By Web Editor on June 11, 2018 Adnan, Chaudhry, Circle, congratulations, from, getting, Iqbal, Kazim, leader, Mohammad, Muddasir, on, pakistan, PP-11, Tehreek-e-Insaf, Tehreek-e-Insaf's, ticket, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: رہنما پی پی-11 پاکستان تحریک انصاف مدثر اقبال کاظم کی جانب سے چوہدری محمد عدنان کو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حلقہ پی پی 11 کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 347
By Web Editor on June 11, 2018 al-Fitr, ARY, being, digital, Eid, go, is, not, on, Punjab, smashed, will اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی : سلمان اقبال فلمز اور ندیم بیگ کی ہدایات میں بننے والی رومانوی اور مزاحیہ فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ عید الفطر کے روز مداحوں کے لیے اے آر وائی ڈیجیٹل پر پیش کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سلمان اقبال فلمز، اے آر وائی فلمز، اور سکس سگما پلس کی مشترکہ پیشکش اور […]
By Web Editor on June 11, 2018 Announcement, Chaudhry, contest, elections, Nisar's, on, the, ticket, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری نثار علی خان نے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ کہتے ہیں میں نے منہ کھولا تو یہ شریف کہیں کے نہیں رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق چودھری نثار علی خان نے آزاد حیثیت میں انتخاب 2018ء کے میدان […]
By Web Editor on June 11, 2018 apprehension, court, denied, farward, Hamza, in, occasion, of, on, Shahbaz, Sharif, straight, Supreme, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: عائشہ احد تشدد کیس کے مرکزی ملزم حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ کے روبرو اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی عائشہ احد سے شادی نہیں ہوئی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عائشہ احد تشدد از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عائشہ احد اور […]
By Web Editor on June 11, 2018 Accused, federation, from, of, on, one, punishment, raised, request, the, three, to, was, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے طیبہ تشدد کیس انٹرا کورٹ اپیل کا فیصلہ سنادیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزمان سابق ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم اور اہلیہ ماہین کی سزا ایک سے بڑھا کر 3 سال کردی جبکہ ملزمان کی درخواستیں خارج کرکے کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق طیبہ […]
By Web Editor on June 11, 2018 Able, be, candidate, has, jang, League, N, No, not, on, people, Seal, Tiger, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

جھنگ: جھنگ کے ووٹرز 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں شیر کے نشان پر مہر نہیں لگا سکیں گے۔25 جولائی کو ہونے والے تمام انتخابات میں جہاں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے وہاں سیاسی پارٹیاں ملک بھر میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کے لیے سرگرم ہیں لیکن دلچسپ بات […]
By Web Editor on June 11, 2018 15, afghanistan, attack, check, in, killed, on, personnel, post, security, taliban اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: افغان صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ طالبان نے سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے دوران ملٹری ٹینکوں پر بھی قبضہ کرلیا۔ افغان میڈیا کے مطابق حملے میں ہلاک […]
By Web Editor on June 11, 2018 and, card, easy, finish, load, mobile, on, tax اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: موبائل کارڈ پر ٹیکس کٹوتی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ موبائل فون کارڈ پر کمپنیوں اور ایف بی آر کے ٹیکسز معطل کر دیے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ نےاحکامات پر عمل کرنے کیلئے 2 روزکی مہلت دے دی ہے۔ مقرر حد سے زیادہ استعمال پر ٹیکس وصول کریں۔ جب کہ موبائل کارڈز […]
By Web Editor on June 11, 2018 cards, court, mobile, on, Supreme, Suspends, taxes, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

چیف جسٹس پاکستان جسٹس نے موبائل کمپنیز اور ایف بی آر کی جانب سے موبائل کارڈز پر وصول کیے جانیوالے ٹیکسز معطل کردئے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے ٹیکسوں کو معطل کرنے کے احکامات پر عمل کرنے کے لیے دو دن کی مہلت دیدی یہاں پر لوگوں سے لوٹ مار کی جارہی […]
By MH Kazmi on June 10, 2018 and, attack, condolence, express, faisal langrial, Hafiz moazzam, his, on, sahibzada atteeq اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

ُپیرس (خصوصی رپوٹر) معروف سیاسی و سماجی شخصیت فیصل لنگڑیال کی ثنا خواں محمد معظم اور صاجزادہ عتیق پر حملے کی شدید مذمت، محمد افراسیاب کی رہائشگاہ پر حافظ معظم کی عیادت اور جلد صحتیابی کی دعا کی۔ حافظ معظم نے انکا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اللہ رب العزت اور اسکے حبیب ﷺ […]
By Web Editor on June 10, 2018 3, Chaudhry, nisar, on, papers, seats, submitted اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: سابق وزیرِ داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کی ایک اورصوبائی اسمبلی کی 2 نشستوں کے لیے کاغذات جمع کرادیئے ہیں۔ عام انتخابات 2018 میں حصہ لینے کے لئے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے 3 نشستوں پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔ چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے حلقہ 59 […]
By Web Editor on June 10, 2018 A, attack, distinguished, from, journalist, knife, on, Pakistani اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پیرس: پیرس میں پاکستانی صحافی اور نعت خواں پر نامعلوم افراد نے چاقو سے حملہ کر کے انہیں زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حملہ آوروں جن کی تعداد آٹھ سے دس بتائی جاتی ہے، نے صحافی عتیق الرحمان اور نعت خواں حافظ معظم پر چاقوئوں سے حملہ کر دیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ […]
By Web Editor on June 10, 2018 3, Arabia, attack, in, killed, on, saudi, yemen, yemeni اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض: حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل حملے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن سے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی صوبے جازان پر میزائل حملے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ سعودی اتحادی فوج کے سربراہ کرنل ترکی المالکی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
By Web Editor on June 8, 2018 across, carried, council, Day, hia, of, on, out, protest, Quds, rallies, Sindh, Ulema, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے یوم القدس کے موقع پر سندھ بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں (ترجمان شیعہ علماء کو نسل سندھ) نصف صدی سے مسلمانوں کی مشترکہ میراث قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی جبروتشدد ایک ہی منظر اور ایک ہی نقشہ پیش کر رہا ہے(علامہ ساجد علی نقوی) قبلہ اول […]
By Web Editor on June 8, 2018 are, elections, like, Me, musharraf, Nawaz, of, on, people, Permission, Sharif, surprised, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

کوئی آئین توڑے، تباہی پھیر دے، اسے کچھ نہیں کہا جائے گا، نواز شریف مشرف کو الیکشن کی مشروط اجازت پر مجھ جیسے لوگ حیرت میں ہیں اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی تاحیات نااہلی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کی گزشتہ روز […]
By Web Editor on June 8, 2018 angry, imran, issue, Khan, on, Reason, reham, tease, to, without اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلا م آباد: عمران خان نے اس امر پر برہمی کا اظہار کیا ہے ریحام خان کی کتاب کا ایشو بلاوجہ چھیڑ دیا گیا، انہوں نے اس معاملے پر ایک سہ رکنی کمیٹی بھی بنا دی ہے جو صرف انہیں رپورٹ دے گی۔ پارٹی کی سنجیدہ قیادت نے اس بارے میں عمران سے بات کی […]
By Web Editor on June 8, 2018 ban, demonstrations, expands, in, Karachi's, on, protest, red, the, zone اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: حکومت سندھ نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع کردی۔حکومت سندھ نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع اور حب کینال میں نہانے پربھی 6ماہ کیلئے پابندی لگادی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144کے تحت احتجاجی مظاہروں پر پابندی مزید 180 […]
By Web Editor on June 8, 2018 and, chief, imran, Khan, loadShading, loan, N, occasion, of, on, PML, rotation, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم ملک میں جاری توانائی بحران اور سابقہ وفاقی حکومت کی جانب سے 500 ارب کے گردشی قرضے کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں۔ ان خان نے نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کو خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ […]
By Web Editor on June 8, 2018 14, be, Committee, held, Hilal, June, meeting, moon, on, Rivet, see, Shawal, to, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 14 جون کو کراچی میں طلب کر لیا گیا ہے۔اجلاسکی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے شوال 1439ھ کے چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان […]
By Web Editor on June 7, 2018 alleged, By, citizens, civil, elderly, killed, line, on, police, station, violence, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

تھانہ سول لائن پولیس کا بزرگ شہری پر مبینہ تشدد بزرگ شہری پولیس تشدد سے ہلاک ہوگیا راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) مرحوم کی شناخت سائیں تاج کے نام سے ہوئی ہے جو کہ ن لیگ کے رہنما سجاد خان کے پرائیویٹ سیکرٹری راجہ مظہر کے والد ہیں لاش کو پوسٹ مارٹم لیے سول ہسپتال منتقل […]
By Web Editor on June 7, 2018 daughter, fell, in, law, mountain, of, on, oppression, Sensals اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سیالکوٹ: رنگ پورہ کے علاقے میں سسرالیوں نے بہو پہ ظلم کے پہاڑ گرا دیے طرح طرح کی اذیتیں دے کر اور نسیں کاٹ کر مار ڈالا۔#کہاں ہے قانون ایک اور حوا کی بیٹی شیطان صفت درندے کے ظلم کا شکار ہوگئی کہاں ہیں قانون کے رکھوالے کتنی بیدردی سے قتل کیا ہے انسان کے روپ میں […]
By Web Editor on June 7, 2018 on, person, right, side, the, was, wrong اہم ترین, خبریں, کالم

سابقہ فاٹا وہ علاقہ ہے جہاں کبھی بھی کوئی حکومت اپنی رِٹ نہیں بنا سکی ہے۔ یہاں تک کہ انگریزوں کے تسلط کے وقت میں بھی یہ علاقے قبائلیوں کے بنائے ہوئے قوانین چلتے تھے کیونکہ بنیادی طور پر قبائل کسی غیر کی حکومت و تسلط برداشت کرنے کے عادی نہیں رہے ہیں۔ پاکستان بننے […]
By Web Editor on June 7, 2018 AMERICAN, drug, female, lady, of, old, on, orders, selling, the, trumpet, twenty, was, wo, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: تریسٹھ سالہ امریکی خاتون ایلس میری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر رہا کر دیا گیا، صدر ٹرمپ اور ٹی وی اسٹار کم کردیشن کے رہائی میں خصوسی کردار پر ایلس نے شکریہ ادا کیا۔ایلس میری جانسن کو منشیات اور منی لانڈرنگ کے جرم پر عمر قید کی سزا دی گئی تھی، […]
By Web Editor on June 7, 2018 Army, Calls, chief, foreign, improvement, ministers, N, on, phone, relations, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو امریکی وزیر خارجہ نے فون کیا، جس میں تعلقات میں بہتری لانے کے طریقہ کار اور تمام عسکریت پسند تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی پر زور دیا گیا جبکہ افغانستان میں سیاسی اتفاقِ رائے کی اہمیت کے بارے میں بھی گفتگو کی گئی۔امریکی وزارتِ خارجہ کی […]