرار پائی ہیں ۔دورہ انگلینڈ سے قبل خواتین کرکٹرز کا بھی فٹنس […]

گوجرہ :مسلمان, عیسائی بھائیوں کیلئے گرجا گھر کی تعمیر میں شریک

گوجرہ :مسلمان, عیسائی بھائیوں کیلئے گرجا گھر کی تعمیر میں شریک

چک 143 گ ب کا گرجا گھر مسلم مسیحی بھائی چارے کی مثال بن گیا ، مسلمان چرچ کی تعمیر میں عیسائی بھائیوں کے ساتھ شامل گوجرہ (یس اُردو ) اور اب بات کرتے ہیں گوجرہ کے ایک ایسے گاؤں کی جہاں مسلمان مسیحوں کے ساتھ مل کر گاؤں کے پہلے گرجا گھر کی تعمیر […]

نیوکلیئر سپلائی گروپ کا ممبر بننے کیلئے پاکستانی کوششیں تیز

نیوکلیئر سپلائی گروپ کا ممبر بننے کیلئے پاکستانی کوششیں تیز

ممبر بننے کے بعد سول جوہری ٹیکنالوجی کے حصول میں حائل رکاوٹوں کا دور ہونا یقینی ہوجائے گا :ذرائع اسلام آباد (یس اُردو ) پاکستان نے نیوکیلئر سپلائی گروپ کا ممبر بننے کے لیے کوششیں مزید تیز کر دیں ۔ حمایت حاصل کرنے کے لیے روس سمیت دنیا کے اہم ممالک سے رابطے کیے گئے […]

پارٹی فنڈز کیس ، تحریک انصاف سے فنڈنگ ، اکائونٹس کی تفصیلات طلب

پارٹی فنڈز کیس ، تحریک انصاف سے فنڈنگ ، اکائونٹس کی تفصیلات طلب

معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر التوا ہے ، اٹھارہ جولائی تک فیصلہ نہ ہوا تو الیکشن کمیشن باقاعدہ سماعت کرے گا اسلام آباد (یس اُردو) الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈز کیس میں تحریک انصاف سے غیر ملکی فنڈنگ اور پارٹی اکاؤنٹس کی تفصیلات اٹھارہ جولائی تک طلب کر لیں ۔ چیف الیکشن کمشنر کی […]

بھارت:طالبات نے چھیڑنے پر پروفیسر کی پٹائی کر ڈالی

بھارت:طالبات نے چھیڑنے پر پروفیسر کی پٹائی کر ڈالی

طالبات نے لاتوں اور گھونسوں سے پروفیسر کی خوب درگت بنائی، پولیس نے پروفیسر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا مہاراشٹر (یس اُردو) اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ، مہاراشٹر میڈیکل کالج میں طالبات نے لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر اپنے پروفیسر کی لاتوں اور گھونسوں سے دھلائی کر ڈالی […]

ملزم رضوان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

ملزم رضوان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

پولیس حراست میں میری جان کو خطرہ ہے ، پولیس مجھے مار دے گی ، بیوی بے گناہ ہے :ملزم کا عدالت میں بیان کراچی (یس اُردو ) ایدھی سنٹر سے معصوم بچے کو اغوا کرنے والے ملزم رضوان کو ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔ رضوان نے مقتولہ حلیمہ سے 3 […]

فیصل آباد :انتظامیہ کی نااہلی ، ایم اے اردو پارٹ ٹو کا پیپر کینسل

فیصل آباد :انتظامیہ کی نااہلی ، ایم اے اردو پارٹ ٹو کا پیپر کینسل

طلبہ امتحان دینے پہنچے تو سینٹر پر عملہ موجود نہ تھا ، شدید گرمی میں انتظار کرنا پڑا ، امتحان اب 14 جون کو لیا جائے گا فیصل آباد (یس اُردو ) فیصل آباد میں ایم اے اردو پارٹ ٹو کا پیپر دینے کیلئے آنے والے طلبہ و طالبات امتحاتی عملہ نہ پہنچنے پر انتظار […]