counter easy hit

چترال: تودے تلے دبے

چترال: تودے تلے دبے 11 میں سے 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

چترال: تودے تلے دبے 11 میں سے 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

چترال۔۔۔۔ضلع چترال میں برفانی تودے تلے دبے 11افراد میں سے 2کی لاشیں نکالی جاسکی ہیں۔ لاپتا ہونے والے دیگر طلبہ کی تلاش کا کام جاری ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم کے مطابق چترال کے علاقہ سوسوم میں برفانی تودہ گرنے سےلاپتا ہونے والے 8طلباء کی تلاش جاری ہے،امدادی کارروائیوں میں پولیس ،لیویزاور چترال اسکاؤٹس کے […]