counter easy hit

مردان:بارش سے دو مکانوں کی چھت گرگئی،2افرادجاں بحق

Mardan weather

Mardan weather

مردان…….مردان میں بارش کے باعث دو مکانوں کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کے مطابق بارش کے باعث مردان کے علاقوں ہاتھیان اورعبدالرحمان کلی میں مکانوں کی چھتیں گرگئیں۔واقعات میں زخمی ہونے والے پانچوں افراد کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔