counter easy hit

مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والے آٹھ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوے انکے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر ا دئیے

Do not throw

Do not throw

گجرات(انور شیخ سے ) ٹی ایم او ؤ پرائس مجسٹریٹ چوہدری خرم تر ہنگی نے گزشتہ روز شہر بھر میں مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والے آٹھ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوے انکے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر ا دئیے جبکہ انہوں نے بارہ ہزار روپے موقع پر جرمانہ بھی کیا