پشین :بارش سے 5افراد جاں بحق،3زخمی
پشین……پشین کے علاقے حرم زئی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق،جبکہ 3افراد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر پشین عبدالواحد کاکڑ نے بتایا کہ پشین کی تحصیل حرم زئی کے علاقے کلی حاجیزئی سیدان میں بارشوں کے باعث حاجی محمد نامی شخص کے کچے مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے […]








