counter easy hit

کا مظاہرہ

چونیاں: گنے کے کاشت کاروں کا مظاہرہ

چونیاں: گنے کے کاشت کاروں کا مظاہرہ

چونیاں……… گنے کی عدم ادائیگیوں کے خلاف کاشتکاروں نے چھانگا مانگا روڈ پر مظاہرہ اور دھرنا دیا جس وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ کاشت کاروں کے دھرنے کی وجہ سے چھانگا مانگا روڈ پر 5 گھنٹے تک ٹریفک معطل رہی اور سینکڑوں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ، کاشتکاروں کیساتھ وکلاء […]