counter easy hit

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ائیرپورٹ پر بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی

لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہور اےئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی ہے جو کہ ملزم نے احرام میں چھپا رکھی تھی۔

Anti Narcotics Force explored heavy quantity heroin on the airportاینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملزم کا نام رب نواز ہے اور وہ اپنی بیوی شمیم اختر کے ہمراہ سعودی عرب جانا چاہتا تھا۔ اطلاع ملنے پر ملزم کو ہیروئن سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ دونوں میاں بیوی خوشاب کے رہائشی ہیں۔