فیصل آباد: شادی پر ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر نوجوان ہلاک
فیصل آباد…..فیصل آباد میں شادی کی خوشی میں ہونے والی ہوائی فائرنگ کی زد میں آ کر ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کے نواحی علاقے 71 گ ب میں پیش آیا ۔ جہاں فیصل نامی پولیس اہل کار کی شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی گئی ۔ فائرنگ […]








