اسلام آباد: 25 جولائی کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں، اس روز ملک کے مختلف شہروں میں موسم کی صورت حال کیا ہو گی؟

محکمہ موسمیات نے خبردار ہے کیا کہ الیکشن ڈے پر درجہ حرارت قدرے کم مگر حبس بہت ہو گا۔ ماہرین کے مطابق 25 جولائی سے ہفتہ دس دن پہلے ہی یہ پیش گوئی کی جا سکے گی کہ اس دن دھوپ چمکے گی یا بارش ہو رہی ہو گی؟








