By Yesurdu on March 13, 2016 کا سرچ آپریشن, کوئٹہ میں ایف سی مقامی خبریں

کوئٹہ ……کوئٹہ میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 5 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لیا ہے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اور پولیس نے خفیہ اطلاع پرسریاب کےعلاقے بی بی نانی زیارت میں سرچ آپریشن شروع کردیا،آپریشن کے دوران 5 مشتبہ افراد گرفتار کر لیا […]
By Yesurdu on February 9, 2016 بنوں میں سیکیورٹی فورسز, کا سرچ آپریشن مقامی خبریں

بنوں….سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں سرچ آپریشن کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضے سے راکٹ لانچر اور مارٹر گولے بر آمد کرلیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نوروڑ میں سرچ آپریشن کیا گیا،آپریشن کے دوران ایک گھر سے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک راکٹ لانچر،3 مارٹر […]
By Yesurdu on February 3, 2016 کا سرچ آپریشن, کراچی: لیاری میں پولیس کراچی

کراچی…….. کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے گینگ وار کے 6 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ لیاری کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا جن میں علی محمد محلہ، پھول پتی لین، دبئی چوک اور عیدو لین شامل ہیں۔ سرچ آپریشن کے دوران گینگ وار کا کارندہ […]