counter easy hit

مقامی خبریں

لاہور میں ژالہ باری نے آتی گرمی کا راستہ روک دیا، مزید بارشوں کی پیش گوئی

لاہور میں ژالہ باری نے آتی گرمی کا راستہ روک دیا، مزید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان اور مظفر آباد سمیت اکثر علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی صورتحال جوں کی توں رہے گی۔ کراچی، حیدر آباد، سکھر اور لاڑکانہ میں بھی رم جھم کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) سرمئی گھاسں، […]

طور خم: افغان پولیس اہلکار علاج کے بعد افغان حکام کے حوالے

طور خم: افغان پولیس اہلکار علاج کے بعد افغان حکام کے حوالے

پاک افغان سرحد طور خم پر سکیورٹی فورسز نے افغان پولیس اہلکار کو علاج کے بعد افغان حکام کے حوالے کیا، جس پر افغان حکام نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ طور خم: (یس اُردو) خیبر ایجنسی لنڈی کوتل سے متصل طور خم سرحد پر ایف سی خیبر رائفلز نے افغان پولیس اہلکار عالم زیب […]

محکمہ موسمیات: آئندہ 7 روز کے دوران ملک بھر میں بارشوں کی امکان

محکمہ موسمیات: آئندہ 7 روز کے دوران ملک بھر میں بارشوں کی امکان

بیشتر علاقوں میں موسم کے بدلتے رنگ جاری ہیں، محکمہ موسمیات نے آئندہ سات روز کے دوران ملک بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ملک کے اکثر علاقوں میں خشک موسم کا راج ہے۔ لاہور میں دن بھر 6 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلتی رہی، جس […]

تاندلیانوالہ: لین دین کا تنازع 2 بھائیوں کی جان لے گیا

تاندلیانوالہ: لین دین کا تنازع 2 بھائیوں کی جان لے گیا

تاندلیانوالہ میں لین دین کے تنازع پر آگ لگنے سے جھلسنے والا مصطفیٰ اسپتال میں دم توڑ گیا۔ اس کی بیوی نسرین بی بی اور بھائی نور حسن فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ پولیس نے 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔تاندلیانوالہ: (یس اُردو) نواحی علاقے کنجوانی میں خون سفید ہو گیا جہاں […]

ایف سی کی سوئی اور کچھی کینال میں کاروائیاں، 4 بارودی سرنگیں برآمد

ایف سی کی سوئی اور کچھی کینال میں کاروائیاں، 4 بارودی سرنگیں برآمد

فرنٹئیر کور کی سوئی اور کچھی کینال میں کاروائیاں، 4 بارودی سرنگیں برآمد ہوئیں۔ جن کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ کوئٹہ: (یس اُردو) ایف سی ترجمان کا کہنا ہے کہ فرنٹئیر کور نے خفیہ اطلاع پر سوئی میں کاروائی کی جس کے دوران گوٹھ ارزمحمد اور گوٹھ سندرانی سے 24 کلو گرام کی 2 دیسی […]

فیصل آباد: نیب کا ڈی سی او آفس پر چھاپہ ، ای ڈی او فنانس زیر حراست

فیصل آباد: نیب کا ڈی سی او آفس پر چھاپہ ، ای ڈی او فنانس زیر حراست

اہلکاروں نے لاہور اور شیخوپورہ میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے فائلوں کا معائنہ کیا اور تفصیلات حاصل کیں فیصل آباد (یس اُردو ) نیب کی ایک خصوصی ٹیم نے ڈی سی او آفس فیصل آباد پر چھاپہ مار کر ای ڈی او فنانس چوہدری غفور کو حراست میں لے لیا ہے ۔ ذرائع کے […]

فیروز والا: شادی کر کے لڑکیوں سے غیراخلاقی کام کرانے والے گروہ کا انکشاف

فیروز والا: شادی کر کے لڑکیوں سے غیراخلاقی کام کرانے والے گروہ کا انکشاف

پولیس نے بھائی کی نئی نویلی دلہن سے مبینہ زیادتی کرنے والے شخص کو پکڑا تو مکروہ دھندا بے نقاب ہو گیا۔ فیروز والا: (یس اُردو) کوٹ عبدالمالک میں جعلی شادی رچا کر خواتین کو غیر اخلاقی سرگرمیوں پر مجبور کرنیوالے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ مکروہ دھندے کا انکشاف اپنے ہی بھائی کی نئی […]

بلوچستان میں اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

بلوچستان میں اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

صوبے کے برساتی نالوں میں طغیانی کے پیش نظر قریبی آبادیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے کوئٹہ (یس اُردو) راولپنڈی ، اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود ہے ، بلوچستان میں آج اکثر مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ۔ متوقع بارشوں کے بعد بلوچستان […]

قلعہ عبداللہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، دہشتگرد گرفتار

قلعہ عبداللہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، دہشتگرد گرفتار

قلعہ عبداللہ …..ایف سی نے قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں کاروائی کے دوران دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا کر بارود سے بھری گاڑی برآمد کرکے ایک دہشت گرد گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف سی بلوچستان کے مطابق کاروائی ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں عمل میں لائی گئی، جہاں ایک کمپاؤنڈ پر […]

جیکب آباد:فوڈ انسپکٹر خرد برد کے الزام میں گرفتار

جیکب آباد:فوڈ انسپکٹر خرد برد کے الزام میں گرفتار

جیکب آباد ….جیکب آباد میں اینٹی کرپشن پولیس نے کارروائی کر کے فوڈ انسپکٹر کو خرد برد کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔ اینٹی کرپشن پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرول کی نشاندہی پر ٹھُل فوڈ سینٹر پر چھاپہ ماراگیا اور ٹھل فوڈ سینٹر کے انچارج عبدالعزیز نوناری کو گند م کی خرید و […]

بلوچستان کے قریب سمندر میں پہلی بار آبی بگولے کا نظارہ

بلوچستان کے قریب سمندر میں پہلی بار آبی بگولے کا نظارہ

بحیرہ عرب میں بلوچستان کے قریب گہرے سمندر میں آبی بگولا دیکھا گیا۔ ماہی گیر نے ویڈیو بھی بنا لی۔ ڈی جی محکمہ موسمیات کہتے ہیں یہ بگولا نہیں بارش برسانے والا سسٹم ہے جو جلد بلوچستان میں داخل ہو گا۔ کوئٹہ: (یس اُردو) پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے آثار نمایاں ہونے لگے۔ بحیرہ عرب […]

پیرو: شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 2 افراد ہلاک

پیرو: شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 2 افراد ہلاک

پیرو کے مختلف حصوں میں ہونے والی شدید بارشوں نے معمولات زندگی درہم برہم کر دیے، شدید بارشوں کے نتیجے میں ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے پیرو (یس اُردو) پیرو میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ، بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے ، سیلابی پانی نے ہزاروں […]

راولپنڈی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں بھی کمی

راولپنڈی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں بھی کمی

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اندرون شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں ایک سے تین روپے تک کمی کی گئی ہے راولپنڈی (یس اُردو) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد راولپنڈی کے شہری روٹس کے لئے نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا گیا ، اندرون شہر پبلک ٹرانسپورٹ […]

حیدرآباد :مقبرہ لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک

حیدرآباد :مقبرہ لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک

پولیس نے اطلاع ملنے پر کارروائی کی تو ملزموں نے فائرنگ کر دی ، جوابی کارروائی میں ایک مارا گیا ، مرنے والے کے ورثا نے پولیس کیخلاف شدید احتجاج کیا حیدر آباد (یس اُردو) حیدر آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا ، دوسری جانب ورثا نے پولیس کے خلاف احتجاج […]

کراچی میں اس سال بھی قیامت خیز گرمی کی پیش گوئی

کراچی میں اس سال بھی قیامت خیز گرمی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس سال بھی گرمی کا موسم اپنی سختی دکھائے گا جبکہ ہیٹ ویو کے خدشات بھی موجود ہیں کراچی (یس اُردو) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس سال بھی پچھلے سال کی طرح سخت گرمیاں پڑیں گی جبکہ ہیٹ ویو کا خدشہ بھی موجود ہے ۔محکمہ […]

جلال پور :موبائل نمبر مانگنے والے شوقین نوجوان کی خواتین کے ہاتھوں ٹھکائی

جلال پور :موبائل نمبر مانگنے والے شوقین نوجوان کی خواتین کے ہاتھوں ٹھکائی

نوجوان تحصیل ہسپتال میں دوائی لینے کیلئے آنے والی خواتین سے موبائل نمبر مانگ رہا تھا ، خواتین نے گریبان پکڑ کر زور تھپڑ رسید کر دیئے جلال پور (یس اُردو) تحصیل ہسپتال جلال پور پیر والا میں خواتین نے تنگ کرنیوالے نوجوان کی پٹائی کردی ۔ تحصیل ہسپتال میں دوائی لینے آئی خواتین کو […]

دادو، پی ایس 76 میں ضمنی انتخاب کل ہوگا

دادو، پی ایس 76 میں ضمنی انتخاب کل ہوگا

دادو…..مبینہ دھاندلی کےالزامات کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پی ایس 76تحصیل خیرپورناتھن شاہ میں ضمنی انتخاب کل ہونگے۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار سمیت پندرہ امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں لیکن عوامی اتحاد کے بائیکاٹ کے بعد کانٹے دار مقابلے کی امید نہیں ہے۔ تحصیل خیرپورناتھن شاہ پی ایس 76 […]

موسم بہار نے بلوچستان کو نئے رنگوں میں رنگ دیا

موسم بہار نے بلوچستان کو نئے رنگوں میں رنگ دیا

چمن……موسم بہار نے بلوچستان کی زمین کو نئے رنگوں میں رنگ دیاہے۔ان دنوں عارضی نرسیوں میں قیمتی پودوں کی فروخت بھی اپنےعروج پر ہے۔ سردموسم کے بعد بہارکی دستک نے بلوچستان کی پتھریلی زمین کوبھی رنگ برنگی پھولوں سے سجادیاہے۔گملوں میں ننھے پودے عارضی نرسیوں کامنظرپیش کررہےہیں۔باغبان مال روڈ،بائی پاس اورتاج روڈ سمیت شہرکے مختلف […]

ساہیوال، چچی نے 4 سالہ بھتیجی کو قتل کردیا

ساہیوال، چچی نے 4 سالہ بھتیجی کو قتل کردیا

ساہیوال……ساہیوال کے قصبے ہڑپہ میں چچی نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر 4 سالہ بھتیجی کو گلا دبا کر ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق 4 سالہ بچی میرب چند روز قبل لاپتہ ہو گئی تھی۔تحقیقات کے دوران شک پڑنے پر بچی کی چچی زاہدہ سے پوچھ گچھ کی گئی تو اس نے بچی کو […]

تربیلا :ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید لیفٹیننٹ کرنل توقیر کی نماز جنازہ ادا

تربیلا :ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید لیفٹیننٹ کرنل توقیر کی نماز جنازہ ادا

نماز جنازہ میں چیف آف جنرل سٹاف ، کور کمانڈر ، دیگر افسروں اور شہریوں کی بھرپور تعداد نے شرکت کی تربیلا (یس اُردو) تربیلا میں فوجی ہیلی کاپٹر کی تربیتی پرواز کے دوران حادثے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل توقیر کی نماز جنازہ چکلالہ گیرژن میں ادا کردی گئی ۔ تربیلہ میں ہیلی […]

ثاقبہ خودکشی :ملزموں کی درخواست ضمانت منظور

ثاقبہ خودکشی :ملزموں کی درخواست ضمانت منظور

مسلم باغ کی پرنسپل عابدہ اور اس کے دیور کلرک محمود کی پچاس پچاس ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے پر ضمانت منظور کی گئی کوئٹہ (یس اُردو) ثاقبہ خودکشی کیس کے نامزد ملزمان مسلم باغ گرلز کالج کی پرنسپل عابدہ غوث اور کلرک محمود کی جانب سے سیشن کورٹ میں دائر کردہ درخواست قبل […]

شمالی وزیرستان میں فضائی اورزمینی کارروائیاں ، 14 شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان میں فضائی اورزمینی کارروائیاں ، 14 شدت پسند ہلاک

میران شاہ……شمالی وزیرستان میں فضائی اورزمینی کارروائیوں کے دوران 14 شدت پسند ہلاک جبکہ ان کے 3 ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز کے مطابق شوال کے علاقے میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی وزمینی کارروائی کی گئی۔ آپریشن کے دوران 14 شدت پسند مارے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔کارروائی میں شدت پسندوں […]