پانچ سال تک کے تمام بچوں کا اسکول میں داخلہ یقینی بنانے کی ہدایت
فیصل آباد….وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے خصوصی احکامات کی روشنی میں حکومت پنجاب نے یکم اپریل سے 5 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کا اسکولوں میں داخلہ یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ شہباز شریف کا کہنا ہےکہ 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو اسکول نہ بھیجنے والے […]








