counter easy hit

پنچایت کےدوران فائرنگ

قصور: پتوکی میں پنچایت کےدوران فائرنگ ،8افراد زخمی

قصور: پتوکی میں پنچایت کےدوران فائرنگ ،8افراد زخمی

قصور……قصورکی تحصیل پتوکی میں پنچایت کےدوران فائرنگ سے8افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو جناح اسپتال لاہورمنتقل کردیا گیا،پولیس نے10افراد کےخلاف مقدمہ درج کر لیاہے۔ پولیس کےمطابق پتوکی کے گاؤں بھونی میں ڈوگر برادری کے2گروپوں کے درمیان کھیتوں کوپانی لگانےکاتنازع تھا،اس تنازع پربلائی گئی پنچایت میں تلخ کلامی کے بعد دونوں اطراف سے فائرنگ ہوگئی،گولیاں لگنےسے8 افراد زخمی […]