By Web Editor on May 28, 2018 air, firing, force, leader, officer, on, Scordon, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

ائیر فورس کے آفیسر سے اسکوارڈن لیڈر پر فائرنگ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ائیر فورس کے آفیسر سے لامونٹینا سے واپسی پر ڈکیتی کی واردات اسکوراڈن لیڈر ماجد سے گن پوائنٹ پر موبائل فون پرس اور دیگر قیمتی اشیا لوٹ لی گئی، اسکوراڈن لیڈر ماجد اپنے دوستوں کے ساتھ لامونٹانہ پر سحری کے بعد […]
By Web Editor on May 28, 2018 60, DUE, fee, fine, match, of, on, over, rate, Sarfraz, slow, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل

سلو اوور ریٹ کے سبب سرفراز پر میچ فیس کا 60فیصد جرمانہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کی بنا پر پاکستانی ٹیم کو جرمانہ عائد کردیا جہاں پاکستانی ٹیم تیس فیصد اور کپتان سرفراز احمد پر 60 فیصد جرمانہ عائد […]
By Web Editor on May 28, 2018 in, Lord, on, pakistan, penalties, rank, test اہم ترین, خبریں, کھیل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کپتان سرفراز احمد پر میچ فیس کا 60 فیصد ، جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پرمیچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد گیا ہے۔ ترجمان آئی سی سی کے […]
By Web Editor on May 28, 2018 attempts, election, forces, global, influence, on, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا ہے کہ میری ذاتی رائے ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان میں انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے انتخابات کے لیے سیکورٹی پلان پر قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے […]
By Web Editor on May 28, 2018 elements, of, on, Oppressed, the, weapo, wrongdoers اہم ترین, خبریں, کالم

اسلحہ کی تجارت کی مخالف مہم CAAT نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ سال برطانیہ نے اسرائیل کو 22 کروڑ دس لاکھ پونڈ کی مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کے لائسنس جاری کئے تھے، جو اب تک ریکارڈ ہے۔ 2016 میں برطانیہ نے اسرائیل کو آٹھ کروڑ ساٹھ لاکھ پونڈ کا اسلحہ فروخت کیا تھاجب […]
By Web Editor on May 28, 2018 as, been, Caretaker, consensus, declared, happy, has, Minister, name, nasir, of, on, prime, pti, the, to, ul-Mulk اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلا م آباد: پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگراں وزیر اعظم کے نام پر اتفاق خوش آئند قرار دے دیا تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کے نام پر اتفاق ہونا اچھی بات ہے ان کا کہنا تھا کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کو […]
By Web Editor on May 28, 2018 abbasi, and, Caretaker, deadlock, ended, Khaqan, leader, Minister, on, opposition, prime, Shahid, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: نگران وزیراعظم کے انتخاب کیلئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ختم ہو گئی ،دونوں رہنما ساڑھے 12 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے ،جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کاکہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام پرڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے […]
By Web Editor on May 28, 2018 as, Bear, disclosure, Dulat?, in, indias, kashmir, money, need, of, on, the, to, usage, was, what اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لاہور: جنرل (ر) اسد درانی نے را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کے ساتھ مل کر لکھی جانے والی کتاب سپائی کرانیکلز میں کشمیر سے متعلق لکھا کہ را جیت سنگھ دولت کشمیر کو سمجھتے ہیں اور انھیں وہاں کے لوگوں کا بھی خیال ہے۔ را جیت سنگھ نے انکشاف کیا کہ را اور […]
By Web Editor on May 27, 2018 28, After, became, butt, Day, first, former, important, Islamic, Javed, League, May, Muslim, N, nuclear, of, on, pakistan, power, president, the, this, World اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

یوم تکبیر اس دن 28 مئی کو پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنا یہ دن یوم پاکستان کے بعد اہمیت کا حامل ہے پیرس: پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں ہندوستان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر قائد میاں نواز شریف […]
By Web Editor on May 27, 2018 28, A, ali, Bhutto, blessed, Chaudhry, completion, DHAL, founder, France, making, May, of, on, pakistan, party, peoples, president, razzaq, the, this, unbelievable, was, Zulfikar اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

پاکستان کی تاریخ میں دو بڑے معجزے ہوئے ہیں۔ پہلا معجزہ قیام پاکستان کا اور دوسرا معجزہ 1998ء میں ہوا پیرس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چودھری رزاق ڈھل نے کہا ہے کہ 28 مئی کو پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے جس مبارک عمل کی تکمیل ہوئی تھی اس کی بنیاد رکھنے والے ذوالفقار علی […]
By Web Editor on May 27, 2018 Airlines, airport, employee, envy, lahore, long, on, passport, Shaheen, shifted, term, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: شاہین ایئر لائن کے ایک ملازم نے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر محمد شہباز کا پاسپورٹ پھاڑ ڈالا۔ روزنامہ نوائے وقت کے ذرائع کے مطابق شاہین ایئر کے عملے کے رکن احمد شہزاد نے دیرینہ دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے مسافر کا پاسپورٹ پھاڑا۔ مسافر کی شکایت پر ائیر لائن […]
By Web Editor on May 27, 2018 afghanistans, dismisses, fata, integration, objections, on, pakistan اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان نے فاٹا کے خیبرپختون خوا میں انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیئے۔ ا پاکستان نے فاٹا کے انضمام پر افغان پریس ایجنسی کی جانب سے افغان قیادت سے منسوب بیان کو مسترد کریا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ فاٹا کے انضمام پر ہماری پارلیمان کا […]
By Web Editor on May 27, 2018 Announced, ban, been, campaign, commission, during, election, has, made, on, parties, political, the, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سیاسی جماعتوں ، امیدواروں اور الیکشن ایجنٹس کے لیے مجوزہ ضابطہ اخلاق تیار کر لیا گیا ہے ۔الیکشن کمیشن 31مئی سیاسی جماعتوں سے اس پر مشاورت کر کے اہم فیصلے کرے گا۔ مجوزہ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ مسلح افواج کی بدنامی اور ہر قسم کے تعصب پر مبنی پروپیگنڈا […]
By Web Editor on May 27, 2018 court, decision, did, dual, For, hear, nationality, of, on, PARLIAMENT'S, reputation, requests, the, what اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے دہری شہریت کی بنیاد پر نااہل ہونے والے اراکین پارلیمان کی نظرثانی درخواستوں کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کے تحریر کردہ 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ میں سابق اراکین سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کو ہدایت کی گئی ہے کہ 30 روز میں مالی مراعات واپس کرنے […]
By Web Editor on May 27, 2018 fixing, foreign, involved, is, media, of, on, Pakistani, player, reports, Strange, which, wicket اہم ترین, خبریں, کھیل

اسلام آباد: کرکٹ کے میدان میں تہلکہ مچانے والی عرب ٹی وی کی وکٹ فکسنگ سے متعلق رپورٹ میں پاکستانی کرکٹر حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا۔عرب ٹی وی الجزیرہ کے رپورٹر نے اسپاٹ فکسنگ سے متعلق اسٹنگ آپریشن کیا جس میں بھارت سے تعلق رکھنے والے مبینہ فکسر، رپورٹر اور پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر […]
By Web Editor on May 26, 2018 2018, 28, asad durrani, called, chronicles, GHQ, in, May, on, Spy اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: (اصغرعلی مبارک سے) پاک فوج نے پاکستان کی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کو ان کی کتاب پر پوزیشن واضح کرنے کے لیے جی ایچ کیو طلب کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسد درانی کو کتاب […]
By Web Editor on May 25, 2018 ashfaq, attacked, council, Gehal, in, Minister, Muree, on, Provincial, Raja, Sarwar, the, Union اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور پر مری یونین کونسل گہل میں حملہ مری: (اصغر علی مبارک) راجہ اشفاق سرور یوسی گہل جلسہ کے لئے جا رہے تھے کہ اب کے قافلے پر چند افراد نے حملہ کر دیا حملے میں اشفاق سرور محفوظ رہے جبکہ انکہ گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے اشفاق سرور کے ہمراہ […]
By Web Editor on May 25, 2018 Choudry, increases, media, of, on, petroleum, price, products, resatisfied, social, Sophie, Talked, with اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: گلوکارہ و اداکارہ صوفی چوہدری اب فلموں میں نہیں آرہیں لیکن وہ پھر بھی کسی نہ کسی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں ،چاہے وہ ان کی لائیوپرفارمنس ہو یا پھر میوزک ویڈیو یا پھر سلیبرٹی پارٹیز ہوں کیونکہ وہ ہرپارٹی میں دکھائی دیتی ہیں،البتہ اس مرتبہ وہ بالکل ہی نئی وجہ سے خبروں […]
By Web Editor on May 25, 2018 A, and, believe, Creatures, do, For, jinn, not, on, space, story, the, those, true, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: بہت سے لوگ جنات اور خلائی مخلوق پر یقین نہیں رکھتے لیکن اس حقیقت کو جھٹلایا بھی نہیں جاسکتا، ایسی ہی مخلوق کی کہانی ایک پاکستانی لڑکی نے شیئرکی جس کے بارے میں جان کر کسی کے بھی رونگٹے کھڑے ہوجائیں۔ علیزے نامی لڑکی نے فیس بک پر لکھا کہ ’جب میں نویں جماعت […]
By Web Editor on May 25, 2018 20th, absent, ali, any, Ayyan, case, constantly, date, from, model, Next, on, order, present, Proceedings, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: کسٹم کی خصوصی عدالت نے کرنسی سمگلنگ کیس میں نامزد معروف ماڈل ایان علی کے خلاف مقدمہ کی سماعت 27 جون تک ملتوی کردی۔ ملزمہ گزشتہ روز بھی عدالت پیش نہیں ہوئیں اور مسلسل 20ویں پیشی سے غیر حاضر ہے، عدالت نے ملزمہ کے جاری وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے حکم دیا کہ آئندہ […]
By Web Editor on May 25, 2018 13, decision, giving, lahore, League, members, Muslim, N, not, of, on, Poor, progress, the, tickets, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: مسلم لیگ(ن) نے ناقص کار کردگی اورپارٹی سرگرمیوں میں عدم دلچسپی کے الزامات پر ضلع لاہور کے 13 ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو آئندہ انتخابات میں ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملک ریاض، غزالی سلیم بٹ، باؤ اختر، ماجد ظہور، یٰسین سوہل، رانا مشہود احمد، رانا تجمل حسین، میاں […]
By Web Editor on May 25, 2018 Agencies, book, Both, countries, EX-CHIEF, Level, of, on, Pak India, rabbani, raza, relations, Releases, secret, surprisingly, the, Worst اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق چیئرمین سینٹ اور پیپلزپارٹی کے رہنماءرضاربانی نے کہاہے کہ حیرت ہے کہ ایک طرف بھارت اورپاکستان کے تعلقات خراب ترین سطح پر ہیں،دوسری طرف دونوں ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سابق سربراہوں کی کتاب کی رونمائی ہے،یہ کتاب کسی سویلین یا سیاستدان نے بھارتی ہم منصب سے ملکرلکھی ہوتی تو آسمان سر […]
By Web Editor on May 25, 2018 channel, channels, court, five, high, islamabad, of, on, order, regarding, Suspended, suspension, the, times اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے چینلز پر پانچ وقت اذان نشر کرنے کا حکم معطل کردیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے چینلز پر 5 وقت آذان نشر کرنے کا حکم معطل کردیا ہے۔ 26 صفحات پر مشتمل عدالتی فیصلے میں […]
By Web Editor on May 25, 2018 Crazy, Daler, daughter, everyone, famous, in, law, made, media, Mehndi, on, punjabi, singer, social اہم ترین, خبریں, شوبز

نئی دہلی: معروف بھارتی گلوکار دلیر مہندی کی بہو کے سوشل میڈیا پر چرچے، سماجی رابطوں کی ایپ پر شیئر کی جانے والی تصویریں وائرل ہوگئیں۔ معروف بھارتی پنجابی گلوکار دلیر مہندی کی بہو نے سوشل میڈیا پر سب کو دیوانہ بنا دیا، سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر وائرل […]