counter easy hit

دادو: تیز رفتار مسافر وین

دادو: تیز رفتار مسافر وین الٹنے سے 15 افراد زخمی

دادو: تیز رفتار مسافر وین الٹنے سے 15 افراد زخمی

دادو…. دادو میں تیز رفتار مسافر وین الٹ گئی ، حادثے میں 15 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق حادثہ پیر شاہ کے قریب انڈس ہائی وے پرپیش آیا ، جہاں تیز رفتار مسافر وین موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔حادثے میں 15 افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو طبی امداد کے لئے دادو اور بھان […]