counter easy hit

شدید گرمی اور لو کے تھپیڑے برداشت نہ کرتے ہوئے ایک خاتون جاں بحق

شدید گرمی اور لو کے تھپیڑے برداشت نہ کرتے ہوئے ایک خاتون جاں بحق

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری ) واربرٹن کے گردونواح میں شدید گرمی اور لو کے تھپیڑے برداشت نہ کرتے ہوئے ایک خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص بے ہوش ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں کی فریدہ بی بی سودا سلف خرید کر پیدل اپنے گاؤں واپس جا رہی تھی کہ شدید گرمی برداشت […]

آشنا کی مدد سے خاوند کو زہریلا دودھ پلا کر تین بچوں کے باپ کو قتل کرنے کا شبہ

آشنا کی مدد سے خاوند کو زہریلا دودھ پلا کر تین بچوں کے باپ کو قتل کرنے کا شبہ

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری )آشنا کی مدد سے خاوند کو زہریلا دودھ پلا کر تین بچوں کے باپ کو قتل کرنے کا شبہ والدہ کی درخواست پر علاقہ مجسٹریٹ کی زیر نگرانی میڈیکل ٹیم کل 6 جون کو صبح 10 بجے قبر کشاء کر کے نعش کا پوسٹمارٹم کرے گی ۔ بتایا گیا ہے کہ واربرٹن […]

بجٹ میں عوام کو خوشخبری سنانے کے بجائے روائتی بجٹ پیش کیا گیا،چودھری اظہر حسین سندھیلہ

بجٹ میں عوام کو خوشخبری سنانے کے بجائے روائتی بجٹ پیش کیا گیا،چودھری اظہر حسین سندھیلہ

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری) تحریک انصاف فرانس کے رہنما چودھری اظہر حسین سندھیلہ نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو خوشخبری سنانے کے بجائے روائتی بجٹ پیش کیا گیا ۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں عوام کو ریلیف نہ ملنے سے لوگوں میں مایوسی پھیل گئی ہے،چھہ ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ […]

ن لیگ کی حکومت ہر محاز پر ناکام ہو چکی ہے،چوہدری لیاقت علی کمبوہ

ن لیگ کی حکومت ہر محاز پر ناکام ہو چکی ہے،چوہدری لیاقت علی کمبوہ

گجرات (نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ ق لیبر ونگ کے سٹی صدر اورممتازاہنما چوہدری لیاقت علی کمبوہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت ہر محاز پر ناکام ہو چکی ہے اور عوام کے مسائل بھی حل کرنے میں بھی کوئی دلچسپی نہیں لے رہی ،چوہدری برادران کا دور ہر طرح […]

کھٹانہ مارکیٹ میں ہائی ایس میں گیس ری فلنگ کرتے ہو ئے سید بلال شاہ رنگے ہاتھوں گرفتا ر

کھٹانہ مارکیٹ میں ہائی ایس میں گیس ری فلنگ کرتے ہو ئے سید بلال شاہ رنگے ہاتھوں گرفتا ر

گجرات(انورشیخ) تھانہ ڈوثرن پولیس نے چھاپہ مار کر کھٹانہ مارکیٹ میں ہائی ایس میں گیس ری فلنگ کرتے ہو ئے سید بلال شاہ کو رنگے ہاتھوں گرفتا ر کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 80

ڈاکٹر شیر علی نیازی کوگریڈ 20 ترقی مل گئی

ڈاکٹر شیر علی نیازی کوگریڈ 20 ترقی مل گئی

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات میں تعینات میڈیکل سپرینڈنٹ عزیز بھٹی ہسپتال ڈاکٹر شیر علی نیازی کوگریڈ 20 ترقی مل گئی ،ترقی ملنے کے بعد ان کو مبار کباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا ہے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ان کو آفس جا کر مبار ک با د پیش کی Post […]

میاں اکمل حسین ،ضیاء احمد اور چیئرمین حاجی ظفر اقبال رحمانی کی قیادت میں جیل سپرینڈنٹ منصور اکبر سومر و اور ڈپٹی سپرینڈنٹ ملک با بر سے خصوصی ملاقات کی

میاں اکمل حسین ،ضیاء احمد اور چیئرمین حاجی ظفر اقبال رحمانی کی قیادت میں جیل سپرینڈنٹ منصور اکبر سومر و اور ڈپٹی سپرینڈنٹ ملک با بر سے خصوصی ملاقات کی

گجرات(انور شیخ سے ) ایم پی اے حاجی عمران ظفر اور سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود کی ہدایت پر مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما میاں اکمل حسین ،ضیاء احمد اور چیئرمین حاجی ظفر اقبال رحمانی کی قیادت میں گذشتہ روز جیل سپرینڈنٹ منصور اکبر سومر و اور ڈپٹی سپرینڈنٹ ملک با بر […]

سرکاری نمبر پلیٹ لگا کرمسافر گاڑیوں کو لوٹنے والے گروہ کو دھر لیا گیا

سرکاری نمبر پلیٹ لگا کرمسافر گاڑیوں کو لوٹنے والے گروہ کو دھر لیا گیا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سرکاری نمبر پلیٹ لگا کرمسافر گاڑیوں کو لوٹنے والے گروہ کو دھر لیا گیا ، بتایا گیا ہے کہ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ لاہور روڈ پر کار نمبری 9158ایل ای ڈی پر سرکاری نمبر پلیٹ لگی گاڑی پر سوار گروہ نے ایک کار کو روک کر لوٹنے کی کوشش تو گشت پر مامور پولیس […]

ٹریفک حادثہ کا زخمی جانبر نہ ہوسکا

ٹریفک حادثہ کا زخمی جانبر نہ ہوسکا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) ٹریفک حادثہ کا زخمی جانبر نہ ہوسکا بتایا گیا ہے کہ بھکھی روڈ کا رہائشی حاجی اکرم نامی شہری دو روز قبل گوجرانوالہ روڈ پر ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوگیا تھا جسے مخدوش حالت کے تحت میو ہسپتال لاہور میں طبی امداد دی جارہی تھی مگر وہ جانبر نہ ہوسکا اور گزشتہ رات […]

نامعلوم چوروں نے نقب لگا کر شہری راشد علی کے گھر سے قیمتی سامان اور زیورات و نقدی نکالی اور فرار ہوگئے

نامعلوم چوروں نے نقب لگا کر شہری راشد علی کے گھر سے قیمتی سامان اور زیورات و نقدی نکالی اور فرار ہوگئے

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ ڈیرہ اوڈھاں میں نامعلوم چوروں نے نقب لگا کر شہری راشد علی کے گھر سے قیمتی سامان اور زیورات و نقدی نکالی اور فرار ہوگئے، تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ سرگودھا روڈ بتی چوک کے قریب نامعلوم چوروں نے شیراز نیازی اور دیگر تین دکانوں کے تالے کاٹ […]

بوہڑ والہ کے پولیس اور اغواء کاروں کا اچانک آمنا سامنا ہونے پر اغواء کاروں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی

بوہڑ والہ کے پولیس اور اغواء کاروں کا اچانک آمنا سامنا ہونے پر اغواء کاروں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ صدر کے علاقہ پرانا مرزا ورکاں روڈ ڈیرہ بوہڑ والہ کے پولیس اور اغواء کاروں کا اچانک آمنا سامنا ہونے پر اغواء کاروں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جس میں پولیس ملازمین محفو ظ رہے ، بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ صدر شیخوپورہ عبدالطیف گجرپولیس پارٹی کے ہمراہ گشت پر […]

چوہدری لیاقت علی کمبوہ نے گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ کو دلی مبارک باد پیش کی

چوہدری لیاقت علی کمبوہ نے گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ کو دلی مبارک باد پیش کی

گجرات(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ق لیبر ونگ کے سٹی صدر چوہدری لیاقت علی کمبوہ نے گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انور شیخ کا صدر پریس کلب بننا ان کی اعلی صلاحیتوں کا اعتراف ہے وہ بطورصدر پریس کلب صحافیوں کے مسائل […]

ڈاکٹر نصرت ریاض کو ای ڈی او ہیلتھ سرگودہا تعینات کر دیا

ڈاکٹر نصرت ریاض کو ای ڈی او ہیلتھ سرگودہا تعینات کر دیا

گجرات(انور شیخ سے )پنجاب حکومت نے گجرات میں تعینات سابق ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر نصرت ریاض کو ای ڈی او ہیلتھ سرگودہا تعینات کر دیا ہے ڈاکٹر نصرت ریاض کی سرگودہا تعیناتی پر تما م ہیلتھ ملازمین اور آفیسرز نے ان کودلی مبارکباد پیش کرتے ہو ئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے Post […]

بھیگ مانگنے والوں کے خلاف اپریشن کرتے ہو ئے سولہ خواتین اور 20بچو ں کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا

بھیگ مانگنے والوں کے خلاف اپریشن کرتے ہو ئے سولہ خواتین اور 20بچو ں کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا

گجرات(انور شیخ سے )پنجاب حکومت کی واضح ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن پنجاب کے ڈائریکٹر شفیق رتیال اور ڈی اوشوشل گجرات چوہدری امجد کلیر نے گجرات اور گردونواح میں بھیگ مانگنے والوں کے خلاف اپریشن کرتے ہو ئے سولہ خواتین اور 20بچو ں کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا ہے ،گرفتار ہونے والی […]

ڈاکڑ محمد الطاف اے پی ایم او کو گجرات میں ای ڈی او ہیلتھ تعینات کر دیا

ڈاکڑ محمد الطاف اے پی ایم او کو گجرات میں ای ڈی او ہیلتھ تعینات کر دیا

گجرات(انور شیخ سے )پنجاب حکومت نے کو ٹ مومن میں تعینات ڈاکڑ محمد الطاف اے پی ایم او کو گجرات میں ای ڈی او ہیلتھ تعینات کر دیا ہے اور ان کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ،اس سے قبل ای ڈی او ڈاکٹر طاہر بشیر کو ادویات کے فقدان پر […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 5افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 5افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 5افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق مانگٹانوالہ روڈ نزدکوٹ لہنا داس تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 30سالہ راشد ،شاہ کوٹ روڈ نزد رتوآنہ سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر رکشہ سے ٹکرائی جس کے […]

ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں گرمی کی شدت کی وجہ سے جنریٹرزبھی جواب دے گئے

ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں گرمی کی شدت کی وجہ سے جنریٹرزبھی جواب دے گئے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں گرمی کی شدت کی وجہ سے جنریٹرزبھی جواب دے گئے ، مریض و لواحقین ذلیل و خوار ہسپتال میں کام ٹھپ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق شدید گرمی کی وجہ سے بجلی کی بار بار لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ہسپتال کا سارا نظام ٹھپ ہو […]

ضلع ننکانہ میں 137 مساجد اور2 احمدیہ بیت الذکر میں نماز تراویح اورجمعہ اجتماع کے لیے ننکانہ پولیس نے فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے ہیں, رانا ا یاز سلیم

ضلع ننکانہ میں 137 مساجد اور2 احمدیہ بیت الذکر میں نماز تراویح اورجمعہ اجتماع کے لیے ننکانہ پولیس نے فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے ہیں, رانا ا یاز سلیم

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ا یاز سلیم نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران ضلع ننکانہ میں 137 مساجد اور2 احمدیہ بیت الذکر میں نماز تراویح اورجمعہ اجتماع کے لیے ننکانہ پولیس نے فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے ہیں ۔ان سکیورٹی انتظامات […]

مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت امام حسین ؑ نیاز حسین بٹ مرحوم کے گھر منعقد ہوئی

مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت امام حسین ؑ نیاز حسین بٹ مرحوم کے گھر منعقد ہوئی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت امام حسین ؑ نیاز حسین بٹ مرحوم کے گھر منعقد ہوئی اور اختتام مجلس پر شبیہ ذوالجناح برآمدہوا۔ تفصیلات کے مطابق مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت امام حسین ؑ محلہ کینڈا کالونی نیاز حسین بٹ مرحوم اور سرپرست اعلیٰ انجمن جعفریہ رجسٹرڈ سٹی ننکانہ ارشد بٹ کے […]

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے رمضان سستا بازار کنجاہ ، اور میجر شبیر شریف شہید ہسپتال کا اچانک دورہ کیا

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے رمضان سستا بازار کنجاہ ، اور میجر شبیر شریف شہید ہسپتال کا اچانک دورہ کیا

گجرات (نامہ نگار) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے رمضان سستا بازار کنجاہ ، اور میجر شبیر شریف شہید ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر عابد غوری، انچارج رمضان بازار کنجاہ ڈی او زراعت توسیع رفیق تارڑ بھی انکے ہمراہ تھے۔ […]

گجرات:سید بلال شاہ ہائی ایس میں گیس ری فلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

گجرات:سید بلال شاہ ہائی ایس میں گیس ری فلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

گجرات(سٹاف رپورٹر) تھانہ ڈوثرن پولیس نے چھاپہ مار کر کھٹانہ مارکیٹ میں ہائی ایس میں گیس ری فلنگ کرتے ہو ئے سید بلال شاہ کو رنگے ہاتھوں گرفتا ر کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 131

معمولی لڑائی جھگڑاپردو سگے بھائیوں نے فائرنگ کرکے 40سالہ شخص کوقتل کردیا

معمولی لڑائی جھگڑاپردو سگے بھائیوں نے فائرنگ کرکے 40سالہ شخص کوقتل کردیا

وزیرآباد(سٹاف رپورٹر)معمولی لڑائی جھگڑاپردو سگے بھائیوں نے فائرنگ کرکے 40سالہ شخص کوقتل کردیا۔ملزمان فرار۔نواحی گاؤں علی نگرکا رہا ئشی 40سالہ شخص محمداشتیاق کاچندروزقبل گاؤں کے رہا ئشی دوسگے بھا ئی محمدآصف اورمحمدعاطف پسران محمدعاشق کے ساتھ تو تکرارہوئی تھی کہ گزشتہ روزملزمان نے گلی میں کھڑے اشتیاق پرفائرنگ کردی جس کے نتیجہ وہ شدیدزخمی ہوگیا۔جسے […]

ماہ رمضان المبارک اللہ کی رحمت ،برکت اوربخشش کامہینہ ہے،حاجی شکیل احمد قریشی

ماہ رمضان المبارک اللہ کی رحمت ،برکت اوربخشش کامہینہ ہے،حاجی شکیل احمد قریشی

لالہ موسی (سٹاف رپورٹر)اللہ کی خوشنودی کے حصول سے ہی ہم دنیا وآخرت میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ماہ رمضان المبارک اللہ کی رحمت ،برکت اوربخشش کامہینہ ہے۔ ان خیالات کا اظہارجنرل سیکرٹری پی پی پی لالہ موسیٰ ،جنرل کونسلر حاجی شکیل احمد قریشی نے کیا انہوں نے کہا کہ ہمیں ماہ رمضان میں زیادہ سے زیادہ […]

اس مبارک مہینے میں ہی قرآن پاک کا نزول ہوا رمضان نیکیوں کا موسم بہار ہے،ملک شفیق امجد

اس مبارک مہینے میں ہی قرآن پاک کا نزول ہوا رمضان نیکیوں کا موسم بہار ہے،ملک شفیق امجد

لالہ موسیٰ(نامہ نگار)صدر پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ ملک شفیق امجد نے رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا شاندار طریقے سے استقبال کیا جانا چاہیے انہوں نے کہا کہ آپ ؐ کی سنت مطہرہ ہے کہ آپؐ رمضان المبارک کے استقبال کی تیاری شعبان میں ہی شروع […]