counter easy hit

فاٹا: بارشوں سے مختلف حادثات

فاٹا: بارشوں سے مختلف حادثات ،13افراد جاں بحق ،24زخمی

فاٹا: بارشوں سے مختلف حادثات ،13افراد جاں بحق ،24زخمی

ایجنسی ……حالیہ بارشوں سے مختلف قبائلی ایجنسیوں میں مکانات گرنے، لینڈ سلائیڈنگ اور دوسرے حادثات میں 13 افراد جاں بحق24 زخمی ہو گئے ۔ فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے آپریشنل ڈائریکٹر ڈاکڑقاسم علی خان کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے فاٹا میں اب تک13 افراد جاں بحق جبکہ 24 زخمی ہو چکے […]