counter easy hit

مقامی خبریں

راولپنڈی میں میٹرو بس سروس چار روز بعد بحال

راولپنڈی میں میٹرو بس سروس چار روز بعد بحال

احتجاجی دھرنے کے دوران مشتعل مظاہرین کی جانب سے بس سٹیشنز کو ایک کروڑ بیس لاکھ سے زائد کا نقصان پہنچا راولپنڈی (یس اُردو) راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس چار روز بعد بحال کر دی گئی ، احتجاجی دھرنے کے دوران مشتعل مظاہرین نے بس سٹیشنز کو 1 کروڑ 20 لاکھ روپے کا […]

کوئٹہ: ایف آئی اے کا نادرا ویریفکیشن آفس پر چھاپہ، 4 افراد گرفتار

کوئٹہ: ایف آئی اے کا نادرا ویریفکیشن آفس پر چھاپہ، 4 افراد گرفتار

ایف آئی اے نے نادرا ویریفکیشن آفس پر چھاپہ مار کر ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت 4 افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ کوئٹہ: (یس اُردو) ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کوئٹہ کے علاقے ائیر پورٹ روڈ پر واقع نادرا ویریفکیشن سیل پر چھاپہ […]

بھارت سے سخت لہجے میں بات کرنا ہو گی: اختر مینگل

بھارت سے سخت لہجے میں بات کرنا ہو گی: اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے افسر کل بھوشن یادیو کی گرفتار ی کے بعد اگر شواہد موجود ہیں تو معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا، بھار ت کے خلاف طبل جنگ بجانا ہو […]

کرک :ماری پٹرولیم نے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا

کرک :ماری پٹرولیم نے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا

ابتدائی طور پر کنویں سے 1425 بیرل خام تیل اور ایک اعشاریہ ایک آٹھ ملین مکعب فٹ گیس یومیہ حاصل ہو رہی ہے کرک (یس اُردو) ماری پٹرولیم نے ضلع کرک میں واقع بلاک سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ۔ کمپنی کے جاری اعلامیئے کے مطابق خیبر پختون خوا کے ضلع […]

لاڑکانہ :انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نقل کا سلسلہ زور و شور سے جاری

لاڑکانہ :انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نقل کا سلسلہ زور و شور سے جاری

فزکس کا پرچہ وٹس ایپ کے ذریعے امتحانی مراکز کے باہر بھیجا گیا ، بورڈ کی تشکیل کردہ ویجلینس ٹیمیں غائب لاڑکانہ (یس اُردو ) لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کے جاری امتحانات میں آج دسویں جماعت کے فزکس کا پرچہ لیا جا رہا ہے دوران پرچہ امتحانی مراکز میں نقل کا سلسلہ […]

فوج اور رینجرز نے پنجاب بھر میں 5آپریشن کئے،ترجمان پاک فوج

فوج اور رینجرز نے پنجاب بھر میں 5آپریشن کئے،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی ….. آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس ہوا،جس میں سانحہ لاہور کی تفتیش میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فوج اور رینجرز نے پنجاب میں 5آپریشنز کئے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے […]

راجن پور ، مظفر گڑھ ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ہاتھوں 5 دہشتگرد ہلاک

راجن پور ، مظفر گڑھ ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ہاتھوں 5 دہشتگرد ہلاک

اداروں نے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی ، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے راجن پور (یس اُردو) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 5 دہشتگردوں کو مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا ، کارروائی خفیہ اطلاعات ملنے […]

وفاق نے کے پی کے میں سکولوں کی ترقی کیلئے فنڈز جاری نہیں کئے :عمران خان

وفاق نے کے پی کے میں سکولوں کی ترقی کیلئے فنڈز جاری نہیں کئے :عمران خان

گیارہ ہزار سکول بنیادی سہولیات سے محروم ، وفاق بتائے سکولوں کیلئے مختص ہونے والا پیسہ کہاں گیا :چیئرمین تحریک انصاف کی میڈیا سے گفتگو ایبٹ آباد (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ زلزلے میں ہزارہ کے ڈھائی ہزار سکول متاثر ہوئے ، گیارہ سال میں 7 سو سکولوں پر […]

راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

وفاقی دارالحکومت میں سورج پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے ، گندم کی کاشت کےعلاقوں میں بھی بارش برسنے کا کوئی امکان نہیں راولپنڈی (یس اُردو) راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر […]

چترال: برفانی تودے تلے دب جانیوالے طلباء کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

چترال: برفانی تودے تلے دب جانیوالے طلباء کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

امدادی کارروائیوں میں این ڈی ایم اے کی اسپیشل ٹیم ، چترال سکاؤٹس ، پولیس ، لیویز اور مقامی کمیونٹی کے افراد حصہ لے رہے ہیں چترال (یس اُردو) چترال کے علاقے سوسوم میں برفانی تودے تلے دب جانیوالے طلباء کی تلاش کےلئے 8 ویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے ، برفانی تودہ گرنے […]

لودھراں : سی ٹی ڈی سے مقابلے میں چار دہشت گرد ہلاک، تین فرار

لودھراں : سی ٹی ڈی سے مقابلے میں چار دہشت گرد ہلاک، تین فرار

تخریب کاری کی سازش ناکام ، قبضے سے خودکش جیکٹ، دستی بم، اسلحہ اور حساس دفاتر کے نقشے برآم لودھراں (یس اُردو) سی ٹی ڈی نے لودھراں میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا ، کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد مارے گئے ، تین فرار ہو گئے ، ملزموں کے قبضے سے خود کش جیکٹ ، […]

تمام زبانیں بولنے والے بھائی ہیں، اب زبان اور قومیت پر نہیں لڑنا: مصطفیٰ کمال

تمام زبانیں بولنے والے بھائی ہیں، اب زبان اور قومیت پر نہیں لڑنا: مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پہاڑوں پر چڑھ کر جو آرمی سے لڑ رہے تھے اور تنصیبات کو نشانہ بنا رہے تھے ان کے لئے معافی کا اعلان کیا گیا جو اچھی بات تھی، ہم یہی رعایت یہاں کے لئے مانگ رہے ہیں، کیا یہاں کے بچے […]

پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، ترک کمانڈر نے سلامی لی

پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، ترک کمانڈر نے سلامی لی

پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں 135 ویں جی ڈی پائلٹ کورس سمیت چھ مختلف کورسز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، کمانڈر ترک فضائیہ نے سلامی لی۔ رسالپور: (یس اُردو) پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ ترک کمانڈر جنرل عابدین اونل نے سلامی لی۔ شیر دل اسکوارڈن، جے ایف تھنڈر اور […]

بیرون ملک بیٹھے بلوچ قوم پرست رہنما دشمن کے ہاتھوں استعمال ہو رے ہیں’

بیرون ملک بیٹھے بلوچ قوم پرست رہنما دشمن کے ہاتھوں استعمال ہو رے ہیں’

کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جزل عامر ریاض کا کہنا ہے کے بیرون ملک بیٹھے بلوچ قوم پرست رہنما دشمن کے ہاتھوں استعمال ہو رے ہیں انڈین خفیہ ایجنسی را کے بلوچستان میں علحیدگی پسند قوم پرستوں سے تعلقات کے بعد سازشیں بے نقاب ہو گئی۔ کوئٹہ: (یس اُردو) یوم شہدا کے تقریب سے خطاب کرتے […]

فیصل آباد: ڈاکٹر کی میبنہ غفلت، ماں بچہ جاں بحق، لواحقین سراپا احتجاج

فیصل آباد: ڈاکٹر کی میبنہ غفلت، ماں بچہ جاں بحق، لواحقین سراپا احتجاج

فیصل آباد میں ڈاکٹر کی میبنہ غفلت سے خاتون اور بچہ جاں بحق ہو گئے، مشتعل ورثاء نے شیخو پورہ روڈ پر ڈاکٹر کی گاڑی اور موٹر سائیکل توڑ پھوڑ دی۔ فیصل آباد: (یس اُردو) شیخو پورہ روڈ پر نجی اسپتال کے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ڈیلیوری کے لئے لائی گئی 25 سالہ پروین […]

ثاقبہ کاکڑ خودکشی کیس ، جوڈیشل کمیشن نے رپورٹ بلوچستان حکومت کو ارسال کر دی

ثاقبہ کاکڑ خودکشی کیس ، جوڈیشل کمیشن نے رپورٹ بلوچستان حکومت کو ارسال کر دی

فرسٹ ایئر کی طالبہ نے پرنسپل کی جانب سے امتحان سے روکنے پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کر لی تھی کوئٹہ (یس اُردو) مسلم باغ کی طالبہ ثاقبہ کاکڑ کے خودکشی کیس پر قائم جوڈیشل کیمشن نے اپنی رپورٹ بلوچستان حکومت کو ارسال کردی ۔ سیشن جج قلعہ سیف اللہ آفتاب لون کی سربراہی میں قائم […]

چوہدری عاشق حسین آف بجاڑوالہ

چوہدری عاشق حسین آف بجاڑوالہ

چوہدری عاشق حسین آف بجاڑوالہ نے اپنے بیان میں کہا ہے ٢٣ مارچ “یوم قرارداد پاکستان“ پاکستان سے محبت اور عہد وفا کا دن ہے ابھی بھی وقت ہے ہم اپنی سیاسی مصلحتوں اور آپس کی ریشہ دوانیوں کو بھلا کر پھر سے متحد ہو جائیں آج بھی کئ سال گزرنے کے بعد ایک بار […]

چترال :بر فانی تودے تلے دبے 6طلبا کی تلاش تاحال جاری

چترال :بر فانی تودے تلے دبے 6طلبا کی تلاش تاحال جاری

چترال ……..چترال میں بر فانی تودے تلے دبے ہوئے 6طلبا کی تلاش اب بھی جاری ہے،ا دھر سوات کے علاقہ مانکیال میں برفانی تودہ گرنے سے بحرین کالام سڑک 5 روز بعد بھی نہیں کھولی جاسکی۔ چترال کے گاؤں سوسم میں ہفتہ کی شام سے برفانی تودے میں دبے 6 طالب علموں کی تلاش کے […]

کوہلو :دہشتگردوں کیخلاف کارروائی ، 12 دہشتگرد ہلاک

کوہلو :دہشتگردوں کیخلاف کارروائی ، 12 دہشتگرد ہلاک

ایف سی اہلکاروں نے شرپسندوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کارروائی کی ، مرنے والے ٹارگٹ کلنگ ، بھتہ خوری ، اغوا کی وارداتوں میں ملوث تھے کوہلو (یس اُردو) ایف سی نے کوہلو میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو اہم کمانڈرز سمیت 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا […]

روات :نیشنل بینک میں ڈکیتی ، ڈاکو 20 لاکھ لوٹ کر فرار

روات :نیشنل بینک میں ڈکیتی ، ڈاکو 20 لاکھ لوٹ کر فرار

چھ ڈاکو بینک میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر عملہ کو یرغمال بنا لیا ، کیشیئر سے رقم چھین کر تھیلوں میں ڈالی اور فرار ہوگئے روات (یس اُردو) نیشنل بنک روات میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو 20 لاکھ روپے سے زائد لوٹ کر فرار ہوگئے،،ڈاکوؤں کی فائرنگ کے خوف سے 3 خواتین […]

مردان :گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

مردان :گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

باکو میں تمام افراد ایک شہری کی والدہ کی وفات پر تعزیت کیلئے آئے تھے کہ اچانک چھت نیچے آن گری ، حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے مردان (یس اُردو ) مردان میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے ۔ پارہوتی کے علاقہ باکو میں […]

جڑانوالہ :مکان کی چھت گرنے سے چار خواتین جاں بحق

جڑانوالہ :مکان کی چھت گرنے سے چار خواتین جاں بحق

حادثہ بچیانہ کے قریب گائوں میں پیش آیا ، مرنے والوں میں ماں ، دو بیٹیاں اور مالک مکان کی بہن شامل ہیں جڑانوالہ (یس اُردو) جڑانوالہ میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ماں اور دو بیٹیوں سمیت 4 خواتین جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئیں ۔ بچیانہ کے قریب 563 گ […]