counter easy hit

chand raat

پاکستانی فیمیلیز کی تفریح کے لئے شاہ نواز میرج ہال میں چاند رات میلہ ہوگا۔فری افطاری کا انتظام بھی ہوگا۔

پاکستانی فیمیلیز کی تفریح کے لئے شاہ نواز میرج ہال میں چاند رات میلہ ہوگا۔فری افطاری کا انتظام بھی ہوگا۔

>پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) فرانس میں پاکستانی خواتین کی تفریح اور عید کی خریداری کے لیے چودہ جون کو ”چاند رات میلہ“ کا انعقاد ہوگا جس میں مہندی، کپڑوں، جوتوں، جیولری سمیت خواتین کے لیے سٹال لگائے جائیں گے۔ تفصیل کے مطابق شاہ نواز میرج ہال، شامیانہ، آرزو ”مرر“ اور جاف پروڈکشن کے […]