counter easy hit

راولپنڈی پولیس کی کارروائی ،5کار چور گرفتار

Rawalpindi police

Rawalpindi police

راولپنڈی……راولپنڈی پولیس نے تھانہ آر اے بازار کی ہارلے اسٹریٹ میں کارروائی کرکے 5 کار چوروں کو گرفتار کرلیا۔
راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے 5 رکنی گروہ میں صاحب بخت، امیر حمزہ، مراد خان، ظفر علی اور مہد خان شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان صوبے بھر میں کار چوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں، ملزمان کے قبضے سے چوری کی گئی 4 گاڑیاں بھی برآمد کی گئی ہیں،جن سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔