By Web Editor on June 1, 2018 20, Abuse, children, For, innocent, jail, leader, on, PML N, sentenced, sexual, the, to, was, with, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی، ٹیکسلا: سیشن عدالت نے مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماءکو معصوم بچی سے بدفعلی کا الزام ثابت ہونے پر 20 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ ڈیلی ٹائمز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج احمد ارشد محمود نے ملزم محمد اشفاق اور اس کی ساتھی خاتون ڈاکٹر کیخلاف مقدمے کا فیصلہ […]
By Web Editor on June 1, 2018 Arrival, called, chief, court, Dad, employees, For, government, justice, of, on, protest, rope, Supreme, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

اہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ آمد پر محکمہ صحت کے ملازمین نے مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج کیا تو چیف جسٹس نے انہیں داد رسی کیلئے بلا لیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار لاہور رجسٹری پہنچے تو عدالت کے باہر محکمہ صحت کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق […]
By Web Editor on June 1, 2018 and, asif, God, khawaja, Me, mercifully, on اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے تاحیات نا اہلی سے بچنے پرشکرکرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے مجھ عاجزاورگناہ گار پررحم اورکرم کیا ہے۔ رب العزت کا احسان اورمہربانیوں کا شمارہی نہیں، میں عدلیہ کا شکریہ ادا […]
By Web Editor on May 31, 2018 commemorates:, completion, Hashmi, invitation, Javed, of, on, parliament, second, term, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان

ملتان: مسلم لیگ ن کے سئینر رہنما مخدوم جاوید ھاشمی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی دوسری بار مدت پوری ہونے پر عوام کو یوم تشکر منانا چاہیے، خواہش ہے کہ وزیر اعظم بھی اپنی مدت پوری کرے۔ ملتان میں اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ ناتجربہ […]
By Web Editor on May 31, 2018 Chaudhry, field, in, nisar, of, on, opens, Shahbaz, Sharif, statement, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار نے کہا ہے کہ حیرت ہے کہ شہباز شریف کو بچپنے اور سنجیدہ رویے میں فرق کا احساس ہی نہیں ہے۔ شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ بچپنا وہ عمل ہے جو ان کی پارٹی […]
By Web Editor on May 31, 2018 "KAMYAB", another, company, government, is, of, on, Punjab, scene, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

لاہور: پنجاب کمپنیز سکینڈل، پنجاب حکومت کی ایک اور کمپنی ”کامیاب“ منظر عام پرآ گئی۔ پنجاب حکومت نے “کامیاب” کمپنی رجسٹرڈ تو کرائی، لیکن اس کو ظاہر نہ کیا، شہباز شریف نے دو ماہ قبل منظوری دی تھی، 15 کروڑ 78 لاکھ روپے بھی فراہم کردیئے گئے۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کو ضروری […]
By Web Editor on May 31, 2018 again, CM, consult, Non, not, on, party, pti, Serious, supervisor, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ دوبارہ مشاورتی عمل کا حصہ نہیں بنا جا سکتا، ناصر کھوسہ کی معذرت پر معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائے گا۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی نے ناصر کھوسہ کا نام دے کر […]
By Web Editor on May 31, 2018 Arabia, attack, center, in, military, on, saudi, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعودی عرب کے شہر طائف میں واقع فوجی مرکز پر دو مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔ حملے کے نتیجے میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا جبکہ کئی سیکیورٹی فورسز کے اہل کار واقعے میں زخمی ہوئے ہیں۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار بھی کر لیا گیا، […]
By Web Editor on May 31, 2018 applied, ban, big, government, leaders, on, was, what اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: لگژری گاڑیوں کے استعمال پر ازخود نوٹس کیس کی بھی سماعت ہوئی اور اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے مقررہ حد سے زائد گاڑیوں کے استعمال کی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے کہ امریکہ میں ٹرمپ کو ایک کھوکھا الاٹ کرنے کی اجازت نہیں ہمارے ملک میں وزیر اعظم چہیتوں […]
By Web Editor on May 30, 2018 adjourned, again, assembly, been, has, meet, National, of, on, Session, the, Thursday, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد:(اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے تک ملتوی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 36
By Web Editor on May 30, 2018 election, General, of, on, pakistan, the, Views, Worldwide اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاکستان : یوں تو ملک بھر میں گرمی پورے جوبن پر ہے لیکن جب سیاسی میدان پر نظردوڑائیں تو ہرجانب بہار کا سا سماں دکھائی دیتا ہے اور اس تمام تر صورتحال پر دنیا بھر کی نظریں جمی ہیں جبکہ امریکی حکومت نے پاکستان میں شفاف انتخابات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ […]
By Web Editor on May 30, 2018 'Mangal, A, became, Fashion, new, on, Sonam, Sutra, wear, wrist اہم ترین, خبریں, شوبز

بھارتی اداکارہ سونم کپور آہوجا اپنے منفرد اور دلکش فیشن اسٹائل کے سبب بھارت ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ انہوں نے ’منگل سوتر‘کو گردن کے بجائے کلائی میں پہننے کا ایک نیا فیشن ایجاد کیا ہے جس پر سوشل میڈیا پر کافی بحث جاری ہے۔ کوئی ان کی حمایت میں بولتا نظر آیا […]
By Web Editor on May 30, 2018 Ahsan, alert, court, Hook, Iqbal's, keep, on, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہورہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مظاہر علی اکبر نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو تنبیہ کی کہ آپ اپنے لہجے کو دھیما رکھیں ۔ لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعتجسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے […]
By Web Editor on May 29, 2018 14, 2018, afzan nawaz, chand raat, June, mela, on, Shah Nawaz اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

>پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) فرانس میں پاکستانی خواتین کی تفریح اور عید کی خریداری کے لیے چودہ جون کو ”چاند رات میلہ“ کا انعقاد ہوگا جس میں مہندی، کپڑوں، جوتوں، جیولری سمیت خواتین کے لیے سٹال لگائے جائیں گے۔ تفصیل کے مطابق شاہ نواز میرج ہال، شامیانہ، آرزو ”مرر“ اور جاف پروڈکشن کے […]
By Web Editor on May 29, 2018 A, and, as, captain, deed, even, field, Mohammad, Nelson, Nescol, on, reference, retired, safdar, signed, trust, witness اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

ایون فیلڈ ریفرنس: بطور گواہ نیلسن اور نیسکول کی ٹرسٹ ڈیڈ پر دستخط کیے، کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران 128 میں سے 80 سوالات کے جوابات ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ھے کہ جب ان […]
By Web Editor on May 29, 2018 charsadda, firing, four, in, killed, on, people, wednesday, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

چارسدہ: چارسدہ میں میت دفنانے کے تنازعہ پر فریقین کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے علاقے ہری چند میں میت دفنانے کے تنازعہ پر فریقین کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ تصادم کے دوران […]
By Web Editor on May 29, 2018 Day, election, General, is the, on, the, weather, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: 25 جولائی کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں، اس روز ملک کے مختلف شہروں میں موسم کی صورت حال کیا ہو گی؟ آئندہ عام انتخابات کا میدان سج گیا ہے۔ موسم کے ساتھ ساتھ سیاست کا پارہ بھی چڑھنے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جون میں سورج آگ برساتا […]
By Web Editor on May 29, 2018 extremists, film, Khan, Loutratr, of, on, Salman, Target, the اہم ترین, خبریں, شوبز

بالی ووڈ کے سلومیاں کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم ’لوراتری‘ کو ہندوانتہا پسندوں کی جانب سے ریلیز نہ کیے جانے کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’لوراتری‘ سلمان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر اورسلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما کی پہلی فلم ہے، یہی وجہ ہے کہ […]
By Web Editor on May 29, 2018 childhood, Hayat, Image, instagram, Mahus, of, on, the اہم ترین, خبریں, شوبز

الی وڈ اداکارہ مہوش حیات نےانسٹا گرام پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرائی ہے،ان کی یہ تصویراس وقت کی ہے جب وہ صرف6برس کی تھیں،لوگوں کی بڑی تعداد نے مہوش کی تصویر پر اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ یوں تو اداکارہ مہوش حیات کی بچپن کی تصویر کہ پہچاننا مشکل ہے لیکن مہوش […]
By Web Editor on May 29, 2018 abusive, being, case, found, in, kashmir, not, Occupied, of, on, strike, the, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں نو سال قبل زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی دو قریبی رشتہ دار خواتین کے لواحقین کو انصاف نہ ملنے پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق نو سال قبل قابض بھارتی فوج کے اہلکاروں کے ہاتھوں زیادتی اور قتل ہونے والے دو نوجوان […]
By Web Editor on May 29, 2018 Committee, coverage, demand, details, expenditure, Nawaz, of, on, PTV, senate, Sharif, standing اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک سال کے نیوز بلیٹنز اور نوازشریف و مریم نوازکے جلسوں کی کوریج پراخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ چیئرمین کمیٹی فیصل جاوید کہتے ہیں پی ٹی وی کس حیثیت سے حکومتی جلسوں کی گھنٹوں کوریج کرتا ہے، ٹیکس کے کروڑوں روپے […]
By Web Editor on May 29, 2018 Bank, changing, color, flag, issued, National, notes, notice, of, on, state, the, thousand, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ہزار کے نوٹ پر قومی پرچم کا رنگ تبدیل کرنے پر اسٹیٹ بینک اور حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ایک ہزار کے نوٹ پر پاکستانی پرچم کا رنگ تبدیل کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان، اٹارنی جنرل اور دیگر کو نوٹس جاری […]
By Web Editor on May 29, 2018 agree, chief, did, elected, Khosa, League, Minister, Muslim, name, nasir, new, of, on, the, Why اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: معروف صحافی حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصر الملک اور نگراں وزیراعلی کےلیےآصف سعیدکھوسہ کو نامزد کر کے ن لیے عدلیہ مخالف بیانیہ میں نرمی لانا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی حبیب اکرم کا کہنا تھا کہ جہاں تک ناصر محمود کھوسہ کے انتخاب کی بات […]
By Web Editor on May 29, 2018 airport, anti, explored, force, heavy, Heroin, NARCOTICS, on, quantity, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہور اےئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی ہے جو کہ ملزم نے احرام میں چھپا رکھی تھی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملزم کا نام رب نواز ہے اور وہ اپنی بیوی شمیم اختر کے ہمراہ سعودی عرب جانا چاہتا تھا۔ اطلاع ملنے پر ملزم […]