الی وڈ اداکارہ مہوش حیات نےانسٹا گرام پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرائی ہے،ان کی یہ تصویراس وقت کی ہے جب وہ صرف6برس کی تھیں،لوگوں کی بڑی تعداد نے مہوش کی تصویر پر اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

تصویر میں وہ سمندر کنارے کھڑی ہیں اور راجستھانی لباس زیب تن کیا ہوا ہے،یہ اشتہار چیونگم کا تھا جس میں مہوش نے خوب جاندارکام کیا۔








