By MH Kazmi on July 26, 2019 about, application, bail, came, in, interim, janjua, Judge, nasir, of, on, Scandal, verdict, video اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے جج ویڈیوسکینڈل کے ناصرجنجوعہ کی 30جولائی تک عبوری ضمانت منظورکرلی۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران درخواست گزارنے وکیل راجہ رضوان عباسی کے زریعے دائردرخواست میں کہا کہ ویڈیوسکینڈل کے حوالہ سے الزامات بے بنیاد ہیں استدعا ہے کہ ضمانت قبل […]
By MH Kazmi on May 14, 2019 anonymous, By, Mustafa, nasir, written اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) یہ ایک اور دن تھا نِمی نِمی دھوپ والا‘ ٹھنڈک بھری ہوائوں والا، جب میں ایک مرتبہ پھر لاہور آوارگی پر مائل ہوا اور میرے ہمراہ دائیں بائیں دو مُنکر نکیر تھے۔ صدیق شہزاد اور فرید احمد جو میرے نائب آورہ گرد تھے اور ہم اس سویر نکلے تھے نامور کالم نگار […]
By Web Editor on April 29, 2019 2019, Able, captain, cup, England, former, Hussein, is, name, nasir, pakistan, team, the, title, to, World اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: انگلش ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور پاکستان کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، میڈیا انٹرویو کے دوران ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان ٹیم غیرمتوقع ٹیم ہے جس کے پاس نوجوان کھلاڑی ہیں جو کسی […]
By Web Editor on August 5, 2018 be, By, facts, For, in, incredible, Iqbal, justice, nasir, news, nominated, of, opposition, parties, presidency, presiding, Read, role, the, this, what, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور; پچیس جولائی کو منتخب ہونے والی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کو 25 اگست سے پہلے پہلے نیا صدر بھی منتخب کرنا ہو گا۔پاکستان کے دستوری نظام میں صدر کا انتظامی کردار اگرچہ محدود ہے لیکن اس کی موجودگی نظام حکومت کو چلانے کے لیے ازحد ضروری ہے۔ دستور کے مطابق یہ عہدہ ایک لمحے […]
By Web Editor on August 3, 2018 (R), burning, Caretaker, Chillas, condemns, girls, in, incident, justice, mulk, nasir, of, PM, school., the, ul اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی چلاس میں گرلز اسکول جلانے کے واقعے کی مذمت نگراں وزیراعظم نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی واقعے میں ملوث افراد کی نشاندہی کر کے انکو قانون کے کٹہرے میں لایاجائے، نگراں وزیراعظم Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42
By Web Editor on July 30, 2018 ....., about, Allah, biggest, came, elected, in, know, man, members, nasir, near, newly, of, paved, Pokhara's, Pokhla, Punjab, rule, the, to, was, Watah اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور ؛پنجاب میں وزارت اعلیٰ کی دوڑکیلئے مسلم لیگ (ن)اورتحریک انصاف کیلئے نمبر پورا کرنا چیلنج بن گیا‘صوبے میں حکومت سازی کے لیے کوششیں آخری مراحل میں داخل ‘پنجاب اسمبلی کے مزید 3 نو منتخب اراکین شیخ سلمان نعیم ، راجہ صغیر اور پیر سید سعید الحسن پی ٹی آئی میں شامل ‘تعداد 131ہوگئی جبکہ […]
By Web Editor on July 27, 2018 By, Cabinet, Caretaker, Federal, meeting, Minister, mulk, nasir, over, presided, prime, ul اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نگراں وزیراعظم ناصرالملک کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ڈی جی انفورسمنٹ پی ٹی اے یاور یاسین کو ممبر ٹیکنیکل پی ٹی اے کا اضافی چارج دینے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ظفر بلوچ کو انسداد منشیات عدالت کوئٹہ کا جج تعینات کرنے، 8ویں ویج بورڈ ایوارڈز کیلئے قوائد و ضوابط، ایٹمی توانائی کے […]
By Web Editor on July 9, 2018 (R), Caretaker, Chairman, justice, meets, mulk, nasir, PM, ul, Wapda, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک سے چیئرمین واپڈا کی ملاقات نگراں وزیراعظم کو لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کی پانی و پن بجلی کے مختلف امور پر بریفنگ دیامر بھاشا ڈیم میں 4500 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہوگی نگراں وزیراعظم کو چیئرمین واپڈا نے مختلف منصوبوں سے آگاہ کیا دیامر […]
By Web Editor on June 21, 2018 commission, cooperate, election, nasir, ulk, will, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نگراں وزیراعظم ناصر الملک کا کہنا ہے کہ غیرجانبدارانہ، شفاف اور آزاد انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن سے مکمل تعاون کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق نگراں وزیراعظم ناصرالملک نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا سے ملاقات کی جس میں عام انتخابات 2018کے لیے الیکشن کمیشن کی تیاریوں پر تفصیلی بات چیت کی گئی […]
By Web Editor on June 19, 2018 By, Caretaker, chaired, Islamabad..., meeting, Minister, mulk, nasir, prime, the, ul اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم ناصرالملک کی زیرصدارت اجلاس وزیراعظم کوپاکستان ریلویز کی کارکردگی سےمتعلق بریفنگ کاروباری حکمت عملی کے تحت ریلوے کی کارکردگی قابل تحسین ہے سی پیک کے تحت پاکستان ریلویز کے کاروباری مواقع کو فروغ ملے گا چیلنجز سے نمٹنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی جائے، ناصر الملک Post Views – پوسٹ کو […]
By Web Editor on June 5, 2018 (R), 6-member, Cabinet, Federal, justice, mulk, nasir, Oath, took, ul اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی 6 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین نے نگران کابینہ سے حلف لیا جب کہ کابینہ میں شامل اراکین میں شمشاد اختر ، عبداللہ حسین ہارون، روشن خورشید برونچا، اعظم خان، سید علی ظفر اور محمد یوسف شیخ شامل ہیں۔ ذرائع […]
By Web Editor on June 3, 2018 can, Constitution, Constitutional, exceed, in, months, nasir, not, rule, the, two, ulkak اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سوات; نگران وزیر اعظم ناصر الملک نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات اپنے مقررہ وقت پر طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوں گے کیونکہ آئین میں نگران حکومت کی مدت دو ماہ سے زائد نہیں ہے،سوات آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران نگران وزیر اعظم ناصر الملک نے کہا کہ پاکستان […]
By Web Editor on June 3, 2018 be, first, forced, mulk, nasir, of, place, pray, reached, supervisor, the, to, ul, upervisor, visit, where, will, you اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سوات;نگراں وزیراعظم ناصرالملک اپنے آبائی گھر پہنچ گئے جہاں مقامی انتظامیہ نے ان استقبال کیا۔ ناصرالملک سے ملاقات میں علاقہ عمائدین نے انہیں نگراں وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی۔تفصیلات کے مطابق نگراںوزیراعظم ناصرالملک جسٹس (ر)ناصر الملک اپنے آبائی گھر پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنے والد کی قبرپرفاتحہ خوانی کی۔ اپنے آبائی علاقہ میں آنے […]
By Web Editor on June 1, 2018 (R), Caretaker, justice, Minister, mulk, nasir, Oath, of, prime, the, took, ul اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس (ر) ناصر الملک نے پاکستان کے 7ویں نگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں تقریب حلف برداری میں صدر مملکت ممنون حسین، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، دیگر مسلح افواج کے افسران، چیئرمین سینیٹ، وفاقی کابینہ […]
By Web Editor on June 1, 2018 (R), Announcement, are, Caretaker, did, justice, Minister, nasir, prime, the, today, ul-Mulk, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ جسٹس (ر) ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے جس کے بعد وہ اپنی کابینہ تشکیل دیں گے، حلف برداری کی تقریب 11 بجے ایوان صدر میں ہوگی جس میں صدر ممنون حسین ناصر الملک سے […]
By Web Editor on June 1, 2018 Khosa, Loss, name, nasir, of, pakistan, Tehreek-e-Insaf, the, to, was, what, withdraw اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ 2013ء میں مسلم لیگ ن کے رہنما قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار نے بھی نگراں وزیراعظم کیلئے جسٹس شاکر اللہ کا نام دے کر واپس لیا تھا، نگراں وزیراعلی کے معاملہ پر غلطی تسلیم کر نا مثبت بات ہے پی ٹی آئی انتخابات جیتتی ہے تو […]
By Web Editor on May 31, 2018 against, are, cases, hearing, in, Khosa, NAB, nasir, Saeed, under, what اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد ناصر سعید کھوسہ پر نیب کی جانب سے بطور ڈپٹی کمشنر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ناصر کھوسہ رائیونڈ روڈ سے جاتی امرا سڑک کیس میں ملوث تھے اور 2 ہفتے قبل نیب نے انہیں طلب کرکے رائیونڈ روڈ کے حوالے […]
By Web Editor on May 31, 2018 being, chief, forgiven, Khosa, Minister, nasir, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد کیے گئے سابق چیف سیکریٹری ناصر محمود کھوسہ نے عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی۔ ان کا کہنا ہے کہ میری نامزدگی واپس لے کر مجھے میڈیا میں متنازع بنا دیا گیا،اس لیے نگراں وزیراعلیٰ کا عہدہ نہ سنبھالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ناصرکھوسہ کا مزید کہنا ہے […]
By Web Editor on May 29, 2018 agree, chief, did, elected, Khosa, League, Minister, Muslim, name, nasir, new, of, on, the, Why اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: معروف صحافی حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصر الملک اور نگراں وزیراعلی کےلیےآصف سعیدکھوسہ کو نامزد کر کے ن لیے عدلیہ مخالف بیانیہ میں نرمی لانا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی حبیب اکرم کا کہنا تھا کہ جہاں تک ناصر محمود کھوسہ کے انتخاب کی بات […]
By Web Editor on May 28, 2018 also, holder, Hussain, information, left, Minister, nasir, residence, Shah, Sindh, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ اور پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ بھی اقامہ ہولڈر نکلے، انکی اہلیت کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست گزار زبیر جتوئی نے موقف اختیار کیا کہ ناصر شاہ نے 2013 کے انتخابات کے کاغذات نامزدگی میں زراعت کا پیشہ ظاہر کیا گیا جبکہ 2009 سے پیپلزپارٹی کے […]
By Web Editor on May 28, 2018 and, Bilawal, Deputy, imran, leaders, Minister, mulk, nasir, of, other, prime, the, ul, welcomed اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف، عوامی نیشنل پارٹی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جسٹس (ر) ناصر الملک کو نگراں وزیراعظم تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی […]
By Web Editor on May 28, 2018 as, been, Caretaker, consensus, declared, happy, has, Minister, name, nasir, of, on, prime, pti, the, to, ul-Mulk اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلا م آباد: پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگراں وزیر اعظم کے نام پر اتفاق خوش آئند قرار دے دیا تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کے نام پر اتفاق ہونا اچھی بات ہے ان کا کہنا تھا کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کو […]
By Web Editor on May 28, 2018 is, Justic, mulk, nasir, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان کے نگراں وزیراعظم کے طور پر سابق چیف جسٹس جناب جسٹس ناصرالملک کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعظم کے طور پرنامزد ہونے والے جسٹس ناصر الملک کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے۔ وہ 17 اگست 1950 کو سوات میں پیدا ہوئے۔ 1993 میں اُنھیں صوبہ خیبر پختونخوا کا ایڈووکیٹ جنرل تعینات […]
By Web Editor on May 28, 2018 (R), 2018, as, Caretaker, election, General, is, justice, Minister, mulk, nasir, nominated, prime, ul, unanimously اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
عام انتخابات 2018: جسٹس (ر) ناصر الملک متفقہ طور پرنگران وزیرِاعظم نامزد اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے متفقہ طور پر سابق چیف جسٹس (ر) ناصر الملک کو ملک کا ساتواں نگراں وزیراعظم نامزد کردیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا […]