counter easy hit

اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا ہے۔

God mercifully and mercifully on me, Khawaja Asifسابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے تاحیات نا اہلی سے بچنے پرشکرکرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے مجھ عاجزاورگناہ گار پررحم اورکرم کیا ہے۔ رب العزت کا احسان اورمہربانیوں کا شمارہی نہیں، میں عدلیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔