راولپنڈی پولیس کی کارروائی ،5کار چور گرفتار
راولپنڈی……راولپنڈی پولیس نے تھانہ آر اے بازار کی ہارلے اسٹریٹ میں کارروائی کرکے 5 کار چوروں کو گرفتار کرلیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے 5 رکنی گروہ میں صاحب بخت، امیر حمزہ، مراد خان، ظفر علی اور مہد خان شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان صوبے بھر میں کار چوری کی وارداتوں […]








