counter easy hit

سپریم کورٹ آمد پر سرکاری ملازمین کا احتجاج، چیف جسٹس نے داد رسی کیلئے بلا لیا

اہور:  چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ آمد پر محکمہ صحت کے ملازمین نے مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج کیا تو چیف جسٹس نے انہیں داد رسی کیلئے بلا لیا۔

The protest of the government employees on the arrival of the Supreme Court, the Chief Justice called for Dad Ropeچیف جسٹس میاں ثاقب نثار لاہور رجسٹری پہنچے تو عدالت کے باہر محکمہ صحت کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے تھے۔ مظاہرین کو دیکھ کر چیف جسٹس نے گاڑی رکوا لی اور ان کے پاس جا کر ان کی فریاد سنی۔ چیف جسٹس نے مظاہرین کو داد رسی کیلئے عدالت میں بلا لیا، اس موقع پر انہوں نے کہا وہ سب کے مسائل سنیں گے۔