counter easy hit

مقامی خبریں

کوہستان :لینڈ سلائیڈنگ میں مرنے والوں کی تعداد 7 ہوگئی

کوہستان :لینڈ سلائیڈنگ میں مرنے والوں کی تعداد 7 ہوگئی

متعدد رابطہ پل سیلابی ریلے میں بہہ گئے ، پچیس سے زائد افراد تاحال ملبے تلے دبے ہیں ، امدادی کارروائیاں جاری کوہستان (یس اُردو) بالائی علاقوں میں برسنے والی بارشیں سیلاب بن کر تباہی لے آئیں ، شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے والوں کی مزید تین لاشیں نکال لی گئی ہیں […]

لورالائی: کوئلہ کی کان میں گیس بھر جانے سے 1 شخص جاں بحق، 7 بیہوش

لورالائی: کوئلہ کی کان میں گیس بھر جانے سے 1 شخص جاں بحق، 7 بیہوش

لورالائی میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث ایک کارکن جاں بحق جبکہ 7 بے ہوش ہو گئے۔ لورالائی: (یس اُردو) کان سے کوئلہ نکالنے کا کام جاری تھا کہ اس دوران اچانک زہریلی گیس اکٹھی ہونے سے کارکن رحمت اللہ جاں بحق ہو گیا جبکہ 7 کان کن تاج محمد، […]

عمران خان پاگل ہوچکے ہیں :عابد شیر علی

عمران خان پاگل ہوچکے ہیں :عابد شیر علی

وزیر اعظم کے تمام کاروبار رجسٹرڈ ہیں ، پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف بلاتفریق کارروائی ہوگی :وزیر مملکت پانی و بجلی فیصل آباد (یس اُردو) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان پاگل ہیں ، دہشتگردوں ، سہولت کاروں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے […]

کے پی کے ، شدید بارش ، لینڈ سلائیڈنگ ، جاں بحق افراد کی تعداد 65 ہوگئی

کے پی کے ، شدید بارش ، لینڈ سلائیڈنگ ، جاں بحق افراد کی تعداد 65 ہوگئی

خیبر ایجنسی میں سیلابی ریلے میں تیس دکانیں بہہ گئیں ، تانگیر میں مکان کی چھت گرنے سے پانچ افراد لقمہ اجل بن گئے تانگیر (یس اُردو) خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ، چھتیں اور آسمانی بجلی گرنے سے 63 افراد […]

جھنگ: ٹرک اور گاڑی کے درمیان تصادم، 7 افراد جاں بحق، 14 زخمی

جھنگ: ٹرک اور گاڑی کے درمیان تصادم، 7 افراد جاں بحق، 14 زخمی

جھنگ میں ٹرک اور گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور چودہ زخمی ہو گئے۔ جھنگ: (یس اُردو) چکوال سے دربار حضرت سلطان باہو جانیوالی زائرین کی گاڑی کوٹلہ ستار کے قریب پہنچی تو تیز رفتاری کے باعث مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ جس سے چار […]

بہاولنگر: رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

بہاولنگر: رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

بہاولنگر اڈہ ڈھاباں کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ میں تصادم کے نتیجہ میں خاتوں سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ بہاولنگر: (یس اُردو) ہارون آباد روڈ پر تیز رفتار ٹرالی مخالف سمت سے آنے والے رکشے سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجہ میں 5 افراد سکینہ بی بی، محمد بخش، […]

گڑھی خدا بخش: بھٹو کی برسی، جلسے کے انتظامات مکمل، قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری

گڑھی خدا بخش: بھٹو کی برسی، جلسے کے انتظامات مکمل، قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی آج منائی جائے گی، مرکزی تقریب میں شرکت کیلئے ملک بھر سے قافلوں کی گڑھی خدا بخش آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ بلاول بھٹو بھی نوڈیرو پہنچ گئے ہیں۔ آصف زرداری کہتے ہیں موجودہ سیاسی حالات میں بھٹو کے فلسفے پر عمل […]

عمران کے پاس کرنے کو کچھ نہیں، چوہے مار کر ماؤزے تنگ بننا چاہتے ہیں: چانڈیو

عمران کے پاس کرنے کو کچھ نہیں، چوہے مار کر ماؤزے تنگ بننا چاہتے ہیں: چانڈیو

صوبائی مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے حکومت کے جھوٹ کا پول کھول دیا، عدالت کا فیصلہ آ گیا ہے کہ حکومت نے خود مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالا، چوہدری نثار کبھی تو اعتراف بھی کریں، کہہ دیں کہ احسان اتارنے کے لئے مشرف کو […]

ترنول :کسٹم حکام کی کارروائی ، دس کروڑ مالیت کا سامان ضبط

ترنول :کسٹم حکام کی کارروائی ، دس کروڑ مالیت کا سامان ضبط

حکام نے لاہور جانے والے ٹرک کو روکا تو پانچ ہزار موبائل ، سگریٹ ، بھارتی گٹکا قبضے میں لے لیا گیا ترنول (یس اُردو) کسٹم حکام نے اسلام آباد میں ترنول کے قریب کارروائی کرتے ہوئے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔ دس کروڑ مالیت کے سامان کو قبضہ میں لے لیا گیا […]

سیکورٹی فورسز کی شوال میں کارروائی ، 640 مربع کلومیٹر رقبہ دہشتگردوں سے پاک

سیکورٹی فورسز کی شوال میں کارروائی ، 640 مربع کلومیٹر رقبہ دہشتگردوں سے پاک

پاک فوج نے نو ہزار فٹ بلند پہاڑیوں پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے ، 252 دہشتگرد جہنم واصل ، فوج کے 8 جوان شہید شوال (یس اُردو) سیکورٹی فورسز دہشت گردوں کو پاک افغان سرحد کےقریب دھکیلنے میں کامیاب۔۔۔۔شوال کے مزید 640 مربع کلومیٹر رقبہ کو دہشت گردوں سے پاک کرلیا گیا ۔ شوال […]

قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

قصور میں اسٹیل باغ چوک کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ قصور: (یس اُردو) پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت راشد عرف راشو کے نام سے کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو 14 سے زائد وارداتوں میں ملوث تھا۔ دوسری جانب لواحقین کا کہنا ہے کہ ارشد […]

پشاور :غازی گڑھی سمیت متعدد علاقے زیر آب آگئے

پشاور :غازی گڑھی سمیت متعدد علاقے زیر آب آگئے

بٹہ تل پل کی مارکیٹ میں پانی داخل ،تیس دکانیں بہہ گئیں ، پشاور اور شیخان کے درمیان رابطہ پل بھی پانی میں ڈوب گیا پشاور (یس اُردو) پشاور میں مسلسل بارش کی وجہ سے غازی گڑھی سمیت متعدد دیہات زیر آب آ گئے ۔ بٹہ تل پُل کی مارکیٹ میں سیلابی ریلہ داخل ہونے […]

گوجرہ: بااثر زمیندار نے 5 سالہ بچے کو دہکتے کوئلوں پر کھڑا کر دیا

گوجرہ: بااثر زمیندار نے 5 سالہ بچے کو دہکتے کوئلوں پر کھڑا کر دیا

گوجرہ میں بچوں کی لڑائی پر بااثر زمیندار وحشی ہو گیا۔ پڑوسی کے 5 سالہ بچے کو دہکتے کوئلوں پر کھڑا کر دیا۔ گوجرہ: (یس اُردو) تھانہ صدر کے نواحی گاؤں چک نمبر 313 ج ب میں طارق نامی شخص کا 5 سالہ بیٹا عبداللہ اپنے پڑوسی یوسف کے گھر میں کھیل رہا تھا کہ […]

بھٹو کی برسی کے جلسے میں کمپیوٹر کی گنتی سے بھی زیادہ لوگ آئیں گے: وزیر اعلیٰ

بھٹو کی برسی کے جلسے میں کمپیوٹر کی گنتی سے بھی زیادہ لوگ آئیں گے: وزیر اعلیٰ

سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ بھٹو کی برسی کے جلسے میں کمپیوٹر کی گنتی سے بھی زیادہ لوگ آئیں گے، بلاول بھٹو کی توقع بھی یہی ہے، ہم اس بار جلسے کو اتنا تاریخی بنا دیں گے کہ دو ہزار سولہ کو لوگ یاد رکھیں گے، ہمارا کسی […]

واہگہ: بارڈر پر فائرنگ سے دو اسمگلر ہلاک، منشیات اور اسلحہ برآمد

واہگہ: بارڈر پر فائرنگ سے دو اسمگلر ہلاک، منشیات اور اسلحہ برآمد

بارڈر پر فائرنگ سے دو اسمگلر ہلاک ہو گئے۔ منشیات کی بڑی مقدار اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ رینجرز نے لاشیں قبضے میں لیکر تفتیش شروع کر دی۔ واہگہ: (یس اُردو) بارڈر پر علی الصبح بھارت کی جانب سے دو افراد کے داخل ہونے کی اطلاع ملی۔ ڈیوٹی پر موجود رینجرز جوانوں […]

آرٹیکل 6 جمہوریت کے دفاع میں ناکام رہا، اسے آئین سے نکالنا بہتر ہو گا’

آرٹیکل 6 جمہوریت کے دفاع میں ناکام رہا، اسے آئین سے نکالنا بہتر ہو گا’

چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں میرا پارلیمان اور حکومت کو مشورہ ہو گا کہ آئینی ترمیمی بل کے ذریعے آرٹیکل 6 کو آئین سے نکال دیں جو آرٹیکل ملک میں آئین، پارلیمان اور جمہوریت کا دفاع کرنے میں ناکام ہو چکا ہے اسے نکال دیں تو بہتر ہو […]

شکارپور: نامعلوم افراد نے گھر کو آگ لگا دی ، لڑکی جاں بحق

شکارپور: نامعلوم افراد نے گھر کو آگ لگا دی ، لڑکی جاں بحق

آگ لگنے سے گھر میں موجود 17 سالہ لڑکی ارم شیخ زندہ جل گئی جبکہ لڑکی کا بھائی شدید زخمی ہو گیا شکارپور (یس اُردو) شکارپور میں نامعلوم افراد نے گھر کو آگ لگا دی ، سترہ سالہ لڑکی جھلس کر جاں بحق اور بھائی زخمی ہو گیا ۔ شکار پور میں شاہی باغ کے […]

اورکزئی ایجنسی میں کان میں دھماکہ، 3 مزدور جاں بحق

اورکزئی ایجنسی میں کان میں دھماکہ، 3 مزدور جاں بحق

اورکزئی ایجنسی کے علاقے ڈولی میں واقع کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوا اور کان بیٹھ گئی جس سے کان میں کام کرنے والے کان کن دب گئے اورکزئی (یس اُردو) اورکزئی ایجنسی کے علاقے ڈولی میں تیرہ روز بعد کوئلے کی کان پھر بیٹھ گئی ، جس سے تین مزدور جاں […]

کراچی سمیت سندھ میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے

کراچی سمیت سندھ میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے

ساحلی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہے گا ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 درجے سینٹی گریڈ رہنے کا امکان کراچی (یس اُردو) کراچی سمیت سندھ بھر میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم خشک رہنےکا امکان ہے ۔ بے نظیر آباد میں پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ۔ محکمہ موسمیات […]

دکی :گھر میں آگ لگنے ، چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق

دکی :گھر میں آگ لگنے ، چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق

موسیٰ خیل میں دو افراد آگ کی لپیٹ میں آ کر جھلس کر جاں بحق ، دکی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص مارا گیا دکی (یس اُردو) دکی اور موسیٰ خیل کے علاقے میں گھر میں آگ لگنے اور چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ موسیٰ خیل کے علاقے […]

جیکب آباد :شادی کی رات دلہے نے دلہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا

جیکب آباد :شادی کی رات دلہے نے دلہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا

قلندر بخش نے شادی کی رات خانزادی کو گلا دبا کر موت کی نیند سلا دیا ، پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کر دی جیکب آباد (یس اُردو) جیکب آباد میں شادی کی رات دلہن کو دلہے نے گلا دبا کر قتل کردیا ۔ جیکب آباد تھانہ سول لائن کی حدود اے […]

سانحہ گلشن اقبال: ایک اور خاتون جاں بحق، وزیر اعلیٰ تعزیت کیلئے ساہیوال پہنچ گئے

سانحہ گلشن اقبال: ایک اور خاتون جاں بحق، وزیر اعلیٰ تعزیت کیلئے ساہیوال پہنچ گئے

سانحہ لاہور کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد پچھتر ہو گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے دھماکے میں جاں بحق ساہیوال کی خاتون اور بچی کے لواحقین سے تعزیت کی۔ لاہور/ساہیوال: (یس اُردو) گلشن اقبال پارک میں اتوار کے روز ہونے والے دھماکے کا […]