counter easy hit

مقامی خبریں

وہاڑی:بس اور 2آئل ٹینکرز میں تصادم،3 افراد جاں بحق،22 زخمی

وہاڑی:بس اور 2آئل ٹینکرز میں تصادم،3 افراد جاں بحق،22 زخمی

وہاڑی…وہاڑی میں بس اور 2آئل ٹینکرز کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور 22 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ جس میں 8 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ملتان روڈ پر اڈا غلام حسین کے قریب بس اور 2 آئل ٹینکر ز آپس میں ٹکرا گئے ۔ […]

جھل مگسی، دو گروہوں میں تصادم، علاقے میں کشیدگی

جھل مگسی، دو گروہوں میں تصادم، علاقے میں کشیدگی

جھل مگسی……بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں دو گروہوں میں مسلحہ تصادم کے بعد کشیدگی تاحال برقرار ہے جس وجہ سے عام افراد کو مشکلات درپیش ہیں۔ جھل مگسی میںمسلح تصادم کے واقعہ سے پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث پتری۔گاجان۔ گنداواہ سڑک عام آ مدورفت کےلئےبند ہوگئی ہے اور اس صورتحال کے باعث پتری، […]

بالائی علاقوں میں سرد، پنجاب اور سندھ میں موسم گرم

بالائی علاقوں میں سرد، پنجاب اور سندھ میں موسم گرم

اسلام آباد….ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک ہے۔ گلگت بلتستان،مالاکنڈ ڈویژن سمیت مختلف علاقوں میں موسم صاف ہے لیکن سردی اب بھی برقرار ہے،پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک ہے رات اور صبح کے اوقات میں موسم […]

فیصل آباد:ہوائی فائرنگ پرگرفتار دلہے کورہائی نہ مل سکی

فیصل آباد:ہوائی فائرنگ پرگرفتار دلہے کورہائی نہ مل سکی

فیصل آباد….فیصل آباد میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ ہونے پر گرفتار دلہے سمیت دو افراد کو تاحال رہائی نہیں مل سکی ۔ ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ پولیس کے مطابق تھانہ بلوچنی کے چک نمبر 149 میں گذشتہ روز ڈجکوٹ کا رہائشی شمشیر بارات لے کر پہنچا اس […]

زیارت: مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور جاں بحق

زیارت: مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور جاں بحق

کوئٹہ…زیارت کے علاقے سنجاوی میں مسلح افراد نے ٹرک پر فائرنگ کردی ،جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ سنجاوی کے علاقے بگاو میں پیش آیا ، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک ٹرک پر جدید اسلحہ سے فائرنگ کردی اور فرا رہوگئے، فائرنگ کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور […]

چمن:ڈگری کالج کے امتحانی ہال کی عمارت گرنے کاخدشہ

چمن:ڈگری کالج کے امتحانی ہال کی عمارت گرنے کاخدشہ

کوئٹہ…چمن کے واحد گورنمنٹ بوائزڈگری کالج کی نوتعمیرشدہ امتحانی ہال کی عمارت بوسیدہ ہونے کے باعث کسی بھی وقت گرسکتی ہے۔ چمن کے ڈگری کالج کے امتحانی ہال کےبرآمدےکے ستونوں کا سریا دکھائی دیتاہے جس سے خدشہ ہے کہ ہال بیٹھ کرکسی ناخوشگوارسانحے کاموجب اورقیمتی انسانی جانوں کاضیاع ہوسکتاہے۔کروڑوں روپے کی لاگت سے ناقص میٹریل […]

وقت بتائے گا کہ ایل این جی منصوبہ جیبیں بھرنے کیلئے تھا: جسٹس وجیہ الدین

وقت بتائے گا کہ ایل این جی منصوبہ جیبیں بھرنے کیلئے تھا: جسٹس وجیہ الدین

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں خود انصاف کی ضرورت ہے، پارٹی کے 2013ء میں ہونے والے انٹرا پارٹی الیکشن میں دھاندلی ہوئی۔ حیدر آباد: (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حیدر آباد میں شجر کاری مہم کا آغاز جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ […]

دالبندین :اے این ایف اور سمگلروں میں فائرنگ ، اسلحہ منشیات برآمد

دالبندین :اے این ایف اور سمگلروں میں فائرنگ ، اسلحہ منشیات برآمد

فورس اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ تیس منٹ تک جاری رہی ، ملزم چھ سو کلو افیون ، مشین گن ، دو راکٹ گولے چھوڑ کر فرار دالبندین (یس اُردو) دالبندین میں اے این ایف اور سمگلروں میں فائرنگ ، بھاری میں مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد ، ملزمان فرار ہوگئے ۔ ذرائع کے […]

میدانی علاقوں میں موسم گرم اور بالائی علاقوں میں سرد ہوائیں چلنے لگیں

میدانی علاقوں میں موسم گرم اور بالائی علاقوں میں سرد ہوائیں چلنے لگیں

اسلام آباد …….ملک کے اکثر میدانی علاقوں موسم گرم ہونا شروع ہوگیا ہے ادھر بالائی علاقوں میں سرد ہوائیں چلنے سے موسم اب بھی سرد ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، قلات میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود اور بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔سندھ ، پنجاب اور بلوچستان […]

‘تاثر دیا جا رہا ہے کہ مدت میں توسیع کا اختیار خود آرمی چیف کے پاس ہے’

‘تاثر دیا جا رہا ہے کہ مدت میں توسیع کا اختیار خود آرمی چیف کے پاس ہے’

جمعیت علمائے السلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع کا اختیار حکومت اور وزیر اعظم کے پاس ہے۔ حیدر آباد: (یس اُردو) مولانا فضل الرحمٰن نے یہ بات حیدر آباد میں جے یو آئی کے صوبائی رہنما اعظم جہانگیری کے والد کے انتقال […]

نیب انڈیا سے آئی ہوئی مقدس گائے نہیں انکا بھی احتساب ہونا چاہیے: چوہدری شیر علی

نیب انڈیا سے آئی ہوئی مقدس گائے نہیں انکا بھی احتساب ہونا چاہیے: چوہدری شیر علی

چوہدری شیر علی کا کہنا تھا کہ مجھے بھی نیب نے جھوٹے الزامات لگا کر گرفتار کیا میں ہائیکورٹ سے بری ہوا ملتان (یس اُردو)مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری شیر علی نے کہا ہے کہ نیب انڈیا سے آئی ہوئی مقدس گائے نہیں انکا بھی احتساب ہونا چاہیے ، پچھلے 20 سال سے نیب […]

محتلف ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

محتلف ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

پہلا حادثہ مظفر گڑھ کے قریب مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں پیش آیا جس میں 6 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ فیروزوالہ میں حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے مظفرگڑھ (یس اُردو) مظفر گڑھ کے قریب مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے […]

اوچ شریف:نندےلال کےقریب مبینہ پولیس مقابلہ،3ڈاکوہلاک

اوچ شریف:نندےلال کےقریب مبینہ پولیس مقابلہ،3ڈاکوہلاک

اوچ شریف…بہاول پور کی تحصیل اوچ شریف میں ڈاکوؤں اورپولیس کےدرمیان مبینہ مقابلہ ہو۔جس میں 3ڈاکو مارے گئے۔ پولیس کے مطابق نندے لال کےقریب 3مسلح ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے۔ تعاقب کرنے پر ڈاکوؤں نےمبینہ طورپر پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں تینوں ڈاکو مارے گئے۔ مارے […]

نوشہرہ:سرچ آپریشن کے دوران 20 مشتبہ افراد گرفتار

نوشہرہ:سرچ آپریشن کے دوران 20 مشتبہ افراد گرفتار

نوشہرہ…نوشہرہ کے علاقے مسلم ٹاؤن خوشحال کالونی اور حکیم آباد میں پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن 20 مشتبہ افراد گرفتار جن میں 11غیر قانونی افغان مہاجرین بھی شامل ہے۔ ڈی پی او نوشہرہ واحد محمود کے مطابق سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن میں ایلٹ فورس لیڈی پولیس حساس اداروں بم ڈسپوزل اسکواڈ […]

بل میں شوہر کو بیوی، بیوی کو شوہر کہنے کی ترمیم کر لی جائے: فضل الرحمٰن

بل میں شوہر کو بیوی، بیوی کو شوہر کہنے کی ترمیم کر لی جائے: فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہم ایک پیج پر ہیں، اقتصادی راہداری پر وزیر اعظم نے تحفظات دور کر دئیے ہیں۔ کوئٹہ: (یس اُردو) جمعیت علماء اسلام ف اور نظریاتی کے انضمام کے موقع پر جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری […]

شکار پور : ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کا دسواں دن ، 9ڈاکوہلاک

شکار پور : ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کا دسواں دن ، 9ڈاکوہلاک

شکارپور……شکارپور کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن دسویں روز میں داخل ہوگیا ، آپریشن میں اب تک 9ڈاکوہلاک اور 11زخمی ہوئے ہیں ۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ اور ایس ایس پی شکار پور کی جانب سے میڈیا کے نمائندوں کو ڈاکوؤں کے تباہ کیے گئے ٹھکانوں کا دورہ کرایا گیا ، […]

کھیوڑہ،گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے دائیں جانب گندگی کا ڈھیر

کھیوڑہ،گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے دائیں جانب گندگی کا ڈھیر

کھیوڑہ(نمائندہ خصوصی ،راشدخان) گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے دائیں جانب گندگی کا ڈھیر میونسپل کمیٹی کی ناقص کارکردگی کاثبوت ہے وہی سکول کی دیوار کے ساتھ قائم مارکیٹ وزیر اعلی پنجاب کے سکولوں کی سیکورٹی کے بارے احکامات کو ہوا میں اڑانے کے مترادف ہے ۔ڈی سی او جہلم سے فوری ایکشن کا عوامی مطالبہ،تفصیلات […]

مسلم باغ ، ثاقبہ کے لواحقین کا انصاف نہ ملنے پر بلوچستان ہائیکورٹ کے سامنے مظاہرہ

مسلم باغ ، ثاقبہ کے لواحقین کا انصاف نہ ملنے پر بلوچستان ہائیکورٹ کے سامنے مظاہرہ

اہلخانہ نے حکومت کی انکوائری کمیٹٰ کی رپورٹ بھی مسترد کر دی ، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ مسلم باغ (یس اُردو) مسلم باغ کی طالبہ ثاقبہ کا خودکشی معاملہ حل نہیں ہوسکا جبکہ تاحال مقدمہ درج نہ ہونے پر ثاقبہ کے لواحقین اور سہیلیوں نے بلوچستان ہائی کورٹ کے سامنے احتجاج کیا اور اپنے […]

اکبر بگٹی کیس : جمیل بگٹی کی آئینی درخواست سماعت کیلئے منظور

اکبر بگٹی کیس : جمیل بگٹی کی آئینی درخواست سماعت کیلئے منظور

کوئٹہ…….کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ نے نواب اکبر بگٹی کیس میں نوا بز ادہ جمیل اکبر بگٹی کی آئینی درخواست باقاعدہ سماعت کے لئے منظو ر کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔ نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے انسداد دہشت گردی کی عدالت سےکیس میں نامزد سابق صدر پرویز مشرف، سابق وفاقی وزیرداخلہ آفتا ب […]

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں موسم سردوخشک

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں موسم سردوخشک

کوئٹہ۔۔۔۔۔۔قلات اور کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف بالائی علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گرد ونواح میں گزشتہ روز کی نسبت سردی کی شدت میں قدرے کمی آئی ہے تاہم موسم سرد اور خشک ہے، کم سےکم درجہ حرارت صفر ریکارڈ کیا گیا ہے۔قلات میں کم سے […]

ٹنڈوالٰہ یار:کالعدم تنظیم کے 6 افراد زیرحراست

ٹنڈوالٰہ یار:کالعدم تنظیم کے 6 افراد زیرحراست

ٹنڈو الہٰ یار۔۔۔۔حساس ادارو ں نے ٹنڈولہٰ یار میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے 6 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ٹنڈ والہٰ یار کے علاقے پاک کالونی میں حساس اداروں کی جانب سے کارروائی کی گئی ، کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم متعدد افراد کو حراست میں لے […]

ہیلتھ ٹاسک فورس کا چھاپہ ،زائد المعیا د ادویات کی فروخت پر8 میڈیکل اسٹو ر سیل

ہیلتھ ٹاسک فورس کا چھاپہ ،زائد المعیا د ادویات کی فروخت پر8 میڈیکل اسٹو ر سیل

سرگودھا………سرگودھا میں چیئر پر سن ہیلتھ ٹاسک فورس ڈاکٹر نا د یہ عز یز نے شہر کے مختلف مقامات پر چھاپے ما ر کر ممنوعہ اور زائد المعیا د ادویات فروخت کر نے والے آٹھ میڈیکل اسٹو ر و ں کو سیل کر دیا ۔ چیئر پر سن ہیلتھ ڈاکٹر نا د یہ عز یز […]