کوئٹہ میں ایف سی کا سرچ آپریشن ،5مشتبہ ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد
کوئٹہ ……کوئٹہ میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 5 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لیا ہے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اور پولیس نے خفیہ اطلاع پرسریاب کےعلاقے بی بی نانی زیارت میں سرچ آپریشن شروع کردیا،آپریشن کے دوران 5 مشتبہ افراد گرفتار کر لیا […]








