counter easy hit

strike

بھارت اپنے مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کیخلاف سرجیکل اسٹرائیک کیلئے عالمی کھلاڑیوں کی اجازت کا منتظر، کوئی حرکت کی تو فروری 2019 کی طرح فوری اور موثر جواب دیا جائیگا

بھارت اپنے مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کیخلاف سرجیکل اسٹرائیک کیلئے عالمی کھلاڑیوں کی اجازت کا منتظر، کوئی حرکت کی تو فروری 2019 کی طرح فوری اور موثر جواب دیا جائیگا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت نے اپنے انتہائی تیزی سے بڑھتے ہوئے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کیخلاف سرجیکل اسٹرائیک کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔ سرجیکل اسٹرائیک کیلئے بھارت اپنے پارٹنرز کی اجازت کا منتظر ہے۔پاکستان پرامن ملک ہے لیکن جواب دینے کی مکمل اہلیت رکھتا ہے،اور فروری 2019 کی طرح فوری اور […]

’’تنخواہوں کے پیسے نہیں‘‘ صنعتکاروں، تاجروں نے گورنر کے سامنے قسم اٹھالی

’’تنخواہوں کے پیسے نہیں‘‘ صنعتکاروں، تاجروں نے گورنر کے سامنے قسم اٹھالی

فیصل آباد(نمائندہ جنگ) فیصل آباد کے صنعتکاروں اور تاجروں نے گورنر پنجاب محمد سرور کو کھری کھری سنا دیں، گورنر پنجاب بزنس کمیونٹی کی 10فروری کی ہڑتال کی کال پر وزیر اعظم عمران خان کے نوٹس اور ان کی ہدایت پر مذاکرات فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بزنس کمیونٹی سے مذاکرات کر […]

تازہ ترین خبر : حکومت کے خلاف تاجروں کی ہڑتال میں دراڑ پڑ گئی ، اس وقت پورے ملک میں کیا ہو رہا ہے ؟

تازہ ترین خبر : حکومت کے خلاف تاجروں کی ہڑتال میں دراڑ پڑ گئی ، اس وقت پورے ملک میں کیا ہو رہا ہے ؟

لاہور(ویب ڈیسک) تاجر تنظیمیں آج ملک گیرشٹرڈاؤن ہڑتال کریں گی جبکہ بعض تاجر تنظیموں نے ہڑتال سے اعلان لاتعلقی کا اظہار کر دیا جس سے تاجر برادری تقسیم ہوکررہ گئی ہے۔ لاہورمیں ٹیکسوں کیخلاف ہڑتال پر تاجر دو گروپوں میں تقسیم ہوگئے،ایک گروپ نے آج ہڑتال کا اعلان کر دیا، دوسرے گروپ نے مارکیٹیں کھلی […]

تاجروں کی حکومتی پالیسیوں کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کے حوالے سے ناقابل یقین خبر

تاجروں کی حکومتی پالیسیوں کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کے حوالے سے ناقابل یقین خبر

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومت تاجر برادری میں دھڑے بندی بنا کر ہڑتال کو ناکام کرنا چاہتی ہے،ابھی تک کئی تاجر رہنما غائب ہیں جن کے بارے میں معلوم نہیں وہ کہاں ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فاشسٹ حکومت ہر […]

پاکستان بھر کی طرح راولپنڈی ڈسٹرکٹ بارکے وکلا کا ماڈل کورٹس کے قیام کیخلاف ہڑتال

پاکستان بھر کی طرح راولپنڈی ڈسٹرکٹ بارکے وکلا کا ماڈل کورٹس کے قیام کیخلاف ہڑتال

پاکستان بھر کی طرح راولپنڈی ڈسٹرکٹ بارکے وکلا کا ماڈل کورٹس کے قیام کیخلاف ہڑتال راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء نے ماڈل کورٹس کے قیام کا فیصلہ واپس لینے کی خاطر ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے یہ ھڑتال کورٹس کئ کا باٸیکاٹ جاری رہے گا پاکستان […]

بھارتی آرمی چیف کی سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی پر حکومت پاکستان کا دبنگ رد عمل

بھارتی آرمی چیف کی سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی پر حکومت پاکستان کا دبنگ رد عمل

ملتان (ویب ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی کا محور ملکی مفادات کا تحفظ ہے ،بھارت کے ساتھ مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں ۔بھارت کو واضح پیغام دیا کہ ہم امن چاہتے ہیں لیکن نئی نسل کو نہ چھیڑا جائے ۔نئے پاکستان میں […]

بھارتی پائلٹ جاتے جاتے اپنے میڈیا پر سرجیکل اسٹرائیک کرگئے

بھارتی پائلٹ جاتے جاتے اپنے میڈیا پر سرجیکل اسٹرائیک کرگئے

کراچی: بھارتی پائلٹ جاتے جاتے اپنے میڈیا پر سرجیکل اسٹرائیک کرگئے۔ ایک طرف بھارتی وزیر اعظم مودی سمیت پورا بھارت ان کی وطن واپسی لوٹنے پر اسے ایک ہیرو کا درجہ دے کر خوشی منا رہا ہے تو دوسری طرف ان کی ویڈیو پر بھی تبصرے جاری ہیں۔ مودی نے ان کی واپسی پر کہا […]

بھارتی ائیر سٹرائیک کا پوسٹ مارٹم

بھارتی ائیر سٹرائیک کا پوسٹ مارٹم

لاہور : بھارتی سیکرٹری دفاع نے پریس بریفنگ میں وضاحت کی کہ: ’’غیر فوجی سرجیکل اسٹرائیک کا مطلب یہ ہے کہ کسی فوجی ٹھکانے کو ہدف نہیں بنایا گیا کیونکہ فوجی ٹھکانوں کو ہدف بنانا جنگی کاروائی تصور کیا جاتا ہے-‘‘اسی طرح ہمارے عسکری ترجمان نے کہا کہ:سابق پاکستانی آرمی چیف جنرل (ر) مرزا اسلم […]

پاکستان میں کی جانے والی ایئر سٹرائک سے مودی کو الیکشن میں کامیاب ہونے میں مدد ملے گی، بی ایس یادیو

پاکستان میں کی جانے والی ایئر سٹرائک سے مودی کو الیکشن میں کامیاب ہونے میں مدد ملے گی، بی ایس یادیو

ممبئی: پاکستان نے کل بھارت کو شاندار سرپرائز دیا جس سے مودی سر پکڑ کر رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ نے گزشتہ روز بھارت کو سپرائز دیتے ہوئے دو بھارتی جنگی طیارے مار گرائے ہیں اور ان کا پائلٹ گرفتار کر لیا ہے تاہم اب بھارتی سیاستدان اور حکمران جماعت کے رہنما بی ایس […]

بھارتی میڈیا کے ایک اور سرجیکل سٹرائیک کے دعوے سے خود بھارتی وزارت دفاع نے ہوا نکال دی،

بھارتی میڈیا کے ایک اور سرجیکل سٹرائیک کے دعوے سے خود بھارتی وزارت دفاع نے ہوا نکال دی،

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ انہیں لائن آف کنٹرول پر ہونے والی کارروائی کا کوئی علم نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کے بلند و بانگ دعوﺅں پر بھارتی وزارت دفاع لائن آف کنٹرول بھارتی کارروائی سے لاعلمی نکلی ۔بھارتی وزارت دفاع کا کہناہے کہاسے ایل او سی […]

فضائی حملہ تو بہانا تھا ۔۔۔ بھارت دراصل کیا کرنے آیا تھا اور کیا کارروائی ڈالنے کی کوشش کی

فضائی حملہ تو بہانا تھا ۔۔۔ بھارت دراصل کیا کرنے آیا تھا اور کیا کارروائی ڈالنے کی کوشش کی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )بھارتی فضائیہ نے رات کی تاریکی میں پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تاہم پاک فضائیہ کے بروقت جواب دینے پر بھارتی فضائیہ کے طیارے اضافی پے لوڈ پھینک کر واپس فرار ہونے پر مجبور ہوگئے اور اب گرائے جانیوالے پے لوڈ کی تصاویر بھی سامنے آگئیں،آئی ایس پی آر […]

طیارہ حادثے کی30 سال بعد روسی ہوا باز زندہ نکلا!پاکستان میں موجودگی کا انکشاف

طیارہ حادثے کی30 سال بعد روسی ہوا باز زندہ نکلا!پاکستان میں موجودگی کا انکشاف

کابل: سابق سوویت یونین کے دور میں افغانستان میں بمباری کے دوران تباہ ہونیوالے ایک جنگی جہاز کے پائلٹ کو 30 سال تک مردہ شمار کیے جانے کے بعداس کے زندہ ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق روس میں پرانے فوجیوں کی ایک تنظیم کی طرف سے جاری کردہ ایک […]

عمران حکومت کے فیصلے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بجائے کیسے کیے جاتےہیں ؟ سیکرٹری داخلہ کے انکشاف نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

عمران حکومت کے فیصلے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بجائے کیسے کیے جاتےہیں ؟ سیکرٹری داخلہ کے انکشاف نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) معروف صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ یہ بات مان لیتے ہیں کہ وزیراعظم کو اپنی تمام کابینہ کو لے کرچلنا ہوتا ہے لیکن شہریار آفریدی اور اعظم سواتی تو عمران خان کے اپنے بندے ہیں ان کو تو سمجھایا جا سکتا ہے۔کم از کم ان لوگوں کو تو عمران خان […]

پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کے دعوے۔۔۔۔۔ لیکن بھارتی کسانوں نے ایسا کام کردیا کہ مودی جی کو اپنی حکومت بچانے کی فکر لگ گئی۔۔۔۔

پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کے دعوے۔۔۔۔۔ لیکن بھارتی کسانوں نے ایسا کام کردیا کہ مودی جی کو اپنی حکومت بچانے کی فکر لگ گئی۔۔۔۔

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک اور طرح طرح کے پراپیگنڈہ بھارتی حکومت کا وطیرہ ہے۔ لیکن اپنے دیس کے باسیوں کی بھوک ، غربت اور افلاس سے مودی جی نظریں چراتے رہے ہیں۔ بھارتی عوام کی بھوک مٹانے والے کسان خود فاقوں پر مجبور ہیں۔ فصلوں کی قیمتوں کی عدم […]

اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہید

اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہید

بیت المقدس: غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہری شہید ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ شب اسرائیلی فوج کے طیاروں نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیل فوج کا دعوی ہے کہ […]

گلگت ایئر ٹریفک کنٹرولر زیر حراست ،سی اے اے کی ہڑتال

گلگت ایئر ٹریفک کنٹرولر زیر حراست ،سی اے اے کی ہڑتال

گلگت میں ایئر ٹریفک کنٹرولر یاسر اقبال کی حراست کے خلاف سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کی ہڑتال، پروازیں منسوخ کر دی گئی۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق اسلام آباد گلگت کے درمیان پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا اور دن کی دونوں پروازیں منسوخ کر دی گئی جس کی وجہ سے سیکڑوں مسافروں کو شدید […]

مقبوضہ کشمیر میں خواتین سے زیادتی و قتل کیس میں انصاف نہ ملنے پر ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں خواتین سے زیادتی و قتل کیس میں انصاف نہ ملنے پر ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں نو سال قبل زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی دو قریبی رشتہ دار خواتین کے لواحقین کو انصاف نہ ملنے پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق نو سال قبل قابض بھارتی فوج کے اہلکاروں کے ہاتھوں زیادتی اور قتل ہونے والے دو نوجوان […]

اسرائیلی فضائیہ کی غزہ پر پھر بمباری

اسرائیلی فضائیہ کی غزہ پر پھر بمباری

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی ایئر فورس نے فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی کا ایک بار پھر مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ پر بمباری کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شمالی غزہ میں فضائی حملے کرتے ہوئے ماہی گیروں کی کشتیوں اور ایک گھر کو نشانہ بنایا ہے۔  حملے میں ماہی گیروں کی […]

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی یاد میں ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی یاد میں ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند رہنماؤں میر واعظ محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون سمیت ہاول کے قتل عام میں شہید ہونے 70 کشمیریوں کے ’’ یوم شہادت‘‘ پر آج وادی میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق آج جنت نظیر وادی مکمل طور پر سوگوار ہے۔ حریت پسند رہنماؤں کی […]

مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال، عید گاہ تک مارچ ہوگا

مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال، عید گاہ تک مارچ ہوگا

مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ مولوی محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون کی برسی کے موقع پر آج مکمل ہڑتال کی جائے گی اور عید گاہ تک احتجاجی مارچ کیا جائے گا۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے سرینگر میں کرفیو جیسی پابندیاں لگا دیں، مقبوضہ وادی میں ہڑتال اور مارچ کی کال حریت رہنماؤں نے مشترکہ […]

شام پر اسرائیلی فضائیہ کا حملہ، 9 افراد ہلاک

شام پر اسرائیلی فضائیہ کا حملہ، 9 افراد ہلاک

بیروت:  شام کے جنوبی علاقے قسوی میں اسرائیلی فضائیہ کے میزائل حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی مرکز کو نشانہ بنایا، میزائل حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے جب کے اسلحے کے ڈپو کو بھی نقصان پہنچا تاہم ہلاک ہونے والے […]

افغان فضائیہ کے حملے میں مدرسے کے 30 بچے جاں بحق ہوئے، اقوام متحدہ

افغان فضائیہ کے حملے میں مدرسے کے 30 بچے جاں بحق ہوئے، اقوام متحدہ

کابل: اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ افغان فضائیہ کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے گزشتہ ماہ مقامی مدرسے پر راکٹ اور ہیوی مشین گنوں سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 30 بچوں سمیت 36 افراد جاں بحق جبکہ 71 زخمی ہو گئے تھے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے اہنی رپورٹ […]

میڈیکل سٹور مالکان کی ہڑتال اور اصل حقائق

میڈیکل سٹور مالکان کی ہڑتال اور اصل حقائق

پچھلے چند دنوں سے میڈیکل سٹور مالکان کی طرف سے شٹر ڈائون ہڑتال کی جا رہی ہے جس کے باعث عوام الناس سخت تکلیف میں ہیں۔ لوگ حسب عادت حکومت کو برا بھلا کہہ رہے ہیں کہ آخر وہ ان کے مطالبات کیوں نہیں مان رہی۔ سٹور مالکان کہتے ہیں کوالیفائیڈ پرسن جس کے نام […]

حافظ آباد میڈیکل سٹور مالکان کا ڈرگ ایکٹ کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی داخل،مریضوں کو ادویات کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا۔

حافظ آباد میڈیکل سٹور مالکان کا ڈرگ ایکٹ کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی داخل،مریضوں کو ادویات کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا۔

نمائندہ خصوصی شفقت علی حافظ آباد حافظ آباد میڈیکل سٹور مالکان کا ڈرگ ایکٹ کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی داخل،مریضوں کو ادویات کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا۔ پنچاب بھر کی طرح حافظ آباد میں بھی ڈرگ اینڈ کمسٹ ایسوسی ایشن کا ڈرگ ایکٹ کے خلاف دھرنا تیسری […]

1 2 3 7