counter easy hit

protest

ایل او سی پر بھارتی فوج کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی ہتھیاروں کا استعمال، بھارتی سینئر سفارتکار دفتر خارجہ طلب

ایل او سی پر بھارتی فوج کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی ہتھیاروں کا استعمال، بھارتی سینئر سفارتکار دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزارت خارجہ نے بھارتی قابض فورسز کی لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی سنگین خلاف ورزیوں اور بھاری ہتھیاروں کے استعمال پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو طلب کرلیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق پاکستان کا بھارت سے اشتعال انگیزیوں پر شدید […]

ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی، بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے احتجاج

ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی، بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے احتجاج

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی شہادت اور زخمیوں پر احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے بھارتی ناظم الامور گورو آہووالیا کو وزارت خارجہ طلب کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے 28 ستمبر کو ایل […]

بھارت میں پاکستانی ہندو خاندان را کیلئے کام نہ کرنے پر قتل، “بھارتی ہائی کمیشن” کے سامنے احتجاج کا اعلان،

بھارت میں پاکستانی ہندو خاندان را کیلئے کام نہ کرنے پر قتل، “بھارتی ہائی کمیشن” کے سامنے احتجاج کا اعلان،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی ہندو کمیونٹی بھارت میں را کیلئے کام نہ کرنے پر ہندوخاندان کے بہیمانہ قتل کیخلاف دھرنا دیگی۔ ہندوکمیونٹی کی طرف سے 24ستمبر کو بھارتی ہائی کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا گیا ۔پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ اورممبر قومی اسمبلی رمیش کمار نے اسلام آباد میں میڈیا سے […]

حکومت کشمیر کا مقدمہ لڑنے میں ناکام، فیس سیونگ کے طورپر خاموشی اختیار کریگی، مولانا فضل الرحمن

حکومت کشمیر کا مقدمہ لڑنے میں ناکام، فیس سیونگ کے طورپر خاموشی اختیار کریگی، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آپ نے آبائی گائوں عبدالخیل میں عید الضحی منائی ۔اس موقع پر مولانا فضل الرحمن نے عبدالخیل میں نماز عید کا خطبہ دیا اور نماز پڑھائی اور ملک اور قوم کی سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعائیں کرائیں۔ مولانا فضل الرحمان نے […]

اسلام آباد،دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز احتجاج اور سینئرزکے ٹھمکے،

اسلام آباد،دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز احتجاج اور سینئرزکے ٹھمکے،

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے دوران دلچسپ ویڈیو منظر عام پرآئی ہے جب ہسپتال کے پی آر او اور سینئر ترین ڈاکٹر وسیم خواجہ ینگ ڈاکٹرز کے ترانوں پر ٹھمکے لگاتے نظر آئے۔ ینگ ڈاکٹرز اور مریضوں نے ڈانس پر انھیں خوب داد […]

نئی میڈیا پالیسی کے خلاف سرینگر میں صحافیوں کا احتجاج

نئی میڈیا پالیسی کے خلاف سرینگر میں صحافیوں کا احتجاج

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق ک پامالیوں کے بعد میڈیا پرسنگین پابندیوں کے ساتھ ساتھ میڈیا نمائندوں کی گرفتاریاں اوربدترین تشدد سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں مقبوضۃ جموں وکشمیر میں حکومت کی نئی میڈیا پالیسی کے خلاف صحافیوں اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔امریکی […]

پاکستان نے بھارتی ہٹ دھرمی پر منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی سفارتی عملے کی تعداد بھی نصف کردی

پاکستان نے بھارتی ہٹ دھرمی پر منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی سفارتی عملے کی تعداد بھی نصف کردی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)دفتر خارجہ نے بھارت کی وزارت خارجہ کی طرف سے پاکستانی سفارتی عملے کو بے بنیاد الزامات لگا کر ملک چھوڑنے کے حکم پر بھارتی ناظم الامور کو آج وزارت خارجہ طلب کیا اور بے بنیاد بھارتی الزامات مسترد کرتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ۔دفتر خارجہ کی طرف سے بھارتی […]

امریکی سیاہ فام

امریکی سیاہ فام

جعلی نوٹ دے کر سگریٹ خریدنے کی کوشش کرنا جرم ہے مگر اتنا بڑا نہیں کہ اس کی پاداش میں نہتے انسان کی جان ہی لے لی جائے۔ تاہم دنیا کی اکلوتی سپرپاور میں ایسا ہونا ممکن ہے۔ 25 مئی کی شام یہی جرم کرنے پر ایک گورے پولیس افسر نے سیاہ فام جارج فلائیڈ […]

بھارتی فوج کی طرف سے آزادکشمیر پر 27 رمضان المبارک کی رات بھی بھارتی ہتھیاروں سے فائرنگ ، معصوم شہری زخمی، بھارتی سفارتکار کو طلب کرلیا گیا

بھارتی فوج کی طرف سے آزادکشمیر پر 27 رمضان المبارک کی رات بھی بھارتی ہتھیاروں سے فائرنگ ، معصوم شہری زخمی، بھارتی سفارتکار کو طلب کرلیا گیا

اسلام آباد (یس اردو نیوز) بھارتی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول کے چڑی کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور مقامی آبادی کو نشانہ بنانے پر دفتر خارجہ میں سینئر بھارتی سفارتکار کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔ بھارتی قابض فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے […]

جنگ اور جیونیوز کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمان کی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں احتجاج

جنگ اور جیونیوز کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمان کی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں احتجاج

اسلام آباد ( ،اصغر علی مبارک سے ) جنگ اور جیونیوز کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمان کی قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے ہاتھوں گرفتاری ، جیونیوز کی بندش اورکیبل پر آخری نمبروں پر دھکیلنے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے۔میر شکیل الرحمان کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف اسلام آباد […]

مودی سرکار کے منہ پر زوردار تماچہ۔۔! بھارتی کی اہم ترین ریاست میں دیواروں پر ایک بار پھر’’ فری کشمیر‘‘ کے نعرے درج،حیران کن انکشاف

مودی سرکار کے منہ پر زوردار تماچہ۔۔! بھارتی کی اہم ترین ریاست میں دیواروں پر ایک بار پھر’’ فری کشمیر‘‘ کے نعرے درج،حیران کن انکشاف

بنگلور (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورکے علاقے شیواجی نگر میں دیواروں پرایک بار پھر کشمیریوںکے حق میں اور’’فری کشمیر‘‘ کے نعرے دیکھے گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انتظامیہ نے ان نعروں کو مٹانے کے لیے دیواروں پرنیا رنگ کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ایسٹ) ایس ڈی شرانپا نے کہا کہ اس سلسلے […]

متاثرین بحریہ ٹائون کا مشترکہ فورم سے احتجاج کا فیصلہ، فیز 8 بلاک ایف-5 کے الاٹیز ادائیگی کے باوجود 10 سال سے قبضہ کیلئے خوار

متاثرین بحریہ ٹائون کا مشترکہ فورم سے احتجاج کا فیصلہ، فیز 8 بلاک ایف-5 کے الاٹیز ادائیگی کے باوجود 10 سال سے قبضہ کیلئے خوار

متاثرین بحریہ ٹائون کا مشترکہ فورم سے احتجاج کا فیصلہ، فیز 8 بلاک ایف-5  کے الاٹیز ادائیگی کے باوجود 10 سال سے قبضہ کیلئے خوار راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)متاثرین بحریہ ٹائون فیز 8 نے مسلسل احتجاج کے باوجود بحریہ ٹائون انتظامیہ کی بے حسی کیخلاف فوری ایکشن کیلئے مشترکہ فورم تشکیل دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹائون […]

دپیکا پڈوکون کے بارے میں میجر جنرل آصف غفور کا ٹویٹ ۔۔۔ ایک اور حیران کن خبر آگئی

دپیکا پڈوکون کے بارے میں میجر جنرل آصف غفور کا ٹویٹ ۔۔۔ ایک اور حیران کن خبر آگئی

راولپنڈی(ویب ڈیسک) بھارتی شہریت میں ترمیمی بل پر تاحال مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ان مظاہروں کی اہمیت اس وقت مزید عیاں ہو گئی جب نامور بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون بھی ان مظاہروں میں شرکت کے لئے پہنچ گئیں۔ انڈین اداکارہ دیپیکا پڈوکون منگل کی شام سات بجے دلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی   […]

متنازع شہریت بل کے خلاف احتجاج۔۔۔ بھارتی اداکارہ پر وحشیانہ تشدد، گرفتار کر لیا گیا

متنازع شہریت بل کے خلاف احتجاج۔۔۔ بھارتی اداکارہ پر وحشیانہ تشدد، گرفتار کر لیا گیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) متنازع شہریت بل کے خلاف شدید احتجاج جاری ہے،وہیں بھارتی اداکارہ پر وحشیانہ تشدد کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی دارالحکومت میں مسلم مخالف متنازع بل کے خلاف احتجاج کرنیوالی بھارتی اداکارہ کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گر فتار کر لیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے […]

1 تیر سے 2شکار کرنے کی تیاریاں۔۔۔!!! مولانا فضل الرحمان نے ایسی کارروائی ڈال دی پیپلز پارٹی والے دنگ رہ گئے، (ن) لیگ کا ایک دھڑا بھی مخالفت میں نکل آیا

1 تیر سے 2شکار کرنے کی تیاریاں۔۔۔!!! مولانا فضل الرحمان نے ایسی کارروائی ڈال دی پیپلز پارٹی والے دنگ رہ گئے، (ن) لیگ کا ایک دھڑا بھی مخالفت میں نکل آیا

لاہور (نیوز ڈیسک) مولانا فضل الرحماننے لاہور سروسز اسپتال میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے، ملاقات کلا بطاہر مقصد تو عیادت ہے لیکن اس کے پیچھے کیا کہانی چھپی ہے؟ بالاخر بھانڈا پھوٹ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اخبار میں ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے […]

پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سیاسی وسماجی ومذہبی راہنما 27 اکتوبربروزاتوار شام 04 بجے بھارت کیخلاف مظاہرے کو کامیابی بنانے کیلئے بھرپورکرداراداکریں، یاسر خان

پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سیاسی وسماجی ومذہبی راہنما 27 اکتوبربروزاتوار شام 04 بجے بھارت کیخلاف مظاہرے کو کامیابی بنانے کیلئے بھرپورکرداراداکریں، یاسر خان

پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سیاسی وسماجی ومذہبی راہنما  27 اکتوبربروزاتوار شام 04 بجے بھارت کیخلاف مظاہرے کو کامیابی بنانے کیلئے بھرپورکرداراداکریں، یاسر خان پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسر خان  نے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی اورپیرس کے تمام سیاسی وسماجی اورمذہبی جماعتوں کے راہنمائوں  سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے […]

پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے اپیل ہے کہ 27 اکتوبربروزاتوار شام 04 بجے مظاہرے میں بھرپور شرکت کر کے بھرپوراتحاد کا مظاہرہ کریں، مرزا ساجد جرال

پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے اپیل ہے کہ 27 اکتوبربروزاتوار شام 04 بجے مظاہرے میں بھرپور شرکت کر کے بھرپوراتحاد کا مظاہرہ کریں، مرزا ساجد جرال

پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے اپیل ہے کہ 27 اکتوبربروزاتوار شام 04 بجے مظاہرے میں بھرپور شرکت کر کے بھرپوراتحاد کا مظاہرہ کریں، مرزا ساجد جرال پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف سیاسی وسماجی کشمیری راہنمامرزا ساجد جرال   نے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی وکشمیری کمیونٹی 27 […]

پیرس، بھارت کے مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ قبضے کیخلاف ایفل ٹاور پرشام 04 بجے مظاہرے میں کشمیری کمیونٹی کاہرفرد مذہبی، سیاسی اورسماجی وابستگی سے بالا تر ہوکر شرکت کرے، عابد ملک

پیرس، بھارت کے مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ قبضے کیخلاف ایفل ٹاور پرشام 04 بجے مظاہرے میں کشمیری کمیونٹی کاہرفرد مذہبی، سیاسی اورسماجی وابستگی سے بالا تر ہوکر شرکت کرے، عابد ملک

پیرس، بھارت کے مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ قبضے کیخلاف ایفل ٹاور پرشام 04 بجے مظاہرے میں کشمیری کمیونٹی کاہرفرد مذہبی، سیاسی اورسماجی وابستگی سے بالا تر ہوکر شرکت کرے، عابد ملک پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)تحریک انصاف فرانس کے نامزد صدر عابد ملک  نے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی […]

پیرس، 27 اکتوبر بھارت کے مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ قبضے کیخلاف بھرپورمظاہرہ کیا جائیگا، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے میڈیا کے توسط سے دردمندانہ اپیل ہے، مظاہرے کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپورکرداراداکریں، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

پیرس، 27 اکتوبر بھارت کے مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ قبضے کیخلاف بھرپورمظاہرہ کیا جائیگا، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے میڈیا   کے توسط سے دردمندانہ اپیل ہے، مظاہرے کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپورکرداراداکریں، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے درمندانہ اپیل کرتے ہوئے کہا ہے […]

پیرس، مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کی حمایت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، جنت نظیر وادی کشمیر پربھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف 27 اکتوبر ایفل ٹاور پربھرپور مظاہرہ کیا جائیگا، میاں ناظم حسین

پیرس، مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کی حمایت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، جنت نظیر وادی کشمیر پربھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف 27 اکتوبر ایفل ٹاور پربھرپور مظاہرہ کیا جائیگا، میاں ناظم حسین

پیرس، مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کی حمایت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، جنت نظیر وادی کشمیر پربھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف 27 اکتوبر ایفل ٹاور پربھرپور مظاہرہ کیا جائیگا، میاں ناظم حسین پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی کاروباری شخصیت میاں ناظم حسین نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں کی حمایت ہمارےایمان کا […]

پیرس، 27اکتوبر 2019 کو مظلوم کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی مظاہرے کیلئے کمیونٹی کی طرف سے انٹرنیشنل پیس فورم فرانس کی پرزورحمایت کا سلسلہ جاری، اتحاد وقت کا اہم تقاضا ہے

پیرس، 27اکتوبر 2019 کو مظلوم کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی مظاہرے کیلئے کمیونٹی کی طرف سے انٹرنیشنل پیس فورم فرانس کی پرزورحمایت کا سلسلہ جاری، اتحاد وقت کا اہم تقاضا ہے

پیرس، 27اکتوبر 2019 کو مظلوم کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی مظاہرے کیلئے کمیونٹی کی طرف سے انٹرنیشنل پیس فورم فرانس کی پرزورحمایت کا سلسلہ جاری، اتحاد وقت کا اہم تقاضا ہے پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)   پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کی طرف سے 27 اکتوبر 2019 کو شام 04 بجے ایفل ٹاور پر ہونے والے مظاہرے کی […]

پیرس، 27 اکتوبر مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرہ، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کومتحرک کرنے کیلئے صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کی بھرپور کوششیں جاری

پیرس، 27 اکتوبر مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرہ، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کومتحرک کرنے کیلئے صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کی بھرپور کوششیں جاری

پیرس، 27 اکتوبر مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرہ، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کومتحرک کرنے کیلئے صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کی بھرپور کوششیں جاری پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل نے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی پرزور دیا ہے کہ 27 اکتوبر کومظلوم کشمیریوں کی حمایت […]

پیرس، جنت نظیروادی کشمیرپربھارت کے غاصبانہ قبضے کو72برس پورے ہوچکے،27 اکتوبرکوایفل ٹاور پرپاکستانی وکشمیری کمیونٹی بھرپوراحتجاجی مظاہرہ کرے گی، چوہدری اشفاق جٹ

پیرس، جنت نظیروادی کشمیرپربھارت کے غاصبانہ قبضے کو72برس پورے ہوچکے،27 اکتوبرکوایفل ٹاور پرپاکستانی وکشمیری کمیونٹی بھرپوراحتجاجی مظاہرہ کرے گی، چوہدری اشفاق جٹ

پیرس، جنت نظیروادی کشمیرپربھارت کے غاصبانہ قبضے کو72برس پورے ہوچکے،27 اکتوبرکوایفل ٹاور پرپاکستانی وکشمیری کمیونٹی  بھرپوراحتجاجی مظاہرہ کرے گی، چوہدری اشفاق جٹ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نامزد نائب صدر چوہدری اشفاق جٹ نے مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضےکے خلاف ایفل ٹاور پر27 اکتوبر کو ہونے والے مظاہرے کی […]

’’ یکم نومبر کو عمران خان کا استعفیٰ نہ آیا تو 2نومبر کو مارچ لے کر اسلام آباد پہنچ جانا۔۔۔ ‘‘ ملکی سیاست میں ہلچل ، مولانا فضل الرحمان کو ’ اُوپر‘ سے پیغام پہنچا دیا گیا

’’ یکم نومبر کو عمران خان کا استعفیٰ نہ آیا تو 2نومبر کو مارچ لے کر اسلام آباد پہنچ جانا۔۔۔ ‘‘ ملکی سیاست میں ہلچل ، مولانا فضل الرحمان کو ’ اُوپر‘ سے پیغام پہنچا دیا گیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حامدمیر نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر یہ بتا دیا جائے کہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے کس کس کے ساتھ رابطہ کیا گیا ہے اور ان رابطوں میں کیا کیا باتیں ہوئی ہیں تو شیخ رشید صاحب کو راتوں میں نیند نہیں آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]

1 2 3 18