counter easy hit

مقامی خبریں

کوئٹہ: ٹرین کی زد میں آکر خاتون ہلاک، شوہر زخمی

کوئٹہ: ٹرین کی زد میں آکر خاتون ہلاک، شوہر زخمی

کوئٹہ۔۔۔۔کوئٹہ میں ٹرین کی زد میں آکر خاتون ہلاک جبکہ اس کا شوہر زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کچلاک کےمقام پرکوئٹہ سےچمن جانےوالی ٹرین کی زد میں آکر موٹرسائیکل پرسوار خاتون جاں بحق جبکہ اس کا شوہر زخمی ہو گیا ہے،موٹرسائیکل سوار متاثرہ شخص اپنی بیوی کےساتھ کچلاک میں ریلوے پھاٹک کراس کر […]

چترال: تودے تلے دبے 11 میں سے 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

چترال: تودے تلے دبے 11 میں سے 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

چترال۔۔۔۔ضلع چترال میں برفانی تودے تلے دبے 11افراد میں سے 2کی لاشیں نکالی جاسکی ہیں۔ لاپتا ہونے والے دیگر طلبہ کی تلاش کا کام جاری ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم کے مطابق چترال کے علاقہ سوسوم میں برفانی تودہ گرنے سےلاپتا ہونے والے 8طلباء کی تلاش جاری ہے،امدادی کارروائیوں میں پولیس ،لیویزاور چترال اسکاؤٹس کے […]

احتجاج مشرف کے جانے پر نہیں ن لیگ کی منافقت پر ہے، چانڈیو

احتجاج مشرف کے جانے پر نہیں ن لیگ کی منافقت پر ہے، چانڈیو

حیدرآباد۔۔۔مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا احتجاج مشرف کے جانے کا نہیں بلکہ ن لیگ کی منافقت کا ہے۔ حیدرآباد کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےمولا بخش چانڈیو نے کہا کہ چوہدری نثار جھوٹے نہیں ان کا بیان جھوٹا ہے۔ انہیں مشرف کا نہیں […]

مغوی فضیلہ سرکی کی شناخت کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

مغوی فضیلہ سرکی کی شناخت کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

شکارپور۔۔۔۔گزشتہ روز گھوٹکی میں آپریشن کے دوران فضیلہ سرکی کے شبہ میں حراست میں لی گئی لڑکی کی شناخت کے لئے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی شکارپور ناصر آفتاب کے مطابق گھوٹکی سے گزشتہ روز آپریشن کے دوران مغوی فضیلہ سرکی کے شبے میں 2 لڑکیوں کو […]

دادو: تیز رفتار مسافر وین الٹنے سے 15 افراد زخمی

دادو: تیز رفتار مسافر وین الٹنے سے 15 افراد زخمی

دادو…. دادو میں تیز رفتار مسافر وین الٹ گئی ، حادثے میں 15 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق حادثہ پیر شاہ کے قریب انڈس ہائی وے پرپیش آیا ، جہاں تیز رفتار مسافر وین موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔حادثے میں 15 افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو طبی امداد کے لئے دادو اور بھان […]

لاہور اور گردونواح میں موسلا دھار بارش ، موسم خوشگوار

لاہور اور گردونواح میں موسلا دھار بارش ، موسم خوشگوار

کراچی…..لاہور اور گردونواح میں موسلا دھار بارش سے نے موسم کو خوشگوار بنادیا ہے۔ لاہورشہر اور اس کے اردگرد کے علاقوں میں رات گئے، گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی وقفے وقفےسے کہیں تیز ،کہیں ہلکی بارش پڑنے […]

فیصل آباد اور چارسدہ میں چھتیں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

فیصل آباد اور چارسدہ میں چھتیں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

اسلام آباد….خیبرپختونخوا اور پنجاب کے کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے ،بالائی علاقوں میں برفباری سے متعدد رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں ۔فیصل آباد اور چارسدہ میں مکانات کی چھتیں گرنےسے 5افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ فیصل […]

گھوٹکی: مغوی لڑکی کی بازیابی کیلئے آپریشن ، ایک بچے سمیت دو افراد جاں بحق

گھوٹکی: مغوی لڑکی کی بازیابی کیلئے آپریشن ، ایک بچے سمیت دو افراد جاں بحق

گھوٹکی کے علاقےآفتاب کالونی میں مسلح ملزمان نے اندھیر نگری مچا دی ، اندھا دھند فائرنگ نے دو افراد کی جان لے لی گھوٹکی (یس اُردو) گھوٹکی میں مغوی لڑکی کی بازیابی کے لیے پولیس آپریشن کے دوران ملزموں کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ، ملزموں کی […]

میاں چنوں: بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ پر ٹرین کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق

میاں چنوں: بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ پر ٹرین کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق

میاں چنوں میں بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ پر ٹرین کی ٹکر سے کار سوار باپ بیٹی جاں بحق، بیٹا شدید زخمی میاں چنوں: (یس اُردو) محمد شبیر اپنے بچوں کے ساتھ نواحی گاؤں 45 پندرہ ایل میں دعوت میں شرکت کے بعد واپس اپنے گھر جا رہا تھا کہ بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ پر اس […]

گھوٹکی : بچی کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن ،2ڈاکو ہلاک

گھوٹکی : بچی کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن ،2ڈاکو ہلاک

گھوٹکی …..گھوٹکی کی آفتاب کالونی میں مغوی بچی کی بازیابی کےلیےسرچ آپریشن کے دوران علاقہ میدان جنگ بند گیا ، فائرنگ کے تبادلے میں 2ڈاکو ہلاک 2پولیس اہلکار زخمی جبکہ راہ گیر بچہ بھی جان کی بازی ہار گیا ۔ ڈی ایس پی کے مطابق بچی کی بازیابی کے لیے جوں ہی پولیس آفتاب کالونی […]

ٹھٹھہ:گھگھرپھاٹک کےقریب کوچ، وین میں تصادم4افرادجاں بحق

ٹھٹھہ:گھگھرپھاٹک کےقریب کوچ، وین میں تصادم4افرادجاں بحق

ٹھٹھہ……ٹھٹھہ میں گھگھرپھاٹک کےقریب کوچ اور وین میں تصادم ہوا،جس میں4افرادجاں بحق،10سےزائد زخمی ہو گئے ، جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق بدین سے ہے ۔ پولیس کے مطابق کراچی جانے والی تیز رفتار مسافر وین گھگھر پھاٹک کے قریب کوچ سے ٹکرا گئی ، حادثے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق […]

میاں چنوں: پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک

میاں چنوں: پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک

میاں چنوں ڈی ایس پی آفس سے فرار ہونے والے 2 ڈاکوؤں میں سے ایک پولیس مقابلے میں مارا گیا جبکہ دوسرا ڈاکو ابھی تک لاپتہ ہے۔ میاں چنوں: (یس اُردو) امام بارگاہ کے نزدیک دوران ڈکیتی شہریوں نے ڈاکو اقبال کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا جبکہ دوسرا ڈاکو سیموئل فرار ہونے میں […]

پی ایس 59 کاغیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ،نواز لیگ کامیاب

پی ایس 59 کاغیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ،نواز لیگ کامیاب

بدین…….بدین میں سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 59 گولارچی کے ضمنی انتخاب میں غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار اسماعیل راہو کامیاب ہوگئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے حکم پر پی ایس 59 کے 37 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ ہوئی۔ غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے […]

چونیاں: گنے کے کاشت کاروں کا مظاہرہ

چونیاں: گنے کے کاشت کاروں کا مظاہرہ

چونیاں……… گنے کی عدم ادائیگیوں کے خلاف کاشتکاروں نے چھانگا مانگا روڈ پر مظاہرہ اور دھرنا دیا جس وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ کاشت کاروں کے دھرنے کی وجہ سے چھانگا مانگا روڈ پر 5 گھنٹے تک ٹریفک معطل رہی اور سینکڑوں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ، کاشتکاروں کیساتھ وکلاء […]

پانچ سال تک کے تمام بچوں کا اسکول میں داخلہ یقینی بنانے کی ہدایت

پانچ سال تک کے تمام بچوں کا اسکول میں داخلہ یقینی بنانے کی ہدایت

فیصل آباد….وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے خصوصی احکامات کی روشنی میں حکومت پنجاب نے یکم اپریل سے 5 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کا اسکولوں میں داخلہ یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ شہباز شریف کا کہنا ہےکہ 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو اسکول نہ بھیجنے والے […]

راولپنڈی پولیس کی کارروائی ،5کار چور گرفتار

راولپنڈی پولیس کی کارروائی ،5کار چور گرفتار

راولپنڈی……راولپنڈی پولیس نے تھانہ آر اے بازار کی ہارلے اسٹریٹ میں کارروائی کرکے 5 کار چوروں کو گرفتار کرلیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے 5 رکنی گروہ میں صاحب بخت، امیر حمزہ، مراد خان، ظفر علی اور مہد خان شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان صوبے بھر میں کار چوری کی وارداتوں […]

قصور: پتوکی میں پنچایت کےدوران فائرنگ ،8افراد زخمی

قصور: پتوکی میں پنچایت کےدوران فائرنگ ،8افراد زخمی

قصور……قصورکی تحصیل پتوکی میں پنچایت کےدوران فائرنگ سے8افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو جناح اسپتال لاہورمنتقل کردیا گیا،پولیس نے10افراد کےخلاف مقدمہ درج کر لیاہے۔ پولیس کےمطابق پتوکی کے گاؤں بھونی میں ڈوگر برادری کے2گروپوں کے درمیان کھیتوں کوپانی لگانےکاتنازع تھا،اس تنازع پربلائی گئی پنچایت میں تلخ کلامی کے بعد دونوں اطراف سے فائرنگ ہوگئی،گولیاں لگنےسے8 افراد زخمی […]

مردان:بارش سے دو مکانوں کی چھت گرگئی،2افرادجاں بحق

مردان:بارش سے دو مکانوں کی چھت گرگئی،2افرادجاں بحق

مردان…….مردان میں بارش کے باعث دو مکانوں کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق بارش کے باعث مردان کے علاقوں ہاتھیان اورعبدالرحمان کلی میں مکانوں کی چھتیں گرگئیں۔واقعات میں زخمی ہونے والے پانچوں افراد کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال […]

کوئٹہ میں ایف سی کا سرچ آپریشن ،5مشتبہ ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

کوئٹہ میں ایف سی کا سرچ آپریشن ،5مشتبہ ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

کوئٹہ ……کوئٹہ میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 5 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لیا ہے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اور پولیس نے خفیہ اطلاع پرسریاب کےعلاقے بی بی نانی زیارت میں سرچ آپریشن شروع کردیا،آپریشن کے دوران 5 مشتبہ افراد گرفتار کر لیا […]

فاٹا: بارشوں سے مختلف حادثات ،13افراد جاں بحق ،24زخمی

فاٹا: بارشوں سے مختلف حادثات ،13افراد جاں بحق ،24زخمی

ایجنسی ……حالیہ بارشوں سے مختلف قبائلی ایجنسیوں میں مکانات گرنے، لینڈ سلائیڈنگ اور دوسرے حادثات میں 13 افراد جاں بحق24 زخمی ہو گئے ۔ فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے آپریشنل ڈائریکٹر ڈاکڑقاسم علی خان کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے فاٹا میں اب تک13 افراد جاں بحق جبکہ 24 زخمی ہو چکے […]

پشین :بارش سے 5افراد جاں بحق،3زخمی

پشین :بارش سے 5افراد جاں بحق،3زخمی

پشین……پشین کے علاقے حرم زئی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق،جبکہ 3افراد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر پشین عبدالواحد کاکڑ نے بتایا کہ پشین کی تحصیل حرم زئی کے علاقے کلی حاجیزئی سیدان میں بارشوں کے باعث حاجی محمد نامی شخص کے کچے مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے […]

فیصل آباد: شادی پر ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر نوجوان ہلاک

فیصل آباد: شادی پر ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر نوجوان ہلاک

فیصل آباد…..فیصل آباد میں شادی کی خوشی میں ہونے والی ہوائی فائرنگ کی زد میں آ کر ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کے نواحی علاقے 71 گ ب میں پیش آیا ۔ جہاں فیصل نامی پولیس اہل کار کی شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی گئی ۔ فائرنگ […]