counter easy hit

فرانس: عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک، دو زخمی

فرانس: عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک، دو زخمی

پیرس (نامہ نگار) فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواح میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ، دو زخمی ہو گئے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ سینٹ ڈینس میں پیش آیا ، پانچ افراد موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ دو زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا […]

ماہ رمضان میں خوشنودی خدا کے لئے مستحقین کی دل کھول کی مدد کرنی چاہیے،میجر منظور احمدصدر چیمبر آف کامرس

ماہ رمضان میں خوشنودی خدا کے لئے مستحقین کی دل کھول کی مدد کرنی چاہیے،میجر منظور احمدصدر چیمبر آف کامرس

سیالکوٹ( نامہ نگار ) سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے صدر میجر ر منصور احمد نے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے مقدس ماہ کی آمد پر مخیر حضرات کو چایئے کہ وہ خوشنودی خدا کے لیے مستحقین کی دل کھول کر مدد کی جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ ائیر پورٹ کے ڈریکٹر […]

لالہ موسیٰ میں یکم رمضان المبارک کے موقع پر افطاری کے بعد بارش

لالہ موسیٰ میں یکم رمضان المبارک کے موقع پر افطاری کے بعد بارش

لالہ موسیٰ(نامہ نگار)لالہ موسیٰ میں یکم رمضان المبارک کے موقع پر افطاری کے بعد بارش،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزہ 3ہفتوں سے لالہ موسیٰ سخت ترین گرمی کی لپیٹ میں تھا عوام گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی تھی معمولات زندگی معطل ہو چکے تھے آج اچانک یکم رمضان المبارک کی افطاری کے بعد بارش […]

ماہ رمضان میں پاسپورت آفس اوقات کار تبدیل

ماہ رمضان میں پاسپورت آفس اوقات کار تبدیل

گجرات(نامہ نگار)اسسٹنٹ ڈائریکٹر پسپورت آفس گجرات محمد اطہرعباس نے بتایا کہ رمضان المبارک کے دوران پاسپورٹ آفس کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ہیں صبح آٹھ بجے سے لے کر12بجے تک کام ہو گا،جبکہ دفاتر دو بجے تک کھلے رہیں گے   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 152

پی سی ہوٹل ایمپلائز یونین کا پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان

پی سی ہوٹل ایمپلائز یونین کا پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان

  لاہور(نامہ نگار) پی سی (پرل کانٹی نینٹل) ہوٹل ایمپلائز یونین نے مسلم لیگ ہاؤس میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس میں چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ پی سی ہوٹل ایمپلائز یونین کے صدر ناصر احمد سندھو، چیئرمین امانت […]

حاجی محمد حنیف طیب کی تمام عالم اسلام کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد

حاجی محمد حنیف طیب کی تمام عالم اسلام کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد

کراچی (نامہ نگار)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب نے تمام عالم اسلام کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کے آمد پر مبارکبادپیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہاکہ روزے کا مقصد یہ ہے کہ ہم متقی اور پرہیز گاربن جائیں،برے اخلاق اور بداعمال والے کاموں سے مکمل طورپر دوررہے […]

حاجی محمد حنیف طیب کاباپوشریف کے انتقال پر اظہارافسوس

حاجی محمد حنیف طیب کاباپوشریف کے انتقال پر اظہارافسوس

کراچی(پ ر)ممتازمذہبی رہنما،دعوت اسلامی کے درینہ ساتھی وسابق نگراں شوریٰ سیدعبد القادرالمعروف باپو شریف کے انتقال پرنظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیرحاجی محمد حنیف طیب نے رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ باپوشریف نے اپنی تمام زندگی اسلام کی تبلیغ اﷲکی اطاعت اور عشق رسول ﷺمیں گزاری ،انکی دینی خدمات کوفراموش نہیں کیاجاسکے […]

سندھ اسپورٹس بورڈ لال شہباز قلندر ملاکھڑا چیمپیئن شپ میں مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد پرویز بھٹی نے انعامات تقسیم کئے

سندھ اسپورٹس بورڈ لال شہباز قلندر ملاکھڑا چیمپیئن شپ میں مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد پرویز بھٹی نے انعامات تقسیم کئے

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) محکمہ کھیل کی جانب سے سندھ اسپورٹس بورڈ لال شہباز قلندر ملاکھڑا چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ کے تمام اضلاع سے کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی ان تین روزہ مقابلوں کو ہزاروں شائقین نے دیکھا اور عمدہ کارکردگی دکھانے والے پہلوانوں کو بھرپور داد دی فائنل ڈے کے موقع […]

لالہ موسیٰ میں پراپرٹی ریٹ کا شیڈول حقائق پر مبنی نہیں ہے ،جس کی وجہ سے صارفین کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

لالہ موسیٰ میں پراپرٹی ریٹ کا شیڈول حقائق پر مبنی نہیں ہے ،جس کی وجہ سے صارفین کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

لالہ موسیٰ (نامہ نگار)لالہ موسیٰ میں پراپرٹی ریٹ کا شیڈول حقائق پر مبنی نہیں ہے ،جس کی وجہ سے صارفین کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے شیڈول کیلئےDCOگجرات سے ملاقات کر کے انکوتحریری طور پر درخواست دیں گے،لالہ موسیٰ کے شہری اپنے علاقوں کے پراپرٹی شیڈول ریٹ کی نشاندہی کریں ،ان خیالات کا […]

راشد منہاس شہید

راشد منہاس شہید

اعزازِ نشان حیدر حاصل کرنے والے پائلٹ آفیسر ۔ کراچی میں پیدا ہوئے ۔ منہاس راجپوت گوت گھرانے کے چشم چراغ تھے ۔ 1968ء میں سینٹ پیٹرک سکول کراچی سے سینئر کیمبرج کیا۔ خاندان کے متعدد افراد پاکستان کی بری بحری اور فضائی افواج میں اعلیٰ عہدوں پر فائز تھے۔ انھوں نے بھی اپنا آئیڈیل […]

محمد اقبال کیلانی کی کتاب روزوں کے مسائل

محمد اقبال کیلانی کی کتاب روزوں کے مسائل

تحریر : شاہ بانو میر سحری کھانے میں برکت ہے حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ(ﷺ) نے فرمایا “”سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے”” ( اسے بخاری مسلم نے روایت کیا) رمضان المبارک میں فجر کی اذان سے پہلے سحری کیلئے اذان دینا سنت ہے٬ حضرت عائشہؓ سے روایت ہے […]

رمضان المبارک میں صحت مند رہیں

رمضان المبارک میں صحت مند رہیں

تحریر: صباء عیشل ہر سال کی طرح اس بار بھی رحمتوں ,برکتوں اور مغفرتوں کے بابرکت ماہ ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔دنیا بھر کے مسلمان اس ماہ کی رحمتوں اور نیکیوں کے وسیع سمندر سے فیضیاب ہونے کیلئے خصصوصی اہتمام کرتے ہیں۔ اور کوشش کرتے ہیں کہ روزوں کی ادائیگی میں کوتاہی نا ہو۔ […]

رمضان دشمن بجٹ

رمضان دشمن بجٹ

تحریر : ساجد حبیب میمن میں سمجھتا ہوں کہ بجٹ کو پیش کرنے سے قبل حکومت کو ہر شعبے کا ماہر بننے سے گریز کرنا چاہیئے ایک بار عوام کی رائے لے لینی چاہیے یا کم از کم غربت زدہ علاقوں کا دورہ کر کے عوام کی موجودہ حالت کا اندازہ لگانا بجٹ بنانے اور […]

ہمارے عزم کا کوئی عنوان نہیں ہے

ہمارے عزم کا کوئی عنوان نہیں ہے

تحریر: شیخ خالد ذاہد پاکستان وہ ملک ہے جہاں سیاسی و مذہبی جماعتوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے۔۔۔۔سیاسی جماعتیں لاسانیات پر سیاست کر رہی ہیں، علاقائی سیاست کر رہی ہیں۔۔۔۔مذہبی جماعتیں مسالک میں تقسیم کرنے کا ذمہ اٹھائے ہوئے ہیں۔۔۔۔پاکستان وہ ملک ہے جہاں غیر سرکاری تنظیموں کی گنتی کرنا مشکل ہے۔۔۔۔پاکستان میں فلاحی […]

مضاربہ کیس پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ

مضاربہ کیس پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ

تحریر : ریاض احمد ملک قارئین پاکستان میں کریپشن کی تمام تر برائیاں سیاست دانواں کے گلے میں ڈاکنے کا رواج تو عام ہے کیونکہ سیاست دان ہر دور میں ان الزامات کی ذد میں آتے بھی ہیں اور ان پر لگنے والے الزامات بعض اوقات سچ بھی ثابت ہوتے رہے ہیں جس کی وجہ […]

جنتی عورتوں کی سردار

جنتی عورتوں کی سردار

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ارشادباری تعالیٰ ہے ۔اِنَّمَا یُریدُا للَّہُ لِیُذْھِبَ عَنْکُمُُ الرِّجْسَ اَھْلَ البَیْتِ وَیُطَھِّرَکُمْ تَطْھِیْرََا۔(سورةالاحزاب پارہ ٢٢آیت٣٣) اللہ تویہی چاہتاہے اے (نبی کریم ۖ کے)گھروالوتم سے ہرناپاکی کودوررکھے اورتمہیں خوب پاک کرکے صاف ستھرارکھے۔ ان کی پاکی خدائے پاک کرتاہے بیاں آیہ ء تطہیرسے ظاہرہے شان اہل بیتیہ آیت کریمہ منبع […]

جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر 3جون 2016 ملکی تاریخ کا ایک ایسا تاریخ ساز دن جب پارلیمنٹ کے یخ بستہ ائرکنڈیشن حال میں اگلے مالی سال کے لیے ایک بجٹ نامی بم کی نمائش کی گئی جو اپنے ہدف ملک کے غریب مزدور کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے وہ مزدور جو جون […]

حکومت کی طرف سے ٹیکسٹائل سیکٹر کو زیرہ ریڈ یٹڈ قرار دینے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں،میاں عثمان ذوالفقار

حکومت کی طرف سے ٹیکسٹائل سیکٹر کو زیرہ ریڈ یٹڈ قرار دینے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں،میاں عثمان ذوالفقار

لاہور(پ ر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی برائے ٹیکسٹائل اینڈ الائیڈ پروڈکٹ کے چےئرمین میاں عثمان ذوالفقار نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ٹیکسٹائل سیکٹر کو زیرہ ریڈ یٹڈ قرار دینے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں اس سے برآمدات میں اضافہ ہو […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں1خاتون سمیت 5افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں1خاتون سمیت 5افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں1خاتون سمیت 5افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق مانانوالہ روڈ نزد ویلکم گیٹ ننکانہ تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 29سالہ مسعود اور48سالہ رخسانہ ،بچیانہ روڈ نزد چکنمبر562تیز رفتار موٹر سائیکل ویگن سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں65سالہ بشیر […]

ہ مئی میں ننکانہ پولیس کا جرائم افراد کے خلاف کریک ڈاؤ ن

ہ مئی میں ننکانہ پولیس کا جرائم افراد کے خلاف کریک ڈاؤ ن

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ماہ مئی میں ننکانہ پولیس کا جرائم افراد کے خلاف کریک ڈاؤ ن175مجرما ن اشتہاری اور 16عدالتی مفروران کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم کی خصوصی ہدایت پر ننکانہ پولیس نے مئی کے […]

مخیر حضرات کی جانب سے ننکانہ میں 19سے زائد مدنی دستر خوان لگائے جائیں گے۔حا جی محمد نواز

مخیر حضرات کی جانب سے ننکانہ میں 19سے زائد مدنی دستر خوان لگائے جائیں گے۔حا جی محمد نواز

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مخیر حضرات کی جانب سے ننکانہ میں 19سے زائد مدنی دستر خوان لگائے جائیں گے۔حا جی محمد نواز انچارج مدنی دستر خوان رمضان المبارک کے دوران مخیر حضرات کے تعاون سے ضلع ننکانہ میں 19مدنی دسترخوان لگائے جائیں گے۔جہاں سحری اور افطاری کے وقت کھانے کا اہتمام کیا جائے گا۔ان خیالات کا […]

ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان کا رمضان بازار ننکانہ کا اچانک دورہ

ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان کا رمضان بازار ننکانہ کا اچانک دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان کا رمضان بازار ننکانہ کا اچانک دورہ۔سستے رمضان بازاروں میں اشیائے خوردونوش سمیت مٹن،بیف اور چکن کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے گا۔حکومتی مقرر کردہ نرخوں سے زائد قیمت پر اشیاء بیچنے والوں کے خلاف ایف آئی اارز درج ہونگی۔ان خیالات کا […]

ضلع بھر میں نماز تراویح کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے

ضلع بھر میں نماز تراویح کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ضلع بھر میں نماز تراویح کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور 500سے زائد مساجد میں نماز تراویح ادا کی جارہی ہے جس کیلئے مقامی اور بیرون اضلاع سے حفاظ کرام بڑی تعداد میں یہاں آئے ہیں نماز تراویح کے موقع پر سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ Post Views – پوسٹ کو […]