counter easy hit

adjourned

آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس موخر ۔۔۔ مگر کیوں؟ وجہ بھی سامنے آ گئی

آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس موخر ۔۔۔ مگر کیوں؟ وجہ بھی سامنے آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدارتی خطاب کے سلسلے میں آج (جمعہ کے روز) ہونے والا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس موخر کر دیا گیا،گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر کے معاملے پر پیشرفت نہ ہونےپر اپوزیشن کی طرف سے صدر کے سامنے احتجاج متوقع تھا تاہم قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد کے چیف ویب عامر ڈوگر کاکہناہےکہ پارلیمنٹ […]

فواد چوہدری نے پیر صدر الدین شاہ سے ناراضگی کی وجہ سے دورہ سندھ ملتوی کیا:

فواد چوہدری نے پیر صدر الدین شاہ سے ناراضگی کی وجہ سے دورہ سندھ ملتوی کیا:

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر صدر الدین راشد کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے ناراضگی دورے کے التوا کا باعث بنی ،پیر صدر الدین راشد نے سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت گرانے سے انکار کردیا ۔تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ نے جہاں پیپلز پارٹی کے لیے مسائل کا انبار کھڑا […]

شوگر ملز منتقلی کیس کی سماعت 20 اگست تک ملتوی

شوگر ملز منتقلی کیس کی سماعت 20 اگست تک ملتوی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوگر ملز منتقلی کیس کی سماعت 20 اگست تک ملتوی کردی اور وکلا شریف خاندان کو 10 لاکھ روپے ڈیمز میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کیساتھ جھوٹ بول کر ملزلگائی گئیں، بہتر ہوگا ملز منتقل کردی جائیں، […]

جب نواز شریف اور مریم نواز کو اطلاع ملی کہ سزا کے خلاف انکی اپیل کی سماعت الیکشن کے بعد تک ملتوی کر دی گئی ہے تو باپ بیٹی نے کیا رد عمل ظاہر کیا ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

جب نواز شریف اور مریم نواز کو اطلاع ملی کہ سزا کے خلاف انکی اپیل کی سماعت الیکشن کے بعد تک ملتوی کر دی گئی ہے تو باپ بیٹی نے کیا رد عمل ظاہر کیا ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

راولپنڈی ; ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت سے سزا سنائے جانے کے بعدسنٹرل جیل اڈیالہ میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف کی سیکیورٹی یقینی بنانے اور دیگر انتظامی امورکیلیے تعینات سپرنٹنڈنٹ کی سربراہی میں محکمہ جیل کی ٹیم کوکمرہ الاٹ کردیا گیا ہے یہ کمرہ اسی کمپاؤنڈ میں ہے جہاں نوازشریف کوبطور قیدی رکھا […]

آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام (ای سی ایل) میں ڈالے جانے کے کیس سے متعلق عدالت نے ناقابل یقین فیصلہ سنا دیا

آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام (ای سی ایل) میں ڈالے جانے کے کیس سے متعلق عدالت نے ناقابل یقین فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ; وزارت داخلہ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل دے نکال دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے نجی بینک سے منی لانڈرنگ کے کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا تھا اور اس حوالے سے انہیں پوچھ گچھ کے […]

سپریم کورٹ: نہال ہاشمی توہین عدالت کیس کی سماعت دوپہر ایک بجے تک ملتوی

سپریم کورٹ: نہال ہاشمی توہین عدالت کیس کی سماعت دوپہر ایک بجے تک ملتوی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی توہین عدالت کیس کی سماعت دوپہر ایک بجے تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ طلبی پر سینئر وکیل رشید اے رضوی عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ صدر سپریم کورٹ […]

اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس پر سماعت ملزم سعید احمد کی ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترد

اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس پر سماعت ملزم سعید احمد کی ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس پر سماعت ملزم سعید احمد کی ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترد. تینوں شریک ملزمان پر فرد جرم 27 مارچ کو عائد کی جائے گی .احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی کیس کی سماعت 27 مارچ تک ملتوی […]

قومی اسمبلی کا اجلاس گرما گرم بخث کے بعد غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا

قومی اسمبلی کا اجلاس گرما گرم بخث کے بعد غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی کا اجلاس گرما گرم بخث کے بعد غیر معینہ مدت تک ملتوی  کر دیا گیا۔ اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے آمروں کو پروٹوکول دینے اور سابق شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی پر مٹھائیاں بانٹنے والوں پر خوب تنقید کی ۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب […]

قومی اسمبلی کا اجلاس قائمقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا، معمول کی بحث کے بعد کارروائی جمعرات تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس قائمقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا، معمول کی بحث کے بعد کارروائی جمعرات تک ملتوی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج قائمقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جوکہ معمول کی بحث  کے بعد اجلاس کی کارروائی جمعرات تک ملتوی کر دی گئی ۔قومی اسمبلی کا اجلاس اب جمعرات کی صبح 10:30 بجے شروع ہوگا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 25

ن لیگ و پی پی غیر ملکی فنڈنگ کیس: سماعت 22 جنوری تک ملتوی

ن لیگ و پی پی غیر ملکی فنڈنگ کیس: سماعت 22 جنوری تک ملتوی

الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پی پی کے خلاف غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی کردی۔ پی ٹی آئی نے غیرملکی فنڈنگ کےخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی غیرملکی فنڈننگ کےکیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں5 رکنی کمیشن […]

اداکارہ میرا کی تنسیخ نکاح کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی

اداکارہ میرا کی تنسیخ نکاح کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی

لاہور: نامور پاکستانی اداکارہ میرا کی ان کے مبینہ شوہر عتیق الرحمان کے ساتھ تنسیخ نکاح  کے کیس کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازعہ اداکارہ میرا نے اپنےمبینہ شوہرعتیق الرحمان سے لاہور کے فیملی کورٹ میں تنسیخ نکاح کے لیے درخواست دائر کر رکھی ہے۔ میرا کے کیس کی سماعت آج […]

میرا شادی شدہ یا نہیں، کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

میرا شادی شدہ یا نہیں، کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

لاہور: فیملی کورٹ کی جج بشریٰ خالد نے اداکارہ میرا کیس کیخلاف شادی کے کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی ہے۔ اداکارہ کیخلاف کیس 2008ء سے زیر سماعت ہے،فیملی کورٹ کی جج نے عتیق الرحمان کے وکلاء کو حتمی بحث کی ہدایت کردی جبکہ اداکاہ کے وکیل کا عدالت میں کہنا تھا کہ کیس کا۔فیصلہ […]

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی

احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت میں عدالت نے اسحاق ڈار کو جیل بھجوانے کی استدعا مسترد کر دی جبکہ اسحاق ڈار کے وکیل خواجہ حارث کی عدم حاضری پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب […]

ن لیگ نے نیب پیشیوں میں تاخیری حربوں کو اپنا وطیرہ بنا لیا، اسحاق ڈار کیس کی سماعت بھی ملتوی کرنا پڑی

ن لیگ نے نیب پیشیوں میں تاخیری حربوں کو اپنا وطیرہ بنا لیا، اسحاق ڈار کیس کی سماعت بھی ملتوی کرنا پڑی

اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش، سماعت 12 بجے تک ملتوی  اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے تاہم سماعت 12 بجے تک ملتوی کردی گئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے الزام میں نیب کی جانب سے دائر ریفرنس […]

شیر زمان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی 3 نومبر تک ملتوی

شیر زمان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی 3 نومبر تک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ کے 5 رکنی فل بینچ نے معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہونے کی بنا پر ہائیکورٹ ملتان بینچ بار کےصدر شیر زمان خان قریشی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی 3 نومبر تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 5 رکنی فل بینچ نے بند کمرے […]

خدیجہ صدیقی کیس کی سماعت 7 جون تک ملتوی

خدیجہ صدیقی کیس کی سماعت 7 جون تک ملتوی

لاہورکی مقامی عدالت نے ایک سال پہلےڈیوس روڈپر قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونےوالی قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی کے کیس کی سماعت 7جون تک ملتوی کر دی۔ کینٹ کچہری میں طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کیس کی سماعت ہوئی، تاہم جوڈیشل مجسٹریٹ کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی کر دی گئی۔ خدیجہ صدیقی […]

کراچی: غیر قانونی اسلحہ و دھماکا خیز مواد کیس، سماعت ملتوی

کراچی: غیر قانونی اسلحہ و دھماکا خیز مواد کیس، سماعت ملتوی

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے غیرقانونی اسلحہ اور دھماکا خیز مواد سے متعلق مقدمے میں گواہ کی عدم حاضری پر سماعت21اپریل تک ملتوی کردی، مقدمے میں رکن صوبائی اسمبلی کامران فاروق ضمانت پر رہا ہیں ۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت میں غیر قانونی اسلحہ اور دھماکا خیزمواد برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی، […]

جسٹس عظمت کی علالت: پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

جسٹس عظمت کی علالت: پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

جسٹس عظمت سعید شیخ کی علالت کے باعث سپریم کورٹ میں پاناماکیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ جسٹس آصف کھوسہ نے دوران سماعت بتایا کہ بنچ کےرکن جسٹس عظمت سعید کو گزشتہ روز طبیعت ناسازہونے پر اسپتال لے جایاگیا تھا،جسٹس عظمت سعید کی شریان میں رکاوٹ تھی جسے دور کردیا گیا […]

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

 اسلام آباد: پاناماکیس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی ہے وزیراعظم نوازشریف کے وکیل آئندہ سماعت پر بھی دلائل جاری رکھیں گے۔ سپریم کورٹ کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیا۔ وزیراعظم نوازشریف کے وکیل مخدوم علی خان نے رکن قومی اسمبلی کی نااہلی کے قوانین اور عدالتی […]

لاہور ، اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کی نااہلی کیس کی سماعت ملتوی

لاہور ، اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کی نااہلی کیس کی سماعت ملتوی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی رانااقبال کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی ہے۔ درخواست میں اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کی بطور قائم مقام گورنر پنجاب تقرر ی کو چیلنج کرتے ہوئے انہیں بطور رکن پنجاب اسمبلی نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی […]