counter easy hit

گجرات شہر میں گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے، ماجد بن احمد

گجرات شہر میں گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے، ماجد بن احمد

گجرات ( انور شیخ سے) ڈی سی او گجرات ماجد بن احمد نے کہا کہ گجرات شہر میں گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ اور ان کے خلاف بھر پور کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔مقدما ت درج کر کے انہیں جیل بھیجا جا رہا ہے ۔انہو ں نے […]

سانگلہ ہل:پولیس نے ایک ماہ قبل چوری ہونے والی موٹرسائیکل برآمدکرلی

سانگلہ ہل:پولیس نے ایک ماہ قبل چوری ہونے والی موٹرسائیکل برآمدکرلی

سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر) تھانہ صدرپولیس نے ایک ماہ قبل منڈی سکھیکی سے چوری ہونے والی موٹرسائیکل برآمدکرلی۔بتایاگیاہے کہ چک نواں مانیکاکاطاہرنوازموٹرسائیکل بازارمیں کھڑی کرکے سوداسلف خریدنے چلاگیاواپس آیاتوموٹرسائیکل غائب تھی ،تھانہ صدرسانگلہ ہل پولیس نے موٹرسائیکل برآمدکرلی اورطاہرنوازکے حوالے کردیْ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 111

سانگلہ ہل:پولیس کودیکھ کرملزم اسلحہ پھینک کرفرارہوگیامقدمہ درج

سانگلہ ہل:پولیس کودیکھ کرملزم اسلحہ پھینک کرفرارہوگیامقدمہ درج

سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر) مڑھ بلوچاں روڈپرپٹرول پمپ کے قریب مشکوک شخص پولیس کودیکھ کررائفل اور65 گولیاں پھینک کرفرارہوگیا،بتایاگیاہے کہ ملزم سڑک کنارے کھڑاتھاکہ اچانک تھانہ صدرپولیس کی گاڑی بھی موقع پرپہنچ گئی پولیس نے رائفل اورگولیاں قبضہ میں لے کرملزم نصیراوڈھ کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 96

سانگلہ ہل:تیزرفتارٹریکٹرٹرالی نے 45 سالہ شخص کوکچل کرمارڈالا

سانگلہ ہل:تیزرفتارٹریکٹرٹرالی نے 45 سالہ شخص کوکچل کرمارڈالا

سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر) صفدرآبادروڈپرچک45 کے قریب تیزرفتارٹریکٹرٹرالی نے سائیکل سوار45 سالہ شخص نصیب علی کوکچل کرماڈالا،بتایاگیاہے کہ مذکورہ گاؤں کامتوفی چکی سے آٹالے کرسائیکل پرسڑک کراس کررہاتھااس دوران ٹریکٹرٹرالی نے بے قابوہوکراسے بری طرح روندڈالاجس کے نتیجہ میں وہ شدیدزخمی ہوگیااورزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پردم توڑگیاحادثہ کازمہ دارٹریکٹرڈرائیورموقع سے فرارہوگیا،تھانہ صدرپولیس […]

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا D.H.Qہسپتال ننکانہ صاحب کا اچانک دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا D.H.Qہسپتال ننکانہ صاحب کا اچانک دورہ

ننکانہ صاحب (محمدقمر عباس)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا D.H.Qہسپتال ننکانہ صاحب کا اچانک دورہ انہوں نے ایمرجنسی ، CCU، چلڈرن ، لیبر روم ، میل اور فی میل وارڈ زکا دورہ کیا اور وہاں پر فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیااور ہسپتال کے میڈیسن سٹور کا بھی وزٹ کیا مریضوں اور لواحقین سے […]

سوال کی حرمت کا سوال ہے

سوال کی حرمت کا سوال ہے

تحریر۔فرنود عالم بنی نوع انسان کی تاریخ ہمیں یہ تو بتاتی ہے کہ سوال اٹھانے والوں پہ عرصہ حیات تنگ کیا گیا، مگر تاریخ ایسی ایک بھی مثال دینے سے عاجز ہے جس میں سوال کو گلا گھونٹ کے ماردیا گیا ہو۔ بات یہ ہے کہ۔!! وہ میزائل ابھی ایجاد نہیں ہوا جو سوال تک […]

امیرالمومنین سیدناحضرت علی المرتضیٰ کی سیرت وشہادت

امیرالمومنین سیدناحضرت علی المرتضیٰ کی سیرت وشہادت

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی اللہ پاک نے حضرت علی المرتضیٰ کی صفت وثناء قرآن پاک میں یوں بیان فرمائی ہے ارشادباری تعالیٰ ہے “وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہ مِسْکِیْنًاوَّیَتِیْمًاوَّاَسِیْرًا”اورکھاناکھلاتے ہیں اس کی محبت پرمسکین اوریتیم اوراسیرکو”۔(پارہ ٢٩سورة الدھر)حضرت جابر فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہردن میں سترمرتبہ فرشتوں کے سامنے علی المرتضیٰ کی ذات پرفخرفرماتاہے […]

مورت

مورت

تحریر : عرفانہ ملک انسان سُرساز کا اتنا شیدائی ہے کہ جب کئی ڈھول پڑے یا گھنگروں کی چھن چھن سنائی دے تو وہ اس میں روحانی گرفتہ نظر آتا ہے۔ کچھ کا تو روزگار اس پیشے سے منسوب ہو کر رہ گیا ہے یوں ہر شخص نے کوئی نہ کوئی پیشہ اختیار کر رکھا […]

اسلام کے اہم رکن زکوة کا نصاب

اسلام کے اہم رکن زکوة کا نصاب

تحریر : نعیم الاسلام زکوٰة و عشر اسلام کے اہم رکن ہیں، کسی بالغ مسلمان پر ایک سال سے اس کی ضروریات سے زیادہ مال ایک سال سے زیادہ رہے تو اس پر زکوٰة فرض ہو جاتی ہے وہ تعداد جس پر زکوٰة فرض ہوتی ہے اسے نصاب کہتے ہیں سونے چاندی کا نصاب: سونے […]

برطانیہ کے لیے اپنا فیصلہ درست ثابت کرنے کا امتحان

برطانیہ کے لیے اپنا فیصلہ درست ثابت کرنے کا امتحان

تحریر: اشفاق راجا برطانوی عوام نے تاریخی ریفرنڈم میں یورپی یونین سے آزادی کے حق میں ووٹ دے دیا۔ ریفرنڈم کے نتائج سامنے آنے کے بعد برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اقتدار سے علیحدگی کا اعلان کردیا اور کہا کہ عوامی رائے کا احترام کرتے ہوئے وہ نئی قیادت کو آگے آنے کا موقع دے […]

شہزادی ستارہ

شہزادی ستارہ

تحریر: سمیرا انور جھنگ ملک یونان کا بادشاہ علم و حکمت میں اپنی مثال آپ تھا ۔اسکو اللہ نے ایک ذہین و فطین بیٹی سے نوازا تھا اسکی جبیں پہ ذہانت کا ستارہ اور آنکھوں میں لگن کے جگنو چمکتے تھے اس وجہ سے اس نے اسکا نام ستارہ رکھ دیا ۔ایک دن بادشاہ کے […]

ایسا نہ ہو پھر پچھتائو

ایسا نہ ہو پھر پچھتائو

تحریر: ملک ارشد جعفری ملکی حالات سیاستدانوں نے ایسے کر دئیے کہ صرف اندرونی نہیں بیرونی خطرات بھی سر پر چڑھ کر بول رہے ہیں۔ پاکستان اپنے ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات بنانے میں نا کام ہو چکا ہے۔ کوئی خارجہ پالیسی نہیں، کبھی انڈیا کا افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں گڑ بڑ کروانا […]

ہائے اس ذود پشیمان کا پشیمان ہونا!

ہائے اس ذود پشیمان کا پشیمان ہونا!

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری یہ یہود و نصاریٰ کسی کے دوست نہیں ہوسکتے امریکہ سے گہری دوستیاں کئی سالوں سے برقرار تھیںکہ اب سعودی فرما نروائوں نے کہا ہے کہ وہ امریکہ میں کیے گئے تمام کاروباروں سے رقوم واپس نکال لیں گے اور ان کے بنکوں میں بھی رکھا گیا بھاری سرمایہ واپس […]

فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے

فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے

تحریر : اشفاق راجا پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جمہوریت پنپ رہی ہے، فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے، قومی سلامتی کے امور پر سب ایک ہیں،مشاورت ہوتی ہے، طلب کرنے پر سول حکومت کی مدد کرتے ہیں، سول ملٹری تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، فوجی […]

یہ کس کیٹگری کے مزدور ہیں؟

یہ کس کیٹگری کے مزدور ہیں؟

تحریر: ڈاکٹر ایم ایچ بابر ابھی کل کی بات ہے کہ اسمبلی فلور پہ یہ بات گردش کر رہی تھی کہ اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے ۔اور کتنا اضافہ درکار ہے معزز ممبران پارلیمنٹ کو اپنی تنخواہوں میں ؟جو کم و بیش اڑھائی لاکھ روپے ماہانہ جیسی قلیل تنخواہ پہ اتنی مشقت […]

احکام ومسائل اعتکاف

احکام ومسائل اعتکاف

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی اعتکاف بناہے عَکْف جسکا معنی ہے ٹھہرنایاقائم رہناجبکہ اصطلاح شرع میں اس سے مراد اللہ پاک کے گھر میں عبادت کی نیت سے ٹھہرنے کوشرعی اعتکاف کہاجاتاہے۔حقیقی اعتکاف یہ ہے کہ ہرطرف سے یکسو ہوکراورسب سے منقطع ہوکراللہ تعالیٰ سے لَولگاکے اس کے درپرمسجدکے کونہ میں بیٹھ جائے اورسب سے […]

عمران خان کی طرف سے دہشت گردوں کو راتب

عمران خان کی طرف سے دہشت گردوں کو راتب

تحریر: سید انور محمود خیبرپختونخوا میں عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کوابھی صرف چار ماہ ہوئے تھے کہ دوسرئے بڑئے دہشت گردی کے واقعات کے علاوہ اس عرصے میں اُن کی اپنی جماعت کے تین منتخب نمائندے بھی دہشت گردی کا شکار ہوچکے تھے۔ مگر عمران خان مذاکرات اور طالبان کے […]

امن کی اہمیت

امن کی اہمیت

تحریر : سجاد گل امن کسی بھی خطے، ریاست یا ملک کے برقرار رہنے کے لئے ضروری جزو ہوا کرتا ہے، ملک کتنا ہی ترقی یافتہ مستحکم اور مضبوط کیوں نہ اگر اس میں امن کی صورتِ حال خراب ہو جائے تووہ ملک بربادی کی جانب گامزن ہو جاتا ہے،امن کی اہمیت کا اندازہ آپ […]

بلوچستان میگا کرپشن۔۔۔ میر خالد خان لانگو کیلئے نیا موڑ

بلوچستان میگا کرپشن۔۔۔ میر خالد خان لانگو کیلئے نیا موڑ

تحریر: آصف یسین لانگو کرپشن کے متعلق تو ہم سب جانتے ہیں کہ اس کے معنی بد عنوانی کے ہیں۔ معیشت کی دنیا میں کرپشن ایسی خدمات یا مواد کا حصول ہے جس کا وصول کندہ قانونی طور پر حقدار نہیں ہوتا جو کک بیک (Kick Back) یعنی خفیہ معاہدے کے تحت تھوڑی سے رقم […]

قرآنی دعائیں

قرآنی دعائیں

تحریر: شاہ بانو میر دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں ٬ یہ سچ ہے ٬ قرآن پاک کو ترجمے سے پڑھنے سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ بعض اوقات انبیاء اکرام کیسی خطرناک خوفناک صورتحال سے دوچار ہوتے تھے ٬ ایسے میں حضرت آدم سے شروع ہونے والے عمل “” دعا “” کی سنت نے ان […]

مسجد البلال ویانا میں مسجد انتظامیاں کی جانب سے روزہ افطاری کا سب سے بڑا اجتماع کا اہتمام کیا گیا

مسجد البلال ویانا میں مسجد انتظامیاں کی جانب سے روزہ افطاری کا سب سے بڑا اجتماع کا اہتمام کیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میں مسجد انتظامیاں کی جانب سے روزہ افطاری کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی مسجد میں ایک بہت بڑا اجتماع دیکھنے کو ملا ۔روزہ افطاری سے قبل دعوت اسلامی کے علامہ نے روزہ کی […]

لاکورنیؤ کے کیمونسٹ مئیر ” Gilles Poux ” کی جانب سے مسلمانوں کے لیے اوپن ائیر افطار ڈنر

لاکورنیؤ کے کیمونسٹ مئیر ” Gilles Poux ” کی جانب سے مسلمانوں کے لیے اوپن ائیر افطار ڈنر

پیرس (اے کے راؤ سے) پیرس کے شمالی مضافات کے شہر لاکورنیؤ جسے بلا شبہ فرانس کا ساوتھ آل کہا جا سکتا ہے، کے کیمونسٹ مئیر ” Gilles Poux ” کی جانب سے مسلمانوں کے لیے اوپن ائیر افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں الجزائیر ،مراکش ،تیونس ، مروشش اور افریکن مسلم کے […]

دی لیوینگ اسٹون اردو چرچ: پاسٹر ندیم دین کے والد مرحوم امانت دین کی میمورئیل سروس منعقد کی گئ

دی لیوینگ اسٹون اردو چرچ: پاسٹر ندیم دین کے والد مرحوم امانت دین کی میمورئیل سروس منعقد کی گئ

ہالینڈ : ہالینڈ کی معروف بندرگاہ کے شہر روٹرڈیم میں واقع برے پلائن چرچ میں میمورئیل سروس کے انتظامات پاسٹر ندیم دین اور ان کے خاندان کی جانب سے کئے گئے۔ چرچ میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سیاسی ، سماجی اور مزہبی شخصیات نے شرکت کی جن میں پاسٹر ایرک سرور ، […]

وزیر اعلیٰ کا ننکانہ کے ڈی سی او ، ایم ایس ڈی ایچ کیو کو او ایس ڈی بنانیکا فیصلہ

وزیر اعلیٰ کا ننکانہ کے ڈی سی او ، ایم ایس ڈی ایچ کیو کو او ایس ڈی بنانیکا فیصلہ

میاں محمد شہباز شریف نے ڈی ایچ کیو کا دورہ کیا ، مریضوں کو سہولیات کی عدم فراہمی پر شدید برہمی کا اظہارکیا ننکانہ (قمر عباس سے) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ننکانہ کے ڈی سی او ، ای ڈی او ہیلتھ اور ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال کو او ایس ڈی بنانے […]