counter easy hit

ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر گجرات ندیم بٹ نے گجرات میں کھیلوں کے فروغ کے لی دن رات کام کیا ہے ، محمد انور شیخ

Anwar Shaikh

Anwar Shaikh

گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر گجرات ندیم بٹ نے گجرات میں کھیلوں کے فروغ کے لی دن رات کام کیا ہے ،میاں شہباز شریف پارک میں دوسرا سالانہ میاں شہباز شریف کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ان کی کاوشوں کا نتیجہ ہے ،انہون نے کہا کہ ندیم بٹ ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کی نگرانی میں گجرات میں کرکٹ کے فروغ کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں اور ضلع گجرات کی نیک نامی میں بھی اضافہ کر رہے ہیں