counter easy hit

ساجد محمود کو تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں بطور محر ر تعینات کر دیا

Sajid Mahmood

Sajid Mahmood

گجرات(نمائندہ خصوصی) ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے ہیڈ کانسٹیبل ساجد محمود کو تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں بطور محر ر تعینات کر دیا ہے انہوں نے چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے